counter easy hit

CORONA

افغانستان کو ایک اورخطرہ لاحق، افغان مہاجرین واپسی پرکیا مہلک ہتھیار ساتھ لے جارہے ہیں؟

افغانستان کو ایک اورخطرہ لاحق، افغان مہاجرین واپسی پرکیا مہلک ہتھیار ساتھ لے جارہے ہیں؟

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]

پاکستان اور چین کا کرونا پرباہمی تعاون جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان اور چین کا کرونا پرباہمی تعاون جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر ذیشان احمد کیانی نے کہا ہے کہ حکومت امداد دینے کے بہانے اپنے ووٹ بنک بڑھانے کیلئے کوشاں […]

کرونا جیسی مہلک وبا کیخلاف حکومتی سرپرستی کے بغیروزیراعلیٰ سندھ جس جذبے سے کام کر رہے ہیں وہ قابلِ تحسین ہے، یاسمین فاروق

کرونا جیسی مہلک وبا کیخلاف حکومتی سرپرستی کے بغیروزیراعلیٰ سندھ جس جذبے سے کام کر رہے ہیں وہ قابلِ تحسین ہے، یاسمین فاروق

کرونا جیسی مہلک وبا کیخلاف حکومتی سرپرستی کے بغیروزیراعلیٰ سندھ جس جذبے سے کام کر رہے ہیں وہ قابلِ تحسین ہے، یاسمین فاروق لاہور؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی پی آر او یاسمین فاروق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سائیں مراد علی شاہ کی طرف سے کرونا کیخلاف جہاد کا […]

پیرس، تمام دوست احباب کی دعائوں اورنیک خواہشات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی دعائوں کے اور میرے والدین کی دعائوں کے سبب مجھے صحت عطا فرمائی، شیخ وسیم اکرم

پیرس، تمام دوست احباب کی دعائوں اورنیک خواہشات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی دعائوں کے اور میرے والدین کی دعائوں کے سبب مجھے صحت عطا فرمائی، شیخ وسیم اکرم

پیرس، تمام دوست احباب کی دعائوں اورنیک خواہشات کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جن کی دعائوں کے اور میرے والدین کی دعائوں کے سبب مجھے صحت عطا فرمائی، شیخ وسیم اکرم پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے اپنے عزیزواقارب اوردوستوں کوشکریہ کا پیغام دیتے […]

حکومت کی ٹائیگرفورس کیا کررہی ہے، اربوں ڈالرز کے فنڈز راتوں رات کس کو تقسیم کردیئے، مشیر اطلاعات کی لائیو پریس کانفرنس میں فاش غلطی

حکومت کی ٹائیگرفورس کیا کررہی ہے، اربوں ڈالرز کے فنڈز راتوں رات کس کو تقسیم کردیئے، مشیر اطلاعات کی لائیو پریس کانفرنس میں فاش غلطی

حکومت کی ٹائیگرفورس کیا کررہی ہے، اربوں ڈالرز کے فنڈز راتوں رات کس کو تقسیم کردیئے، مشیر اطلاعات کی لائیو پریس کانفرنس میں فاش غلطی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈسیک) حکومت کی ٹائیگرفورس کیا کررہی ہے، اربوں ڈالرز کے فنڈز راتوں رات کس کو تقسیم کردیئے، مشیر اطلاعات کی لائیو پریس کانفرنس میں فاش غلطی ویڈیو دیکھیں […]

افواہوں اورقیاس آرائیوں کا ڈراپ سین۔۔!!چین نے کرونا وائرس نہیں بنایا بلکہ۔۔۔ امریکی ملٹری جنرل مارک ملی نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا ورطہ حیرت میں گُم ہو گئی

افواہوں اورقیاس آرائیوں کا ڈراپ سین۔۔!!چین نے کرونا وائرس نہیں بنایا بلکہ۔۔۔ امریکی ملٹری جنرل مارک ملی نے ایسے راز سے پردہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا ورطہ حیرت میں گُم ہو گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر صرف افواہیں ہیں، کرونا وائرس چین میں نہیں بنایا گیا انٹیلی جنس حکام نے جائزہ لیا ہے اور کسی نتیجے پر نہیں پہنچے ہیں؛ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے بیان دے دیا تفصیلات کے مطابق امریکی جنرل جنرل مارک ملی نے ان افواہوں کی تردید […]

کورونا وائرس کے پے در پے وار۔!! اہم ترین ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تشویشناک اطلاعات

کورونا وائرس کے پے در پے وار۔!! اہم ترین ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تشویشناک اطلاعات

برازیلیہ (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پے در پے وار جاری، اہم ترین ریاست کے دو گورنرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ کورونا وائرس کے پے در پے وار۔ برازیل کے دو ریاستوں کے گورنر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ریاست ریوکے گورنر ولسن ویزل نے کہا […]

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی

حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کے لائحہ عمل پر شدید […]

حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے، میاں محمد حنیف پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا […]

سابق ریٹائرڈ فوجی اہلکات کورونا سے جاں بحق!!! دفناتے وقت ایسا کیا واقعہ پیش آگیا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے بھاگ نکلے؟ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

سابق ریٹائرڈ فوجی اہلکات کورونا سے جاں بحق!!! دفناتے وقت ایسا کیا واقعہ پیش آگیا کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے بھاگ نکلے؟ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) ہسپتال سے فرار ہونیوالا کورونا کا مریض سابق ریٹائرڈ فوجی جاں بحق‘مرید کے کورونا سے مبینہ متاثرہ فیملی نے راتوں رات آبائی گاؤں جوارچب کھرلاں لاکر دفن کر دیا، پولیس پہنچنے پر کورونا کی خبر نے گاؤں بھر میں بھگدڑ مچا دی۔ خوف کے مارے کئی لوگ گھروں کے دروازے کھلے چھوڑ […]

مشہور ترین اداکارہ انتقال کر گئیں

مشہور ترین اداکارہ انتقال کر گئیں

لندن (نیوز ڈیسک) معروف برطانوی اداکارہ ہلیری ہیتھ کرونا وائرس کی وجہ سے 74 سال کی عمر میں چل بسیں، وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس میں مبتلا تھیں۔ہلیری ہیتھ کی موت کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی، ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کرونا وائرس کا شکار تھیں اور ان […]

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ

وبائی صورتحال میں فلاحی کاموں کے بجائے رکاوٹ بننے والے سمجھ سے بالا تر ہیں، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر اور قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن فلاحی کاموں میں رکاوٹ بن کر بدترین مثال قائم کررہی ہے۔ انھوں نے […]

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ۔۔!! کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت کا حملہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

امریکہ پر خدا کا قہر نازل ۔۔!! کرونا وائرس کے بعد ایک اور آفت کا حملہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں،درجنوں گھر،گاڑیاں تباہ

نیویارک،واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست مسی سیپی اور لوزیانا میں طوفانی بگولے نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولے نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، درجنوں گھر تباہ ہو گئے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا، مواصلاتی نظام بھی متاثر […]

بریکنگ نیوز: ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

بریکنگ نیوز: ملک کے اعلیٰ ترین عہدیدار بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔۔ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے صوبے کے ڈائریکٹر آف پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام اللہ خان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ ڈاکٹر اکرام اللہ انتہائی پرعزم ہیں اور بہتری محسوس کر رہے ہیں اور […]

وزیراعظم عمران خان نے کرونا کے حالات کا درست تجزیہ کرکے بہترین فیصلے کیے جو پاکستان کو ہرسطح پر مکمل محفوظ بنائیں گے، سیٹھ خرم شہزاد

وزیراعظم عمران خان نے کرونا کے حالات کا درست تجزیہ کرکے بہترین فیصلے کیے جو پاکستان کو ہرسطح پر مکمل محفوظ بنائیں گے، سیٹھ خرم شہزاد

وزیراعظم عمران خان نے کرونا کے حالات کا درست تجزیہ کرکے بہترین فیصلے کیے جو پاکستان کو ہرسطح پر مکمل محفوظ بنائیں گے، سیٹھ خرم شہزاد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کارکن سیٹھ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم نے کرونا وبا کے اثرات […]

سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

سب کیا سمجھتے رہے اور حقیقت کیا نکلی۔۔!! لاہور کے ’ پوش علاقوں ‘ میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ انتظامیہ بے بس

لاہور(نیوز ڈیسک) پوری دنیا کی طرح کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں ا ضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد کی تعداد صوبہ پنجاب سے سامنے آئی […]

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، بولان کمپلیکس کے دورہ کے دوران مریضوں کو ہی باہر نکال دیا گیا

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، بولان کمپلیکس کے دورہ کے دوران مریضوں کو ہی باہر نکال دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پرآج کوئٹہ پہنچ گئے۔ انہوں نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں اور دوسری طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ دورے کہ اہم بات یہ تھی کہ بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے دوران تمام […]

خبردار! کرونا سے حفاظتی کٹس میں ملبوس ڈاکٹرز بھی بچ نہیں پاتے، کووڈ 19 کے شکار افراد کس وقت اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

خبردار! کرونا سے حفاظتی کٹس میں ملبوس ڈاکٹرز بھی بچ نہیں پاتے، کووڈ 19 کے شکار افراد کس وقت اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

ایسے افراد جو نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں علامات طاہر ہونے کے بعد کووڈ 19 صحت مند افراد میں منتقلی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں یہ نیا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، جسے عالمی ادارہ صحت نے […]

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار بیشتر افراد میں خشک کھانسی، بخار اور سانس لینے میں مشکلات جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔مگر متعدد مریض ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں یہ عام علامات نظر نہیں آتیں بلکہ کسی قسم کی علامات نمودار نہیں ہوتیں، تاہم متعدد مریض ایسے بھی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھنے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو متاثر ہوئے تھے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ اس […]

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ، آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا، اسلام […]

سابق صدرپاکستان کی کرونا سے موت کئی دنوں سے صیغہ راز میں ، سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے حیران کن دعوے کیساتھ ویڈیو بھی شیئر کردی

سابق صدرپاکستان کی کرونا سے موت کئی دنوں سے صیغہ راز میں ، سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے حیران کن دعوے کیساتھ ویڈیو بھی شیئر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صف اول کے تجزیہ نگار نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کرونا کے باعث وفات کی افواہوں کے بارے میں حیران کن انکشافات سے بھرپور ویڈیو بھی شیئر کردی۔ ارشاد بھٹی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا ہے   نیوز!! سابق صدر اصف علی ذرداری کورونا وئرس […]

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل 

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل 

پیرس، سفیر پاکستان جناب معین الحق کی پاکستانی کمیونٹی کے مخیر حضرات  سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں بھرپورحصہ لینے کی اپیل پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کرونا ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جہاں حکومت پاکستان بھرپور توانائیاں صرف کررہی ہے وہیں اوورسیزپاکستانی بھی مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی امداد کیلئے بے چین […]