counter easy hit

correctional

علماء اکرام کو اصلاحی و علمی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ پیر نیاز الحسن

علماء اکرام کو اصلاحی و علمی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ پیر نیاز الحسن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) علماء اکرام کو اصلاحی و علمی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ نوجوان نسل کو اسلام کی حقیقی تعلیمات سے روشناس کروانے کے لیے دینی مدارس اور درسگا ہوں سے انکا رشتہ استوار کرنا بہت ضروری ہے۔ ان خیالا ت کا اظہا ر معروف مذہبی […]