counter easy hit

CORONA

شاہ محمود قریشی روبصحت، بیٹا کورونا میں مبتلا ہوگیا

شاہ محمود قریشی روبصحت، بیٹا کورونا میں مبتلا ہوگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ وزیرخارجہ نے اس موقع پراپنے بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا بے حد شکرگزار ہوں جس نے مجھے روبصحت کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اورپیرامیڈیکل سٹاف سمیت بیماری کے دوران صحتیابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا بھی تہہ دل سے […]

روسی وزیرخارجہ کا شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

روسی وزیرخارجہ کا شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

اسلام آباد(یس اردو نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر تشویش کا اظہارکیا اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان میں قائم روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری روسی وزیر خارجہ سرگئی۔ لاروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب […]

حج 2020 خانہ کعبہ سمیت تمام تبرکات کوچھوئے بغیر مکمل کیا جائیگا، احتیاطی تدابیر جاری

حج 2020 خانہ کعبہ سمیت تمام تبرکات کوچھوئے بغیر مکمل کیا جائیگا، احتیاطی تدابیر جاری

اسلام آباد(یس اردو نیوز ) سعودی عرب کی حکومت نے ایامِ حج کے دوران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیشِ نظر عازمینِ حج کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حج کے دوران عازمین کے اجتماع اور ملاقاتوں پر پابندی ہو گی۔ سعودی عرب […]

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

پوری دنیا کی تفریح گاہیں اورسیرگاہیں بند مگر مغل شہنشاہ اوراسکی ملکہ کے رومان کی یادگار کو عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے باعث جہاں پوری دنیا میں عوامی اجتماع کے مراکز، تفریح گاہیں اورعجائبات کو سیل کیا گیا وہیں اس کے برعکس مغل شہنشاہ شاہجہان اورملکہ ممتاز محل کی یادگار تاج محل کو بھی عوام اورسیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ تاج محل کی سیر کیلئے آنے والوں کو کورونا […]

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

کوروناصورتحال کے بعد رجب طیب اردگان پہلے غیرملکی دورے پردوحہ پہنچ گئے، امیرقطر سے باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے پوری دنیا میں سربراہان مملک نے غیرملکی دورے یا تو منسوخ کردیے ہیں یا پھر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی سطح پرکرونا کیخلاف احتیاطی تدابیر کے باعث تمام عالمی سیمینار اور اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد کیے جارہے ہیں۔ اس […]

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،انہیں پتہ کیسے چلا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتا یا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ محمود قریشی نے بتا یا کہ آج سہ پہر مجھے تھوڑا بخار محسوس ہوا جس پر میں نے فوری طور پر خود کوگھر میں قرنطینہ […]

امارات ایئر لائن کا پاکستان میں فضائی آریشن بحال، پاکستان میں مستند لیبارٹریز سے رابطہ، خوشخبری

امارات ایئر لائن کا پاکستان میں فضائی آریشن بحال، پاکستان میں مستند لیبارٹریز سے رابطہ، خوشخبری

اسلام آباد (یس اردو نیوز)امارات ائیرلائن نے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی شرط نافذ کرکے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے 24 جون کو پاکستان سے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔اب ائیرلائن انتظامیہ […]

کروناوائرس: مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری

کروناوائرس: مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایات جاری کردیں، کرونا وائرس کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نئی ٹریول ایڈوائزری سے متعلق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت تمام ائیر لائن کو کرونا […]

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (یس اردو نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاو کے آغاز سے ہی زندگی اور روزگار میں توازن پر خصوصی توجہ دی جا […]

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

بین الاقوامی سفر کیلیے 96 گھنٹے پہلے ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانا لازمی قرار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں امارات اور اتحاد ائرلائنز ک طرف سے فضائی آپریشن معطلی کے فیصلے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی کورونا اسکریننگ کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ائیرلائنز اور ائیرپورٹ مینجرز کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ […]

شیخ رشید احمد مزید 15 دن کیلیے قرنطینہ میں رہینگے، دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

شیخ رشید احمد مزید 15 دن کیلیے قرنطینہ میں رہینگے، دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا قرنطینہ کا 15 روزہ دورانیہ مکمل کرنے کے بعد ٹیسٹ لے لیا گیا۔ جس کے مطابق ان کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا 8 جون کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ پہلی بار مثبت آنے […]

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ سے لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام کو کورونا سے کوئی خاص خطرہ نہیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب سے یہ وبا آئی ہے پی […]

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

شیخ رشید احمد کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر، عوام کیلئے انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا سے متاثرہ وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد کی ہسپتال کے وارڈ میں موجودگی کی تصویر سامنے آنے کے بعدان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں تاہم ان کے بھیتجے ممبر پنجاب اسمبلی شیخ راشد شفیق نے تصدیق کی ہے کہ ابھی انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں […]

چین اپنے پنجاب سپیڈ کو کرونا سے جنگ میں تنہا چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد قونصلر جنرل کی بھی علاج کی پیشکش

چین اپنے پنجاب سپیڈ کو کرونا سے جنگ میں تنہا چھوڑنے کیلئے تیار نہیں، وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد قونصلر جنرل کی بھی علاج کی پیشکش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کے بعد چین کے قونصل جنرل نے بھی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے ان کے علاج میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ بِن نے اپوزیشن […]

چین /شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو جوکورونا وائرس کا شکار ہیں علاج سے متعلق تعاون کی پیشکش کی ہے۔ چینی وزات خارجہ کے ترجمان لائو جیان ژائونے ہفتے کو میاں شہباز شریف کو فون کرکے چینی حکومت کی جانب سے ان کی […]

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین: کرونا کی دوسری لہر کا خدشہ، بیجنگ میں 45 کیس رپورٹ

چین میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشے کے پیشِ نظر دارالحکومت بیجنگ کے ایک ضلع میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ بیجنگ میں سیاحوں کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ بیجنگ کے جنوب مغربی ضلع فینگتائی میں ہفتے کو حکام نے 45 کیس رپورٹ ہونے پر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ […]

لا اِلہ اِلا اللہ، محمد رسول اللہ۔۔!! سینکڑوں ہندو پنڈتوں کی کلمہ حق پڑھ کر خدا سے رحم کی اپیل ، ہندوستان کے مندر بھی خدا اور اسکے رسول کے ذِکر سے گونج اُٹھے

لا اِلہ اِلا اللہ، محمد رسول اللہ۔۔!! سینکڑوں ہندو پنڈتوں کی کلمہ حق پڑھ کر خدا سے رحم کی اپیل ، ہندوستان کے مندر بھی خدا اور اسکے رسول کے ذِکر سے گونج اُٹھے

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، پوری دنیا اس موذی مرض کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ ہے جبکہ مسلم ممالک میں باقاعدہ اذانوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوگ اپنے اپنے گھروں کی چھتوں سے اور مساجد سے اذانیں دے رہے۔ ایسے میں ایک ویڈیو سوشل […]

پاکستان کی ایک بڑی شخصیت انتقال کر گئی

پاکستان کی ایک بڑی شخصیت انتقال کر گئی

ریاض(نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کورونا سے زندگی کی بازی ہار گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹر عبدالغنی الخبر کے مقامی اسپتال میں ہارٹ اسپیشلسٹ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ چند روز قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج […]

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد: کرونا شدت اختیار کر گیا ۔۔۔!!!وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم، اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیلنے کے بعد علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، متاثرہ علاقوں میں رینجرز اور پولیس بھی تعینات کی جائے گی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات […]

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔!! کورونا وائرس میں مبتلا ’ماریہ میمن ‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر، پاکستانی افسردہ ہوگئے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔!! کورونا وائرس میں مبتلا ’ماریہ میمن ‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر، پاکستانی افسردہ ہوگئے

کراچی(نیوز ڈیسک )اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اور آج اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ماریہ میمن کی والدہ کے انتقال کی خبر سینئر صحافی منیب فاروق نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر شیئر کی، ان کا کہنا تھا کہ ” ہماری دوست […]

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔!!! سعودی شہزادے کے انتقال کی خبر نے عربوں کو غم سے نڈھال کردیا، شاہی خاندان کی تصدیق

اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔!!! سعودی شہزادے کے انتقال کی خبر نے عربوں کو غم سے نڈھال کردیا، شاہی خاندان کی تصدیق

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شہزادے کی کرونا وائرس سے موت، اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں بھی اب بڑے بڑے شہزادوں کی کرونا سے موت کی خبریں آنا شروع ہو گئیں ہیں ، اطلاعات یہ ہیں کہ ایک بڑے سعودی شہزادے کی کرونا سے موت واقع ہو گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب […]

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس سے متاثر

سابق پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید اور مشہور اداکارہ روبینہ اشرف بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ پاکستان میں کووڈ انیس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ملک بھر میں اب تک اس مرض سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک […]

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ۔اس وباء نے بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وادئی کشمیر میں اب تک ایک سو چالیس حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں ۔ جہاں بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں […]

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

افغانستان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد طالبان نے کہا تھا کہ وہ اس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر چکے ہیں لیکن اب انہیں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جانیے طالبان کورونا وائرس کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟ حبیب رحمان کا تعلق جنوبی افغانستان کے اس علاقے […]