counter easy hit

convict

کیا یہ کھلا تضاد نہیں : سیاستدانوں کو کرپشن کے الزام پر جیل جبکہ عدلیہ والوں کو اسی الزام کے تحت پہلی پہلی پیشکش کیا کی جاتی ہے ؟ انصار عباسی کے تجزیے نے بھونچال پیدا کر دیا

کیا یہ کھلا تضاد نہیں : سیاستدانوں کو کرپشن کے الزام پر جیل جبکہ عدلیہ والوں کو اسی الزام کے تحت پہلی پہلی پیشکش کیا کی جاتی ہے ؟ انصار عباسی کے تجزیے نے بھونچال پیدا کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اپریل 2016ء میں میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئیں کہ اُس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 6 فوجی افسران کو کرپشن کے جرم میں نوکری سے برخاست کر دیا۔ جن افسران کو نکالا گیا اُن میں ایک لیفٹیننٹ جنرل اور ایک میجر جنرل بھی شامل تھے۔2018ء میں اسلام آباد […]