counter easy hit

contract

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

پاکستان کو اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]

پاکستان اور چین کے درمیان 45 ارب ڈالر کے منصوبوں کا معاہدہ

پاکستان اور چین کے درمیان 45 ارب ڈالر کے منصوبوں کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چینی سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی بنا کر پاکستانی عوام کو تحفہ دینگے۔ تاہم پاکستان کو بجلی کے بحران کے مکمل خاتمے کے لیے وقت درکار ہو گا۔ پاکستانیوں کے لیے سستی بجلی کا خواب اب دوست ملک چین کے تعاون سے ممکن ہو سکے […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کنور نوید

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) این اے 246 کراچی کے ضمنی الیکشن میں متحدہ کے امیدوار کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے خواتین کے ووٹ نہ ڈالنے کا معاہدہ کیا، کہتے ہیں اپریل کو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ جناح گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی نمائندوں نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری […]

دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم خود اسمبلی توڑیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ

دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم خود اسمبلی توڑیں گے، پی ٹی آئی اور حکومت کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمشن کے معاہدہ کی غیر مصدقہ کاپی دنیا نیوز کو موصول ہو گئی ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کا جوڈیشل کمشن پر معاہدہ 6 صفحات پر مشتمل ہے جس کے مطابق دھاندلی ثابت ہونے پر انتخابات بیک وقت پورے ملک میں ہونگے۔ دھاندلی […]

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

تحریر : میر افسر امان آج اخبارات میں خبر پڑھی کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔خان صاحب کے خیال کے مطابق یہ لڑائی اس بات پر تھی کہ مسلم لیگ( ن) جس کے اس سے پہلے کے انتخابات میں ٧٥لاکھ کے قریب ووٹ […]

کشمیر شہہ رگ پاکستان

کشمیر شہہ رگ پاکستان

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان ہمیشہ اس اصولی مؤقف پر قائم رہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ی عوام کو حق خودارادیت کے مطابق حل کیا جا ئے ۔ 1947 سے آج تک کشمیری اپنا حق آزادی مانگ رہے ہیں آزادی کی جدوجہد اسی روز شروع ہوگئی تھی […]

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی کو بجلی فراہمی معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر رابطہ کمیٹی کی تشویش

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]

امریکا سے معاہدہ، بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں آجائیگا

امریکا سے معاہدہ، بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں آجائیگا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا کے ساتھ معاہدے سے بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ میں آجائے گا اور اسے ایٹمی خام مال کے حصول میں آسانی ہوجائیگی۔ بھارت پلوٹینم ہتھیاروں کی طرف جارہا ہے، حکومت بین الاقوامی برادری پر دباؤ بڑھائے ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کو بتایا گیا ہے کہ بھارت اور […]

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

جرائم کی روک تھام، سعودی عرب سے جلد معاہدہ ہو گا، چوہدری نثار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ سمیت دیگر اہم جرائم کو روکنے کیلئے جلد ہی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ایک معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب کے قائم مقام سفیر جاسم الخلیدی سے پنجاب ہائوس میں ملاقات […]

جان کیری نے بھارت سے اربوں ڈالرز کے معاہدے کیے، الطاف حسین

جان کیری نے بھارت سے اربوں ڈالرز کے معاہدے کیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سرحدوں پر در اندازی کے معاملے پر بھارت کو کلین چٹ دے دی اور اس پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز خاموش رہے۔ اگر اس طرح غلام بن کر رہنا ہے تو بہتر ہے پاکستان کو نیلام […]