By MH Kazmi on April 5, 2017 CMH, Commander, Corps, lahore, the, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی ہے۔ کورکمانڈرلاہورنے کہا کہ جوانوں نےقومی فریضہ انجام دیتےہوئےجام شہادت نوش کیا، حملہ کرنیوالوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 Commander, Complete, Corps, in, karachi, Operation, Peace, remain, Until اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے کراچی میں مکمل امن تک آپریشن جاری رکھنے کے عزم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے حالات بدل گئے ہیں،پائیدار امن کے لئے مزید کام جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف پی سی سی آئی کے صدر سے ملاقات میں کور […]
By MH Kazmi on February 17, 2017 2500, ALLERT, city, Corps, deployed, high, in, quetta, security, the اسلام آباد, اہم ترین, بلوچستان, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے پولیس اور ایف سی کے ڈھائی ہزا ر اہلکار تعینات ہیں، فورسز کی پیٹرولنگ اور چیکنگ کا سلسلہ جار ی ہے ۔ پولیس کے سینئر اہلکار کے مطابق سیہون واقعہ کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کیا گیا ہے، شہر میں پولیس، بلو چستان کانسٹیبلر ی اور […]
By MH Kazmi on February 8, 2017 A, Ceasefire, commanders, conference, Corps, Indian, is, Peace, the, threat, to, violation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کورکمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 Commander, Corps, governor, karachi, meeting, Sindh, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
گورنر سندھ محمد زبیر سےکور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ہے،جس میں کراچی آپریشن منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا گیا، گورنر سندھ نے کہا کراچی کی اصل شناخت بحال کرنے کیلیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ امن کے […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 against, CM, Commander, Corps, during, focus, karachi, meeting, on, Operation, Sindh, terrorism اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور مراد علی شاہ نے اس ملاقات میں شہر کے امن کو مستحکم کرنے پر بھی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 Corps, Frontier, headquarters, nisar, the, visit اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, پشاور
وزیر داخلہ چودھری نثار نے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ وزیرداخلہ چودھری نثارکے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کورپہنچنے پرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل ایف سی میجر جنرل […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, Commander, Corps, hard, karachi, of, operations, Peace, Rangers, sacrifices, Sindh, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام میں سندھ رینجرز نے اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے ان کی محنت اور قربانیاں امن آپریشن کی تاریخ کا حصہ ہیں۔ یس نیوز کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے رینجرز ہیڈکوارٹر کا دورہ […]