counter easy hit

continued

سابق صدرآصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

سابق صدرآصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدرآصف علی زرداری اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے کو چیئر مین آصف علی زرداری اور رہنما مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ہیں،ترجمان کے مطابق […]

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر 157 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا.  دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی ٹریڈنگ 156 روپے 80 پیسےپرجاری ہے.گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر انٹربینک میں 155.84 پر بند ہوا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 25

ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی

ایسا اعلان کر دیا کہ حکومت بھی سوچتی رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما او ر سابق گورنر سندھ زبیر عمر کہتے ہیں کہ حکومت اگر بجٹ میں مثبت تجاویز شامل کرے گی اور اس کی حمایت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے زبیر عمر کاکہنا تھا کہ بجٹ میں مثبت چیزوں پر وہ […]

جب قرآن پہ پابندی لگی٬ ہزاروں معجزے رونما

جب قرآن پہ پابندی لگی٬ ہزاروں معجزے رونما

1973 روس میں کمیونزم کا طوطی بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجائے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہیں کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے […]

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

کراچی: (اصغر علی مبارک) سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر آپریشن کے لئے روانہ۔ ترجمان پاک بحریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

آپریشن ردالفساد میں پاک فوج کی کامیابیاں جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں آپریشن رد الفساد تیزی کے ساتھ جاری ہے اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن رد الفساد شروع کیا گیا۔ آپریشن رد الفساد سے دو سال میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی آئی۔ 56 سزا یافتہ دہشت […]

معروف پاکستانی اداکارہ ریما خان کا کن نامور شخصیات کے ساتھ افیئر رہا

معروف پاکستانی اداکارہ ریما خان کا کن نامور شخصیات کے ساتھ افیئر رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مقبول اداکارہ ریما خان نے 8 سال بعد اپنی شادی کے پہلے کی اور بعد کی زندگی کے بارے میں گفتگو کی اور بتایا کے انہیں زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے ، شادی کے بعد بھی انہوں کو کافی جگہ پر پرفارمنس کرتے دیکھا گیا ،پاکستانی […]

جہانگیر ترین کے شریفوں پر کاری وار جاری ۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف میں کتنے ارکان شمولیت اختیار کرنے والے ہیں ؟ خبر آ گئی

جہانگیر ترین کے شریفوں پر کاری وار جاری ۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف میں کتنے ارکان شمولیت اختیار کرنے والے ہیں ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد؛تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے باگ دوڑ جاری ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے مزید 3 آزاد ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کرائی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جہانگیر ترین سے این اے 97 بھکر سے نومنتخب رکن […]

نواز شریف پاکستان میں یہ کام کر تے رہے ۔۔۔۔ شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری لیگی قیادت کو سانپ سونگھ گیا

نواز شریف پاکستان میں یہ کام کر تے رہے ۔۔۔۔ شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری لیگی قیادت کو سانپ سونگھ گیا

اسلام آباد ; نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن سے پہلے کے دن بہت اہم ہیں، اللہ تعالیٰ رحم کرے تاکہ کوئی بڑا واقعہ یا کوئی بڑا حادثہ نہ ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ الیکشن میں میں نے […]

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں رقوم کے عطیے کا سلسلہ جاری

سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں رقوم کے عطیے کا سلسلہ جاری

‏اسلام آباد: سپریم کورٹ ڈیم فنڈ میں رقوم کے عطیے کا سلسلہ جاری ‏ایڈیشنل سیکرٹری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی قیصر مجید کا 5 دن کی تنخواہ، ‏پمز کی ایسوسی ایٹ ڈاکٹر عائشہ مجید کا بھی 5 دن کی تنخواہ ‏قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا ڈیم کی تعمیر کیلئے 1.5 ملین، مسلح افواج کے آفیسرز […]

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے 12 بچوں کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری ۔۔۔ مگر اس غار کے اندر ایک شہزادی کے قتل کی کہانی بھی علاقے کے لوگوں کو زبانی یاد ہے ؟ آپ بھی پڑھیے

تھائی لینڈ;تھائی لینڈ کی ایک غار میں دو ہفتوں سے پھنسے 12 بچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو بچانے کے لیے کوشسیں جاری ہیں اور ان میں ابتدائی کامیابی بھی نظر آنے لگی ہے۔ تاہم صورتحال یہاں تک کیسے پہنچی اور ان غاروں کے بارے میں روایات کیا ہیں، یہ جاننے کے لیے بی […]

مسجد الحرام اور بیت اللہ کو معطّر کرنےکی مہم جاری

مسجد الحرام اور بیت اللہ کو معطّر کرنےکی مہم جاری

مسجد الحرام : مہم کا مقصد مسجد حرام، اس کے اطراف اور خانہ کعبہ کو معطّر بنانا ہے تا کہ نمازیوں، معتمرین اور زائرین کی راحت و اطمینان کے ساتھ عبادات اور مناسک کی ادائیگی کے لیے خوشبو دار فضائیں فراہم کی جا سکیں۔ شیخ السدیس کی خصوصی ہدایت پر مسجد حرام کے تمام مقامات […]

“آئی سی سی اجلاس:پاکستانی، بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا

“آئی سی سی اجلاس:پاکستانی، بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا

کولکتہ:(24اپریل ،2018)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی جنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ آئی سی سی اجلاس اتوارکوکولکتہ میں شروع ہواتھا جس میں شرکت کیلئے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی بھی موجودہیں۔ اجلاس میں پاک بھارت کے مابین باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ چھایا […]

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: مال روڈ پر تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزبھی جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس نومبرمیں تحریک لبیک خادم رضوی گروپ نے عقیدہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی کے معاملے کو لے کر فیض آباد انٹر چینج پر طویل دھرنا […]

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

انسانیت کا کند خنجر سے قتل بعد از عصمت فروشی، جاری ہے

ایک نجی ٹی۔ وی۔ چینل پر ڈرامہ باغی اپنی آخری اقساط میں گزر رہا ہے۔ یہ ڈرامہ قندیل بلوچ کی زندگی پر بنایا گیا ہے۔ وہی قندیل بلوچ جس کو نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ ہم قندیل بلوچ سے تو نفرت کرتے ہیں لیکن اس معاشرے کے خلاف آواز نہیں […]

لاہور: مال روڈ دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور: مال روڈ دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور میں مال روڈ کے فیصل چوک پر مذہبی جماعت کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔لاہور میں مذہبی جماعت کے کارکنوں نے ہفتے کے روز مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں دھرنا دے رکھا ہے، […]

ہمسائیوں سے بہتر تعلقات، خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری رہینگی، خواجہ آصف

ہمسائیوں سے بہتر تعلقات، خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری رہینگی، خواجہ آصف

اسلام آباد / بیجنگ: جنو بی ایشیا کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کے سلسلے میں پاکستانی سفیروں کی کانفرنس میں سفارشات تیار کر لی گئیں، پاکستان ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو جاری رکھے گا۔ حتمی سفارشات کو قومی سلامتی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا۔ آج (جمعرات کو) […]

مذاکرات ناکام: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گیارہویں روز بھی جاری

مذاکرات ناکام: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال گیارہویں روز بھی جاری

پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان گزشتہ روز مذاکرات ناکام ہونے کےبعد ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب حکومت اب تک 70 سے زائد ہڑتالی ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرچکی ہے اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل بھی جاری ہے۔ گزشتہ روز پنجاب حکومت کے نمائندوں اور ینگ […]

متحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات میں بارش کا سلسلہ جاری

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہر وں میں دبئی،شارجہ ،عجمان،فجیرہ اور راس الخیمہ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دبئی میں گزشتہ روز سے جاری بارش سےمتعددعلاقوں میں پانی جمع ہو گیا، خراب موسم کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کویت،عمان،قطرمیں 10سے50 ملی میٹربارش کا […]

پیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری

پیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری

فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیےپیپلزپارٹی کی کثیرالجماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے، کانفرنس میں ن لیگ اورتحریک انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیںشریک ہیں۔فوجی عدالتوں سے متعلق پیپلزپارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کا آغاز ہوگیا،جس کی میزبانی آصف زرداری اوربلاول بھٹو زرداری کررہے […]

پنجاب:مختلف شہروں میں دواساز کمپنیوں کی ہڑتال جاری

پنجاب:مختلف شہروں میں دواساز کمپنیوں کی ہڑتال جاری

ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروںمیں دوا ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال جاری ہے۔ مریض دواوں کیلئے پریشان ہیں۔ حکومت نے بلیک میل ہونے سے انکار کر دیا۔لاہور،ملتان، چیچہ وطنی ،حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خانیوال سمیت دیگر شہروں میں بیشترمیڈیکل اسٹور بندتا حال کھل نہ سکے۔میڈیکل اسٹور بند […]

پیرس کی مشہور سماجی شخصیت عمیر بیگ سے ان کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری۔

پیرس کی مشہور سماجی شخصیت عمیر بیگ سے ان کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری۔

پیرس۔ سماجی شخصیت اور پریس فوٹو گرافر عمیر بیگ سے ان کے دادا حاجی حکم داد کی وفات پر فرانس میں موجود سیاسی و سماجی راہنمائوں کی تعزیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ پیرس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس،چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ […]

تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا، خواجہ آصف

تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ک ہم نے خالی خولی نعرے نہیں لگائے، صرف اقتدار کی جنگ نہیں لڑی، تعمیر و ترقی کا سفر مخالفت کے باوجود جاری رکھا ہے۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے حاسدین نے ہر قدم […]

بلوچستان اور مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

بلوچستان اور مری میں برف باری کا سلسلہ جاری

مری اور بلوچستان میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔مری میں 1فٹ 8انچ،ایوبیہ ،نتھیاگلی،گلیات میں 2فٹ برف پڑ چکی ہے جبکہ بلوچستان کےضلع ہرنائی اورزیارت میں برف باری کی وجہ سے سڑکیں اب تک بند ہیں۔ ملکہ کوہسار مری میں ایک بارپھرسے برف باری شروع ہونےسے درجہ حرارت مزید نیچے آگیا،پائپ لائینوں میں پانی جم […]