counter easy hit

Continuous

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

مودی کے ہٹ دھرمی پرمبنی رویے نے علاقائی امن کوخطرے میں ڈال دیاہے:عائشہ فاروقی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری بھائیوں کی اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کے لئے کی جانے والی جدوجہدکی اخلاقی ، سیاسی اورسفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ دفترخارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ایک بیان میں کشمیر کے مظلوموں کیلیے پاکستان کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ایل او سی عبور کرنا دور کی بات ، کوئی قریب بھی گیا تو اس کا کیا حشر کیا جائے گا؟ دوٹوک وارننگ جاری

ایل او سی عبور کرنا دور کی بات ، کوئی قریب بھی گیا تو اس کا کیا حشر کیا جائے گا؟ دوٹوک وارننگ جاری

لاہور (ویب ڈیسک) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ ایل او سی کو عبور کرنا تو دور کی بات ہے، اگر کوئی مجمع قریب بھی پہنچے گا تو گولیاں پڑیں گی اور ساتھ بھارت کہے گا کہ اب پاکستان ان لوگوں کی آڑ میں عسکریت پسندوں بھیجنا چاہتاہے ۔دنیا نیوز کے […]

عیدالفطر حقیقت میں ایک ماہ تک مسلسل عبادت اطاعت خداوندی اور فرماں برداری کا انعام و اکرام ہے عید الفطر اُن روزہ داروں کے لیے پیامِ مسرت ہے جنہوں نے صحیح معنوں میں رمضان المبارک کا حق ادا کیا، سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راجہ ماجد

عیدالفطر حقیقت میں ایک ماہ تک مسلسل عبادت اطاعت خداوندی اور فرماں برداری کا انعام و اکرام ہے عید الفطر اُن روزہ داروں کے لیے پیامِ مسرت ہے جنہوں نے صحیح معنوں میں رمضان المبارک کا حق ادا کیا، سینئیر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس راجہ ماجد عید کا دن ہی خوشی اور مسرت […]

ریکنگ نیوز: مسلسل چوتھا گولڈ میڈل ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے پوری دنیا کی افواج کو پیچھے چھو ڑ دیا ، شاندار اعزاز ا پنے نام کر لیا

ریکنگ نیوز: مسلسل چوتھا گولڈ میڈل ۔۔۔۔۔ پاک فوج نے پوری دنیا کی افواج کو پیچھے چھو ڑ دیا ، شاندار اعزاز ا پنے نام کر لیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیمبرین پیٹرول میں گولڈ میڈل جیتنے والی ٹیم نے ملاقات کی‘آرمی چیف نے بہترین کارکردگی پر پاک فوج کی ٹیم کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر ) کی معلومات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایکسرسائز […]

نظام عدل پر مسلسل دستک

نظام عدل پر مسلسل دستک

مہذب معاشروں میں فراہمی انصاف ریاست کی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ فوجداری مقدمات میں ریاست بذریعہ سرکار خود آگے بڑھ کر مدعی بنتی ہے، اندراج مقدمہ کے بعد غیر جانبدارانہ نظام تفتیش اور خود مختار عدالتی نظام کے ذریعے شفاف ٹرائل مہیا کر کے ریاست اپنی اس اہم ذمہ داری کو سر انجام دیتی […]

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

جانے کیوں رہتا ہے اک احساسِ جرم مسلسل

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کتنے دن تک اپنے گھر والوں سے دور رہ سکتے ہیں، ایک دن؟ سو دن؟ ایک ہزار دن؟ آپ کتنی عیدیں اپنے گھروالوں، اپنے بیو ی بچوں کے بغیرکر سکتے ہیں؟ ایک، دو، تین، پانچ یا اس سے بھی زیادہ؟ ایک لمحے کو تصور کیجئے کہ آپ کو […]

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر ترقی نسواں محمد ذاکر ناصر کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا […]

ماہرہ خان مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار

ماہرہ خان مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار

برطانوی میگزین نے پاکستان کی ممتاز اداکارہ ماہرہ خان کو مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار دیدیا جبکہ میگزین نے سماجی مسائل اجاگر کرنے پر پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بھی تعریف کی ہے۔ یہ جریدہ ہر سال ایشیاء سے تعلق رکھنے والے دلکش افراد خصوصاً شوبز اسٹارز کی فہرست شائع کرتاہے، […]

9 گھنٹے تک مسلسل قوس و قزح کا نظارہ

9 گھنٹے تک مسلسل قوس و قزح کا نظارہ

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں مون سون کا موسم نظر انداز ہونے کی وجہ سے قوس و قزح دیر تک دکھائی دیتی رہی چین میں ماہرموسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں 9 گھنٹے مسلسل قوس و قزح دیکھی گئی۔ “ایٹموسفیرک سائنسز” کے پروفیسر کون ہو سوان چائو کا کہنا […]

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

مسلسل شکست نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے، چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے مرکزی اطلاعات سیکریٹری مولابخش چانڈیو نے اپنے بیان میں  عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل شکستوں نے عمران خان کو چڑچڑے پن کا شکار بنا دیا ہے۔ آج ایک چڑا ہوا شخص تقریر کر رہا تھا،عمران قومی مسائل پر بولنے کے بجائے ذاتی […]

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد: چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

فیصل آباد میں چکن پاکس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، محکمہ صحت وبائی امراض سے بچاؤ کی ویکسین فراہم کرنے میں ناکام ہے، شہرمیں چکن پاکس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 126 ہو گئی۔ الائیڈ اسپتال میں چکن پاکس کے مزید چارمتاثرہ مریض لائے گئے جس کے بعد رواں سال کے […]

مسلسل سر جھکائے رکھنے سے گردن کی تکلیف ہو سکتی ہے، ماہرین

مسلسل سر جھکائے رکھنے سے گردن کی تکلیف ہو سکتی ہے، ماہرین

میسج کریں لیکن انداز صحیح اپنائیں، سر جھکا کر موبائل سے ٹیکسٹ کرنا صحت کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ،اس لیے انداز بدلیں اور مشکلات سے بچیں۔ امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ سر جُھکا کر مسلسل میسج کرنے سے گردن پر مخالف سمت سے جو وزن پڑتا ہے ،اس کی وجہ سے گردن کے […]

عمر شریف کا مسلسل تیسرے برس عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

عمر شریف کا مسلسل تیسرے برس عید پر اسٹیج ڈرامہ کرنے سے انکار

کراچی : کامیڈی کنگ عمر شریف نے مسلسل تیسرے برس بھی کراچی میں عیدالفطر پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرنے سے انکار کردیا۔ تھیٹرکے فنکاروں نے عمرشریف کوکراچی اسٹیج پردوبارہ پرفارم کرنے کے لیے سرجوڑلیے ،امکان ہے کہ بھارتی ٹی وی اوراسٹیج پرپاکستان کانام روشن کرنے والے کامیڈی فنکارعلی حسن اورعرفان ملک آرٹس کونسل کراچی میں […]

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

کوشش ہے 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے، عابد شیرعلی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پوری کوشش ہے کہ 3 گھنٹوں تک بجلی بحال کردی جائے۔ قوم کو تکلیف پہنچی جس پر معذرت خواہ ہیں۔ سیکریٹری پانی وبجلی سمیت تمام اہلکار نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں موجود ہیں اور وزیراعظم کو صورتحال سے مسلسل […]