counter easy hit

CORONA VACCINE

روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ماسکو کی دلچسپی

روسی ساختہ کورونا ویکسین کی پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے ماسکو کی دلچسپی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس میں تیار کی گئی کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کو پاکستان میں رجسٹرڈ کرانے کیلئے ماسکو حکام نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرلیا۔ روس نے پاکستان کو اسپوٹنک 5 فروخت کی پہلی پیشکش 30 نومبر کو کی تھی۔روس نے پاکستان میں اپنی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپوٹنک 5 کی رجسٹریشن کے […]

کورونا ویکسینیشن پروگرام، سوا لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کو ویکسین لگ گئی

کورونا ویکسینیشن پروگرام، سوا لاکھ سے زائد برطانوی شہریوں کو ویکسین لگ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں ایک لاکھ 37 ہزار سے زائد شہریوں کو کورونا ویکسین لگا دی گئی۔ برطانیہ کے ویکسین رول آؤٹ کے انچارج وزیر ندیم زاہاوی نے ٹویٹ کیا کہ برطانیہ بھر میں ابتدائی سات دنوں میں 137،897 افراد کوویکسین لگائی گئی ۔ان اعداد و شمار میں ایسے افراد شامل نہیں ہیں […]

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

ابو ظہبی میں کورونا ویکسینیشن شروع، کویت میں بھی ہنگامی استعمال کی منظوری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی ویکیسن لگانے کا عمل شروع کردیا گیا۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کے فارماسیوٹیکل اینڈ فوڈ سپرویژن کے اسسٹنٹ انڈرسیکرٹری عبداللہ البدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیسن رجسٹریشن اینڈ سپرویژن ڈیپارٹمنٹ اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی […]

سعودی عرب کورونا ویکسین کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک

سعودی عرب کورونا ویکسین کی اجازت دینے والا پہلا اسلامی ملک

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی دنیا میں کورونا وبا کو کامیابی سے شکست دینے اور حج وعمرے کے کامیاب اجتماعات کے انعقاد کے بعد سعودی عرب کوروبا وبا کیخلاف موثر ویکسین کی اجازت دینے والا بھی پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔ یورپی ملک برطانیہ اور شمالی امریکا کی ریاست کینیڈا کے بعد مشرق وسطیٰ […]