counter easy hit

corruption

بے راہ معاشرہ

بے راہ معاشرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین اگر کسی ملک میں کرپشن، بدعنوانی، ناقص طرز حکمرانی موجود ہو تو معاشرہ ایک ایسا معاشرہ بنتا ہے جس کی کوئی روشن اور واضع منزل نہیںہوتی ۔بد قسمتی سے ہمارے ملک میں موجود کرپشن کے باعث چند مخصوص گروپ ملک کے مجموعی وسائل پر قابض ہیں۔ جبکہ عوام کو صوبائیت […]

کرپشن میں پہلا نمبر

کرپشن میں پہلا نمبر

تحریر: روہیل اکبر فافن کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب نے ملک کے دوسرے صوبوں کے مقابلہ میں کرپشن میں پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے اور اگر دنیا میں کرپشن کے مقابلوں میں پنجاب کو نمائندگی کا موقعہ ملے تو وہاں پر بھی ہم اپنا یہ اعزاز برقرار رکھ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس […]

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

کرپشن تمام مسائل کی جڑ کیسے؟

تحریر : زاہد محمود فیصل اور بابر دونوں نے ایک ساتھ ایک ادارے میں نوکری شروع کی دونوں کے مالی حالات بھی تقریباُ یکساں تھے دونوں ہی قابل تھے شروع کے دو سال تک تو دونوں کے حالات یکساں ہی رہے لیکن پھر آہستہ آہستہ فیصل کے طرز زندگی میں بہت تیزی کے ساتھ تبدیلی […]

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

بااختیار لوگوں کی کرپشن سے کون چھٹکارا دلائے گا؟

تحریر : میر افسر امان با اختیار لوگ جس میں سیاست دان، بیروکریٹس اور اسٹبلشمنٹ شامل ہے ان کی کرپشن سے عوام کو کون چھٹکارا دلائے گا۔ سیاست دانوں کا پرانا بیانیہ ہے کہ عوام خود الیکشن میں اس کا فیصلہ کرتے ہیں۔ عوام بہترین منصب ہیں۔ عوام جن کو ووٹ دیتے ہیں وہ پاک […]

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم کے استعفی کے لیے اپوزیشن کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا میاں نواز شریف نے مخالفین کو پیغام دیا ہے کہ 2018 تک بلکہ اس کے بعد بھی صبر کریں تاہم قمر زماں قائرہ صاحب نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے کل ٹی […]

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

کرپشن، بدعنوانی اور اقرباء پروری کی کہانی “مالک“

تحریر : مزمل فیروزی زمانہ طالب علمی میں جب ہم کالج میں زیر تعلیم تھے اس وقت کا مشہورڈرامہ“دھواں“ ہم تمام دوستوں کا مشترکہ پسندیدہ ڈرامہ تھا اس کیوجہ افواج پاکستان سے محبت تھی (جو اب بھی ہے ) جس کے چرچے ہر ایک کی زبان پر تھے۔ ڈرامے کے خالق اور اداکاری کے جوہر […]

کیا عمران خان رائیونڈ جانے پر بھی مزید حتمی مشاورت کرینگے؟

کیا عمران خان رائیونڈ جانے پر بھی مزید حتمی مشاورت کرینگے؟

تحریر : محمد اشفاق راجا کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے میں اگر ریحام خان شریک ہوں گی تو پھر ”پاپا رازیوں” کا کیمرہ تو انہیں ہی فوکس کرے گا، ویسے بھی اب وہ ایک ٹاک شو کی میزبان بھی ہیں، جس کا ہدف تبدیلی ہے۔ اس لئے ان کا حق بنتا ہے کہ […]

جنرل راحیل شریف کا قابل فخر اقدام

جنرل راحیل شریف کا قابل فخر اقدام

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم آرمی کے سپہ سالارجنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خلاف احتساب کا عمل سب سے پہلے اپنے گھر سے شروع کیا ہے یہ انتہائی خوش آئند بات ہے انہوں نے ایک اچھی روایت قائم کی ہے چند دن پہلے آرمی چیف نے آرمی کے گیارہ افسروں کو بر […]

اوسلو: کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، نارویجن پاکستانی کاروباری شخصیت جاوید اقبال دھنی

اوسلو: کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، نارویجن پاکستانی کاروباری شخصیت جاوید اقبال دھنی

اوسلو (پ۔ر) نارویجن پاکستانی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری جاویداقبال خان دھنی نے کہاہے کہ کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ چوہدری جاوید اقبال خان نے یہ بات پاکستان کے تین ہفتے کے دورے کے بعد ناروے واپس آنے پر کہی۔ انھوں نے کہاکہ سمندرپارپاکستانی عوام اپنے خون پسینے کی کمائی کا […]

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

راحیل شریف کا کرپٹ مافیا کے احتساب کا بیان قوم کی آواز ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ برلن بیورو کے مطابق PATجرمنی کے نامزد سینئر نائب صدرخضر حیات تارڑ نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حکمرانوں کے خلاف اعداد و شماراور پانامہ لیکس میں مطابقت کو واضح کیا ہے،جوبشکریہ اپنا انٹرنیشنل شائع کیا جارہا ہے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل پانامہ لیکس کی صورت […]

سلام جنرل راحیل شریف

سلام جنرل راحیل شریف

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم سلام جنرل راحیل شریف ، آج آپ نے چارروز قبل کہے ہوئے اپنے اِس جملے ” کرپشن کی لعنت ختم کئے بغیر پائیدار امن قائم نہیں ہوسکتاہے “ اور ”مُلکی سا لمیت کے لئے سب کا احتساب ضروری ہے ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کرکے […]

برمنگھم: مسئلہ پانامہ لیکس پاکستان تحریک انصاف عوامی جلسہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم: مسئلہ پانامہ لیکس پاکستان تحریک انصاف عوامی جلسہ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) پاکستان سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، تارکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہوئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا ، […]

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

پاکستان سے کرپٹ نظام حکومت کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معاشرہ قائم کرنا ہو گا، عمران خان

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے) پاکستان سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کے لیے عدل و انصاف کا معا شرہ قائم کرنا ہو گا، تارکین وطن خاص پاکستانی ہیں جن کے بھیجے ہوئے پیسے سے ہی ملک چل رہا ہے ان کو ووٹ کا حق دلوانے کے لیے پو ری جد وجہد کروں گا […]

سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے:حافظ طارق محمود

سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے:حافظ طارق محمود

برطانیہ : سردار عبدلحمید خان کو غیر مشروط رہا کیا جائے یعقوب خان کرپٹ اور لینڈ مافیا کا سرغنہ ھے. .صدارت کے عہدے کی توہین ھے.عوام کل ھونے والے مظارےمیں بھرپور شرکت کریں. ان خیالات کا اظہار جے کے ایل ایف برطانیہ کے صدر صابر گل.،تحریک انصاف لنڈن کے صدر حافظ طارق محمود، جے کے […]

کرپشن فری پاکستان سیمینار

کرپشن فری پاکستان سیمینار

تحریر : میر افسر امان کچھ دن پہلے کراچی میں مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں سیمینار احتمام کیا گیا۔ اس میں امیر جماعت اسلامی اورسینیٹر سراج الحق، حافظ نعیم الرحٰمان امیر جماعت اسلامی کراچی کے علاوہ کراچی کی سول سوسائٹی کے نمائندے، کالم نگار، صنعت کار،اخبارات […]

کرپشن کے ناسور کا خاتمہ نا گزیر

کرپشن کے ناسور کا خاتمہ نا گزیر

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی بے شمار مشکلات، مصائب، قربانیوں اور صعوبتوں کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان معرض وجود میں آیا۔اس ارض پاک کی خاطر ایک طویل جدوجہد کی گئی اور لاکھوں جانیں قربان ہوئیں اس ملک کا نام پاکستان جس کا مطلب پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے اس لیے رکھا گیا کہ […]

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

تحریر : صہیب سلمان نیب کا ادارہ جنرل پرویز مشرف نے 16 نومبر 1999 ء میں قائم کیا اس کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرنا اور ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کو روکنا تھا تا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کیا جا سکے اور اچھی شہرت کے حامل سیاستدانوں کو […]

اب صفائی ہوگی

اب صفائی ہوگی

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور قرآن مجید میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا”اور حساب لینے کے لیے اللہ ہی کافی ہے،اللہ تعالی ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔ پس اس دنیا کا اصل محتسب اللہ ہی ہے”ہرفرد اپنی غلطیوں کا خود وکیل ہو اور دوسروں کی کو تاہائیوں کا خود جج تو پھر فیصلے عدل […]

احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن

احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن

تحریر : غلام مرتضی باجوہ پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان تحریک انصاف، پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم سمیت پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سمیت کارکن پاکستان کو کرپشن فری ملک قرار دینے کے دعوے دار تھے لیکن جب احتساب کا سلسلہ شروع ہوا تو وفاداریاں زندہ ہونے لگی ۔توآڈیٹر جنرل […]

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

کرپشن کے خلاف ضرب عضب

تحریر : محمد ریاض پرنس پاکستان مسلم لیگ ن کے دور حکومت کو دوسال سے زائد عرصہ گزرنے جانے کے بائوجود بہت سے بحرانوں کا سامنہ ہے اور بہت سی مشکلات سے دو چار نظر آرہی ہے ۔دھرنہ سیاست سے نجات تو مل گئی مگر سکون ابھی باقی ہے ۔ بہت سے حلقوں سے اب […]

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

گڈ گورنس اور پنجاب کے فرشتے

تحریر : شہزاد حسین بھٹی جب بھی کسی کی دم پر پاوں آتا ہے تو وہ یوں تلملا اٹھتا ہے جیسے وہ تو فرشتہ ہے اور کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم عرصہ دراز سے یہ واویلا کرتی آر ہی ہیں کہ سندھ میں تمام وفاقی ایجنسیاں بشمول رینجرز […]

عوام سب کچھ سمجھ گئے

عوام سب کچھ سمجھ گئے

نئی حکومت نے آتے ہی منادی کی کہ ہم کرپشن کا خاتمہ کر دیں گے ۔ توانائی کا بحران ٹال دیں گے ۔ہم ملک میں شہد کی نہریں بہا دیں گے ۔ ہم ملک کا خزانہ لوٹنے والوں کا سخت احتساب کریں گے ۔ کسی کو ملک کا خزانہ لوٹنے نہیں دیں گے ۔ وغیرہ […]

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

کرپشن، حکومت اور اشرافیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک شخص نے کسی دانشور سے دریافت کیا حضرت !کرپشن کی (Definition) تعریف کیا ہے؟ اس نے بلا تامل جواب دیا اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔۔۔ اگر اس فارمولے پر عمل کیا جائے تو ہماری پوری کی پوری بیوروکریسی اور سارے کے سارے سیاستدان کرپٹ ہو جاتے ہیں […]

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

1 8 9 10 11 12 15