سیاسی جوڑتوڑ تیز۔۔!!! عمران خان میں حکومت چلانے کی اہلیت نہیں۔۔۔اگست میں حکومت کیخلاف کیا گیم کھیلی جائے گی؟ اپوزیشن نے صفیں باندھ لیں، تہلکہ خیز انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے 92نیوز کے پروگرام مقابل میں کہا ہے کہ سیاسی جوڑ توڑ ختم نہیں تیزہوگیااوراب اگست کا ٹارگٹ دیا گیاہے ، فضل الرحمان نے پہلے تو مارچ کا ٹارگٹ دیا تھا اب وہ ادھر ادھر لوگوں سے رابطے کررہے ہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ شاید کوئی […]