counter easy hit

continues

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

آذربائیجان حکومت کا پاکستان کی حمایت پراظہار تشکر

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) پاکستان کی طرف سے آرمینیائی حملوں کی شدید مذمت اورآذربائیجان کیساتھ اظہار یکجہتی پر وزارت خارجہ آذربائیجان نے حکومت پاکستان سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سالمیت اورخودمختاری کیلئے پاکستان کی طاقتور سپورٹ کی قدر کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ جمہوریہ آذربائیجان پرآرمینیائی فوج کی طرف سے حملہ میں شہری […]

بریکنگ نیوز: دھرنا کب تک جاری رہے گا ؟ مولانا فضل الرحمٰن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: دھرنا کب تک جاری رہے گا ؟ مولانا فضل الرحمٰن نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آئندہ دو روز میں مزید سخت فیصلے کر نے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موجودہ حکومت سے نجات تک ہم میدان میں رہیں گے ۔مولانا کا کہنا تھا کہ ڈی چوک جانا ایک تجویز ہے ،مودی عمران خان کے […]

کشمیر کو چھیڑنا جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ مودی اور بھارت سرکار پر پوری دنیا سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ کینیڈا سے بھی شدید رد عمل سامنے آ گیا

کشمیر کو چھیڑنا جرم بن گیا ۔۔۔۔۔ مودی اور بھارت سرکار پر پوری دنیا سے تنقید کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔ کینیڈا سے بھی شدید رد عمل سامنے آ گیا

اٹاوا(ویب ڈیسک) کینیڈا کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کے کریک ڈاؤن کی خبروں پر شدید تحفظات ہیں، مودی حکومت نے بھارتی آئین سے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والے آرٹیکل 370 کاخاتمہ کیا، این ڈی پی کا کہنا ہے کہ […]

بارشوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔اگلے چند روز میں پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھا ر بارش کا امکان ہے ؟

بارشوں کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔اگلے چند روز میں پاکستان کے کن شہروں میں موسلا دھا ر بارش کا امکان ہے ؟

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹے میں اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔ […]

بھارت کا جنگی جنون برقرار۔۔۔ اچانک ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

بھارت کا جنگی جنون برقرار۔۔۔ اچانک ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارت نے بحری جہاز تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں سے جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کی سات بڑی کمپنیوں سے چھے جنگی بحری جہازوں اورمتعدد جنگی کشتیوں کی فراہمی کے لیے ٹنیڈرز طلب کیے […]

کرکٹ ورلڈکپ: گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست جاری۔۔۔

کرکٹ ورلڈکپ: گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست جاری۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیل بدلنے والے فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی لسٹ کے بعد گیم چینجر آل رائونڈرز کی فہرست بھی سامنے آگئی ہے تاہم پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 میں شامل نہیں۔آئی سی سی کے گیم بدلنے والے فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی کو […]

الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین

الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین

الحاج شیخ عبدالخلیل جشن لالہ موسیٰ کی ملک اور بیرون ملک بھرپور پذیرائی، ہزاروں شائقین کا چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کو خراج تحسین لالہ موسی (نمائندہ خصوصی) جشن لالہ موسی الحاج شیخ عبدالخلیل کی یاد سے منسوب فخر پنجاب قائد شہر چوھدری ندیم اصضر کائرہ کی کاوشوں پر اندرون وبیرون ملک […]

حلالہ کے نام پر شرم ناک کاروبار جاری

حلالہ کے نام پر شرم ناک کاروبار جاری

اسی طرح میاں بیوی کے درمیان علیحدگی یا طلاق کا معاملہ ہو یا طلاق کے بعد نان نفقہ، وراثت اور اولاد سے جڑے معاملات کی پچیدگی ہو قرآن میں مفصل انداز سے درج ہے اور یہ وہ پچیدہ مسائل ہیں جسے جدید دنیاوی قوانین اور عدالتی نظام بھی نبھاتے ہوئے بھی قاصر نظر آتے ہیں۔ […]

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

پیلٹ گنزکیا ہے، 2010 سے انسانیت کیخلاف انڈین آرمی کااندھا دھند وحشیانہ استعمال

Pellet guns were introduced by Indian authorities in 2010, as they are “non-lethal”. But the use of the gun continues to injure thousands and blind hundreds in the disputed region Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

کراچی شہر میں ناجائز تجاویزات کو گرانے کا سلسلہ جاری

کراچی شہر میں ناجائز تجاویزات کو گرانے کا سلسلہ جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) رات کے اندھیرے میں سندھ اسمبلی پر دھاوا، عمارت کے کئی پلرز اور گیٹ مسمار کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کے ایم سی کی جانب سے کراچی شہر میں ناجائز تجاویزات کو گرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں اب کے ایم سیکی […]

بریکنگ نیوز: خیبرپختونخوا کے اہم ترین اورایماندار عہدے دارکے اچانک وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ وجہ جان کرعمران خان بھی سوچ میں پڑجائیں گے

بریکنگ نیوز: خیبرپختونخوا کے اہم ترین اورایماندار عہدے دارکے اچانک وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔ وجہ جان کرعمران خان بھی سوچ میں پڑجائیں گے

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی خیبرپختونخو اور ہوم سیکریٹری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،، یہ وارنٹ گرفتاری پشاور کے پرائمری سکول ٹیچر فخر عالم کی درخواست پر سماعت کے دوران جاری کئے گئے،، آئی جی کو عدالتی احکامات نہ ماننے کے الزام میں گرفتار کرنے کا […]

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کو آزاد منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی حمایت ملنے کا سلسلہ جاری پنجاب سے تحریک انصاف کو مزید کامیابیاں این اے 190 سے رکن قومی اسمبلی محمد امجد فاروق تحریک انصاف میں شامل پی پی 288 سے رکن پنجاب اسمبلی محسن عطا کھوسہ کا بھی کپتان کی حمایت کا اعلان پی […]

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

سنگھرہاوس گوجر خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں مبارک باد کا سلسلہ جاری

گوجر خان: (رپورٹ احمد وقاص گوجر خان سے) الیکشن تو ختم ہوگیا لیکن متوالے جوق در جوق پہنچ کر اپنے لیڈران کو مبارکبادیں دے رہے ہیں ایسے ہی آج سنگھر ہاؤس گوجر خان میں حلقہ این اے 58 گوجرخان سے کامیاب ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جیت میں […]

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

لندن: لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کی جانب سے اظہر علی اور حارث سہیل نے 50 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگ دوبارہ شروع کی۔ تاہم 87 کے […]

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ماہ رمضان میں بھی جاری، شہریوں کو بجلی کی بندش سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) مسلم ٹاون،خرم کالونی،شکریال، صادق آباد، آفندی کالونی و دیگر علاقوں میں حکومتی اعلان کے بعد بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا […]

ایف آئی اے کی جانب سے لاپتہ لڑکیوں کا سراغ لگانے کیلئے ’یلو نوٹس‘ جاری

ایف آئی اے کی جانب سے لاپتہ لڑکیوں کا سراغ لگانے کیلئے ’یلو نوٹس‘ جاری

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انٹرپول ونگ نے راولپنڈی سے اکتوبر 2016 سے لاپتہ 2 لڑکیوں کو تلاش کرنے کے لیے ’یلو نوٹس‘ کا اجراء کردیا۔ اس ضمن میں وفاقی پولیس نے چاروں صوبوں کے محکمہ پولیس سے دونوں لڑکیوں کا سراغ لگانے میں مدد طلب کرنے کے لیے رابطہ کرلیا، دونوں […]

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

میگا کرپشن کیس: سابق آئی جی غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں میگا کرپشن کے کیس میں سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت تمام ملزمان کی ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد غلام حیدر جمالی چکما دے کر عدالت سے […]

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

اسرائیلی جارحیت جاری، ایک ماہ میں 8 ہزار فلسطینی زخمی

غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]

سنجے دت کی زندگی پر بنائی جانے والی بائیوگرافی فلم ‘سنجو’ کا ٹیزر جاری

سنجے دت کی زندگی پر بنائی جانے والی بائیوگرافی فلم ‘سنجو’ کا ٹیزر جاری

ممبئی: بالآخر بولی وڈ کے بابا سنجے دت کی زندگی پر بنائی جانے والی بائیوگرافی فلم سنجو کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس کا شائقین کو کافی وقت سے انتظار تھا۔ فلم کے پہلے ٹیزر جاری کیے جانے سے یہ چہ مگوئیاں بھی ختم ہوگئیں کہ فلم کا نام کیا ہو گا۔ اب تک فلم […]

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی تجویز

ترکی میں 15 جولائی 2016 سے جاری ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں،دوسری جانب ترک حکومت قبل از وقت انتخابات کا بھی اعلان کرچکی ہے۔      ایک غیر ملکی خبر رسیاں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگا ن نےترکی میں جاری ہنگامی حالت […]

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

کراچی:ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر مداحوں پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں، ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا […]

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]