counter easy hit

CORONA

دنیا کے وہ ممالک جو کورونا کو صحافت کے خلاف ہتھیار کے طورپراستعمال کر رہے ہیں

دنیا کے وہ ممالک جو کورونا کو صحافت کے خلاف ہتھیار کے طورپراستعمال کر رہے ہیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کوروناکی غیریقینی صورتحال میں طبی ماہرین، ڈاکٹرز، صحافیوں، انسانی حقوق کے نمائندوں اور عام عوام کو مفاد عامہ کے موضوعات پر اپنی رائے کے اظہار کی آزادی ہونی چاہیے اور اس بحران کے بعد ملک کو بہتر بنانے کے لیے مباحثہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے’چین، بھارت، بنگلہ دیش میں کورونا […]

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

کروڑوں افراد بے روزگار لیکن امرا پہلے سے زیادہ مال دار

ویب ڈیسک — دنیا بھر میں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی زوال جاری ہے، حکومتیں گھبرائی ہوئی ہیں اور عام لوگوں کی جمع پونجی ختم ہو رہی ہے۔ لیکن اس کے برعکس ارب پتی افراد کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز […]

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

کرونا وائرس حاملہ خواتین کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی عالمگیر وبا نے دنیا بھر کو بحرانی کیفیت میں مبتلا کر رکھا ہے اور اس سے بچنے کے لیے لوگوں کی اکثریت اپنے گھروں میں بند ہو کر رہ گئی ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں میں مردوں کی […]

کرونا کی وبا کے دوران پاکستان میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

کرونا کی وبا کے دوران پاکستان میں 50 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع

کرونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا بھر میں آئندہ دسمبر تک 11 کروڑ 60 لاکھ بچوں کی پیدائش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس میں سے 50 لاکھ بچے پاکستان میں پیدا ہونے کا امکان ہے۔ یونیسیف کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے 40 ہفتوں کے دوران دنیا […]

شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاورکی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں، سرکاری ملازمین اورکاروباری افراد کے کرونا ٹیسٹ لازمی کیے جائیں، پیپلز پارٹی

شیخ چلی دوم وزیراعظم کورونا کوپشاورکی بی آر ٹی تعمیر کی طرح کا مزاق سمجھ رہے ہیں، سرکاری ملازمین اورکاروباری افراد کے کرونا ٹیسٹ لازمی کیے جائیں، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افرادکا کرونا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے، بڑے شہروں میں کرونا وباء تناسب خطرناک حد سے زائد ہے،وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کرونا ٹیسٹ اسلام آباد لاہور کراچی پشاور کوئٹہ واپس آئینگے، پیپلز پارٹی کے سکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہاکہ وفاقی […]

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

پیپلز پارٹی کے دبنگ راہنما اورسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ترین ممبر اورفیملی کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کے بیٹے، اہلیہ اور دیگر دو خواتین میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی کے ترجمان نجیب ابڑو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی کی تشخیص کے بعد مولا […]

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ماسکو میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس اپنے ملک لانے کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا ہوائی جہاز کو اس وقت آدھے راستہ سے واپس بلالینا پڑا جب پتہ چلا کہ ہوائی جہاز کاایک پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔اس فلائٹ کا نمبر AI-1945 بتایا گیا ہے۔ یہ فلائٹ ”وندے […]

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

ریڈیوپاکستان کےدوملازمین کوروناوائرس کےباعث جاں بحق

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]

’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ کے بعد ’کورنٹائن‘ اور ’سینیٹائیزر‘ کی پیدائش

’کورونا‘ اور ’کووڈ‘ کے بعد ’کورنٹائن‘ اور ’سینیٹائیزر‘ کی پیدائش

اس وقت دنیا کے 190 سے زائد ممالک کورونا کی وبا سے متاثر ہیں اور 28 مئی کی سہ پہر تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 16 ہزار سے زائد جب کہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔ تاہم اس باوجود اب دنیا میں […]

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کورونا کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کورونا کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

انٹیلی جنس سروسز جیو فینسنگ اور فون مانیٹرنگ سسٹم کا استعمال کر رہی ہیں تاکہ کورونا وائرس کے مریضوں اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کا سراغ لگایا جا سکے۔ پاکستانی خفیہ ایجنسی کورونا وائرس کے مریضوں اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نگرانی […]

‘کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو امریکہ کو بند نہیں کریں گے’

‘کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو امریکہ کو بند نہیں کریں گے’

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو وہ امریکہ کو بند نہیں کریں گے۔ صدر نے کرونا وائرس سے متعلق خدشات کے باوجود امریکہ کی تمام ریاستوں میں کاروبار دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا ہے۔ جمعرات کو ریاست مشی گن میں وینٹی لیٹرز […]

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

آئی ایم ایف کاغریب ملکوں کیلئےقرض کی ادائیگی میں سہولت کیلئے آمادگی کااظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ملکوں کیلئے قرض کی ادائیگی میں سہولت میں مدد دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ 73 غریب ممالک میں سے نصف سے زائد ملک اس سہولت […]

چین کی نااہلی کی وجہ سے وائرس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، ٹرمپ

چین کی نااہلی کی وجہ سے وائرس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ریپبلیکن اتحادی دنیا بھر میں خصوصاً وائرس سے سب سے زیادہ […]

عالمی وباء اور کتاب کائنات سے رہنمائی

عالمی وباء اور کتاب کائنات سے رہنمائی

        پیرس(تحریر: عباس سرور قریشی  ) یہ اچانک کیا ماجراء ہو گیا کہ دیکھتے ہی دیکھتے دفتر، سکول، کالج، مارکیٹیں، ریسٹورنٹ، سڑکیں ویران ہوگئیں اور ہسپتال مریضوں سے ابل پڑے۔ انسان حیرت کی تصویر بنا ہوا ہے کہ یہ کیونکر ممکن ہوا۔ کس طرح ایک کونے سے اٹھنے والی بیماری نے پورے کراہ ار ض کو اپنی […]

کورونا ویکیسن کے پیچھے بھاگنے والے پاگل، اس کو شکست دینے کیلئے کسی ویکیسن کی ضرورت ہی نہیں، چین کے اعلان سے یورپ انگشت بدنداں رہ گیا

کورونا ویکیسن کے پیچھے بھاگنے والے پاگل، اس کو شکست دینے کیلئے کسی ویکیسن کی ضرورت ہی نہیں، چین کے اعلان سے یورپ انگشت بدنداں رہ گیا

کووڈ انیس کے لیے ویکسین کی ضرورت نہیں ہو گی اس کیلئے دواکارگر ہوسکتی ہے۔ چین کے سائنسدانوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج دوا سے ممکن ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک دوا تیار کی جا رہی ہے […]

ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین

ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وبا پر قابو پانے کے بعد اسکی غیر جانبدارانہ جامع انکوائری کروائی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اپنےخطاب میں کہا ہے کہ وبا پر کنٹرول حاصل کر لینے کے بعد اس کے خلاف عالمی ردعمل کی جامع تحقیقات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے آئندہ دو برسوں میں […]

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

کورونا کے پاکستان میں تابڑ توڑ حملے۔!!! کیا میڈیا اصلیت بتا رہا ہے یا نہیں؟ ڈالرز اور یوروز کی برسات میں ہسپتال والے میتوں کیساتھ کیا سلوک کررہے ہیں؟ جان کر رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) کہا جاتا ہے ہر صدی میں کوئی نہ کوئی بیماری ضرور دنیاپر نازل کر دی جاتی ہے ۔۔۔بالکل ایسے ہی مارکیٹ میں پچھلے 5-6 مہینوں سے ایک ایسی وباء ”کرونا وائرس” پھیلی ہوئی ہے۔جس نے چائینہ کے شہر وہان سے اڑان بھر کرپوری دنیا میں تقریبا 40 لاکھ سے زائد اور پاکستان […]

امریکہ میں کسی کی حکومت ہے بھی یا نہیں، باراک اوبامہ

امریکہ میں کسی کی حکومت ہے بھی یا نہیں، باراک اوبامہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے امریکی رہنماؤں اور انتظامیہ کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے اقدامات پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کالج سے پاس ہونے والے طلبہ کے لیے آن لائن منقعدہ تقریب سے خطاب میں براک اوباما نے کہا کہ وبا سے واضح ہوگیا کہ کئی […]

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

چین کے علاوہ باقی ملک کرونا کے بدترین حملے کیخلاف تیاری میں مصروف ہیں، کورونا سے نمٹنے کے لاک ڈائون کے علاوہ بھی طریقے ہیں یہ ثابت ہوچکا ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین خود کو اس وبا کے خلاف جنگ کا لیڈر سمجھتا ہے، حالانکہ کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے والا تنہا ملک نہیں ہے۔ تائیوان بھی اس کی ایک مثال ہے، جہاں اس وائرس کو بڑی کامیابی سے قابو کیا گیا۔ چین دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے اپنے ملک میں کرونا […]

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

چین میں پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چین کی طرف سے بھیجی جانے والی طبی امداد کو پاکستان کیلئے چینی بھائیوں کا انمول تحفہ قرار دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں پاکستان اور چین سدابہار تذویراتی شراکت دار ہیں اور کرونا وائرس کے مسئلے کے دوران ان کے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط اور مستحکم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار چین میں تعینات […]

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز میں ایک کتا اور تین بلیاں کرونا وائرس سے متاثر

نیدرلینڈز کے حکام نے کہا ہے کہ ایک کتے اور تین بلیوں کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ ملک میں پالتو جانوروں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے اولین واقعات ہیں۔ وزیر زراعت کیرولا شاؤٹن نے پارلیمان کو تحریری طور پر اس بارے میں آگاہ کیا۔ کتے کے بارے […]

لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

لاک ڈاؤن نے 75 فی صد نوجوانوں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا، سروے رپورٹ

رائے عامہ کے ایک حالیہ جائزے سے پتا چلا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث اپنے گھروں میں بند نوجوانوں کی ایک چوتھائی تعداد پریشان اور متفکر ہے اور وہ یہ سوچتے ہیں کہ حالات کب معمول پر آئیں گے۔ برطانیہ کی رائل سوسائٹی فار پبلک ہیلتھ یعنی آر ایس پی ایچ کے تحت کرائے […]

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

پاکستان اورعالمی معیشت پرکورونا کے اثرات پر پاکستان تھنکرز فورم اور پیپلز پارٹی ریاض کا آن لائن سیمینار کا انعقاد

ریاض (امتیاز احمد، نمائندہ خصوصی) پاکستان تھنکرز فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی الریاض کی جانب سے کرونا وائرس کے عالمی اور پاکستانی معیشیت پر اثرات کے حوالے سے آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، دینی اورادبی تنظیموں کے اکابرین کے علاوہ پاکستان کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سیمینار سے […]

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

زندہ قومیں ایسے بنتی ہیں، کورونا کیخلاف کسی بھی قسم کی غیر ملکی امداد کے بغیر ٹیسٹوں کی سہولت تیار کرنے والے جنوبی مشرقی ایشیا کے غریب ترین ملک میں معمولات زندگی بحال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جنوب مشرقی ایشیا کے ملک ویتنام نے کم وسائل کے باوجود منظم طریقے اور حکمت عملی کے ساتھ کورونا وائرس کی وبا کیخلاف جنگ جیت لی ہے۔ ویت نام میں جزوی لاک ڈاؤن کو اگرچہ اپریل کے وسط میں ہی مزید آسان کردیا گیا تھا مگر مئی کے وسط میں تقریبا […]