counter easy hit

correct

اسحاق ڈار کے کونسے فیصلے ہیں جنہیں عمران خان درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ بالاخر پاکستانی معیشت کی تباہی کی وجہ سامنے آگئی

اسحاق ڈار کے کونسے فیصلے ہیں جنہیں عمران خان درست کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟ بالاخر پاکستانی معیشت کی تباہی کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئیر صحافی و معروف کالم نگار شہاہین صہبائی کا اپنے کالم “تبدیلی کا ہنی مون” میں کہنا ہے کہ میڈیا والے چھریاں تیز کر رہے ہیں کہ خان صاحب کی حکومت میں ان کا حقا پانی کم ہو گیا ہے۔صنعت کار بھی پریشان حال حکومت والوں اور اس کے ساتھ ایک […]

درست فیصلہ

درست فیصلہ

موہن داس گاندھی اور قائداعظم محمد علی جناح کے درمیان ایک چھوٹا سا دلچسپ مکالمہ درج ہے۔ گاندھی جی نے ایک بار قائداعظم سے پوچھا ”آپ اپنے سیاسی فیصلے کیسے کرتے ہیں؟“قائداعظم نے جواب دیا ”میں اپنے فیصلوں کا فارمولا بتانے سے پہلے آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے سیاسی فیصلے کیسے […]

انڈین پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ درست یا غلط

انڈین پائلٹ کی رہائی کا فیصلہ درست یا غلط

کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بھارتی پائلٹ کو واپس کرنے کا فیصلہ درست ہے، لیکن عجلت سے کام لیا گیا، پاکستان کو جن ممالک سے ساتھ کھڑا ہونے کی توقع تھی انہوں نے سشما سوراج کو اجلاس میں بلا لیا، نہ تو پاک بھارت جنگ ہو گی نہ […]

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سارا نظام بگڑا ہوا ہے اور اس نظام کو درست ہونے میں وقت لگے گا:

سیالکوٹ(مانگ ڈیسک)عمرا ن خان نے جب سے اقتدار سنبھالا ہے مخالفین کی جانب سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی ساکھ پہلے جیسی نہیں رہی ، وہ لوگ جنہوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیئے تھے اب پچھتا رہے ہیں لیکن سیالکوٹ کے ایک بزرگنے ایسی باتیں کہہ دیں […]

فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ

فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ

لاہور: اداکارہ و ماڈل مومل شیخ نے کہا ہے کہ جس طرح فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، اسی طرح سچے فنکاروں کوفلم اورٹی وی کی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مومل شیخ نے کہاکہ ایک نوجوان جب شوبز کی دنیا میں قدم رکھتا ہے تواس کے کچھ ٹارگٹ ہوتے ہیں اور […]

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

چیف جسٹس دوسروں کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس دوسروں کو بہتر کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں، […]

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

کارکردگی سے سلیکشن درست ثابت کروں گا: حارث سہیل

ابوظہبی: اظہر علی اور سرفراز احمد نے واپسی پر حوصلہ بڑھایا، بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بائولنگ پر بھی خصوصی توجہ دے رہا ہوں: کرکٹر طویل انجری کے بعد ٹیسٹ ڈیبیو کے ساتھ کم بیک کرنے والے حارث سہیل کہتے ہیں کہ سخت محنت کا صلہ ملا ہے، اچھی کارکردگی سے اپنی سلیکشن درست ثابت کریں گے۔ […]

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

برطانیہ کے لیے اپنا فیصلہ درست ثابت کرنے کا امتحان

تحریر: اشفاق راجا برطانوی عوام نے تاریخی ریفرنڈم میں یورپی یونین سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کردیا اور کہا کہ عوامی رائے کا احترام کرتے ہوئے وہ نئی قیادت کو آگے آنے کا موقع دے […]

عالمی جوہری کانفرنس میں پاکستان کا درست موقف

عالمی جوہری کانفرنس میں پاکستان کا درست موقف

تحریر : سید توقیر زیدی امریکہ کے صدر باراک اوباما نے عالمی جوہری کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم پر قائم ہیں، دْنیا بھر کے جوہری مفاد تک دہشت گردوں کی رسائی ناممکن بنا دی ہے۔ ایٹمی ہتھیاروں کو لاحق خطرات […]

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحقیق پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہ شعبہ توجہ سے محروم رہاہے، تحقیق قوموں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔ وفاقی یونیورسٹیوں اورانسٹی ٹیوٹس کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدرِ مملکت […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]