counter easy hit

Copy

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر نقل بنانے والا سافٹ ویئر

بیجنگ (نیوزڈیسک)  چین میں ایک سرچ انجن بائیڈو بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ بائیڈو ہمیشہ اپنی عجیب و غریب ٹیکنالوجی کی وجہ سے خبروں میں رہتا ہے اور اب اس کے پس پشت ادارے نے کہا ہے کہ وہ صرف ایک منٹ تک آپ کی آواز سن کر اسے کلون کرکے آپ کی آواز اور لہجے […]

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے کلبھوشن کے خلاف چارج شیٹ کی کاپی مانگ لی

بھارت نے ’را‘ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے خلاف چارج شیٹ اور فیصلے کی تفصیل مانگ لی، سیکریٹری خارجہ سے ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے نے قونصلر رسائی کا بھی مطالبہ کیا ۔ پاکستان کی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ بھارت […]

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

این اے 122 کے فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی نہیں مل سکی، اپیل دائر کرنے کے عمل میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد : سیاسی اور قانونی جنگ لڑنے کے لئے تیار سردار ایاز صادق نے وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب سے فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر اہم مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل مشاورتی اجلاس میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے […]

نقل امریکا اور بھارت میں

نقل امریکا اور بھارت میں

تحریر : نعیم الرحمان شائق یقین جانیے، اگر ہمیں امریکا اور انڈیا میں ہونے والی نقل کے بارے میں پہلے سے ہی معلوم ہوتا تو ہم پچھلے ہفتے “نقل کی روک تھام ” کے عنوان سے کوئی کالم زیر ِ تحریر نہ لاتے۔ بھارت کے طلبہ کہتے ہیں کہ نقل کرنا ان کا جمہوری ہی […]

نقل کی روک تھام

نقل کی روک تھام

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستان میں تعلیمی زوال کا ایک بڑا سبب نقل کلچر ہے۔ مجھے دیگر صوبوں کا علم نہیں ، لیکن جس طرح صوبہ ِ سندھ کے شہر کراچی میں نقل ہوتی ہے ، اس سے ہماری تعلیم کے معیار کا پول کھل جاتا ہے ۔ ان دنوں امتحانا ت کا دور دورہ […]