counter easy hit

continued

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

پنجاب اسمبلی کے احاطے میں نابینا افراد کا دوسرے روز بھی دھرنا جاری

لاہور (یس ڈیسک) بصارت سے محروم افراد نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں کل سے دھرنا دے رکھا ہے. حکومت کے ساتھ ان کے مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ نابینا افراد کے مطالبات جلد منظور کرنے کی یقین دہانی کرائی لیکن مظاہرین نے ملازمتوں کا نوٹیفکیشن ملنے تک […]

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک: مرسڈیز فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری

نیویارک (یس ڈیسک) شو سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹامی نے خوشی کا اظہار کیا کہ انکا فیشن ہاؤس دنیا بھر میں مقبول ہے۔ انہوں نے کہا انہیں خوشی ہے کہ ایک امریکی برانڈ تیس برس سے فیشن کی دنیا پر چھایا ہوا ہے۔ اس سے پہلے وینزویلا کی ڈیزائنر کیرولائنا ہریرا […]

فلمسٹار صائمہ کے ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی شوٹنگ جاری

فلمسٹار صائمہ کے ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ کی شوٹنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) فلمسٹار صائمہ ڈرامہ سیریل ’’کنیز‘‘ میں اہم کردار ادار کر رہی ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے اس ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ میں حصہ لیا۔ فلم کے پروڈیوسر چودھری اعجاز کامران اور ہدایت کار فیصل بخاری ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 294

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

بینظیر قتل کیس، ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں عدم حاضری پر استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق آج […]

کامیڈی اور ایکشن اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

کامیڈی اور ایکشن اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) جادو نگری کی انوکھی داستان کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور اینی میٹڈ فلم سٹرینج میجک کا ٹریلر انٹر نیٹ پر ریلیز کر دیا گیا۔ فلم 23 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور پشاور میں بارش، شمالی بلوچستان برفباری کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) برف باری، اولے، بارش اور ٹھنڈی ہوائیں۔ ملک بھر میں موسم نے رنگ بکھیر دئیے۔آج پنجاب ،خیبر پختونخوا ،شمالی بلوچستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔مری میں آج بھی برف باری ہو گی، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں حالیہ برفباری نے سردی کی شدت کئی […]

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے آج انتخابات ہو رہے ہیں، حامد خان اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے حمایت یافتہ امیدواروں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ لاہور بار ایسو سی ایشن کے لئے پولنگ کا عمل صبح نو بجے شروع ہوا جو شام […]

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

فلم اینٹ مین کا پہلا ٹریلر، دا لزارس افیکٹ کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ذہین سائنسدان کے غیر معمولی کارنامے لیے نئی سائنس فکشن فلم’’اینٹ مین Ant Manکا پہلا ٹریلر جاری ہوگیا۔ فلم 17 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ سنسنی اور خوف زدہ کردینے والی فلمیں پسند ہے تو خوش ہوجائیں، کیونکہ ہالی وڈ کی نئ ڈراما ہارر فلم دی لزارس ایفیکٹ The Lazarus Effect کی […]