counter easy hit

cook

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی […]

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

رونالڈو جونیئر باپ کی طرح بائیسکل کک گول کرنے کے خواہاں

میڈرڈ شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بائیسکل کک گول کے چرچے آج کل ہرطرف ہیں۔ ایسے میں رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے بھی باپ کی نقل کرتے ہوئے ویسا ہی گول کرنے کی کوشش کی۔ 7 سالہ رونالڈو جونیئر اپنی کوشش میں کامیاب تو نہیں ہوئے تاہم ان کی کوشش قابل ستائش […]

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کررپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک نے بروقت کیچ تھام کر رپورٹر کو زخمی ہونے سے بچالیا۔ وہ ایک ماہر اوپننگ بیٹسمین ہی نہیں بلکہ سلپ کے ماہر فیلڈر بھی ہیں، ایسیکس کائونٹی کی جانب سے ان کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ بائونڈری سائیڈ پر انٹرویو دے رہے ہیں جب اچانک بیٹسمین […]

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کُک انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار

ایلسٹر کک نے اگست2012 میں ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالی تھی، اُنہوں نے59 میچوں میں انگلش ٹیم کی قیادت کی, جو انگلینڈ کے کسی بھی کپتان سے زیادہ ہیں۔ اُنہیں24 میں کامیابی ملی، وہ انگلینڈ کے کامیاب کپتانوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر ہیں۔ کک نے انگلینڈ کی جانب سے سب […]

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کامیاب ٹیسٹ کپتان، مصباح اور کک میں دوڑ شروع

کرائسٹ چرچ: دنیا کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان کیلیے مصباح الحق اور الیسٹر کک میں دوڑ شروع ہوگئی، دونوں اب تک سب سے زیادہ 24، 24 مرتبہ اپنی ٹیم کو پانچ روزہ کرکٹ میں کامیابیوں سے ہمکنار کرچکے، ادھر کین ولیمسن اپنے ’گھر‘ میں پہلی آزمائش میں سرخرو ہونے کیلیے پُراعتماد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجود […]