counter easy hit

corruption

احتساب میرے شہر سے

احتساب میرے شہر سے

تحریر: ملک ارشد جعفری نماز ظہر سے فارغ ہوا تو ٹی وی پر ہیڈ لائن بریک ہوئی کہ ایک سیاسی پارٹی کا سابقہ وزیر پکڑا گیا کرپشن کے مقدمہ میں، دل میں بہت خوشی ہوئی کہ چلو کسی نے تو ملک کا درد محسوس کیا اور امید کی کرن نمودار ہوئی کہ کسی نے تو […]

پاکستان اور چین میں کرپشن کے خلاف جاری مہم

پاکستان اور چین میں کرپشن کے خلاف جاری مہم

تحریر : میر افسر امان چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ نے ٢٠١٢ء میں عہدہ سنبھاملنے کے بعد کہا تھا کہ چین میں کرپشن صرف ایک اہم مسئلہ ہی نہیںبلکہ چین کے وجود کو لاحق خطرہ ہے۔ دیکھا جائے تو ہی معاملہ ہمارے پاکستان کا بھی ہے کرپشن نے ہمارے ملک کی جڑیں کھوکھلی […]

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔ نیب آزاد ادارہ نہیں، اس کے قانون میں بہت سے عیوب ہیں۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ نہیں ہے، اس کے قانون میں […]

دہشتگردی و کرپشن کیخلاف جنگ کی ملکیت عوام کے پاس چلی گئی، عبدالقادر بلوچ

دہشتگردی و کرپشن کیخلاف جنگ کی ملکیت عوام کے پاس چلی گئی، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد : وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مفاہمت کی پالیسی ترک کرتی ہے تو کرے، جنگ چاہتی ہے تو ہم گھبرانے والے نہیں۔ یہ بات انہوں نے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کرپشن اور دہشت […]

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن ؛ پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

محکمہ آبپاشی میں اربوں کی کرپشن ؛ پنجاب کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور : نیب پنجاب نے اربوں روپے کی کرپشن پر چیف انجینئر سرگودھا زون سمیت محکمہ آبپاشی کے 5 افسران اور ٹھیکیداروں کیخلاف انکوائری شروع کردی،ان افسران پر بھکر فلڈ بند اور اسمال ڈیمز کی تعمیر و مرمت میں ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے وسیع پیمانے پر سرکاری فنڈز خوردبرد کرنے کا الزام ہے۔ نیب […]

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے اور ادارے حدود میں رہ کر کام کریں، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن ختم کرنا سیاستدانوں کی ذمے داری ہے لہٰذا ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ کرپٹ وزرا کے خلاف پیپلز پارٹی کو آگے آکر فیصلے کرنے چاہییں کیونکہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے […]

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے مخالفین بہت سے الزامات لگاتے ہیں مگران کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث تھے تو پروفیسر غفور نے جواب دیا […]

مت کیجئے یہ ظلم

مت کیجئے یہ ظلم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جی ہاں مت کیجئے یہ ظلم۔ ستم ظریفی ء حالات یہ ظلم ان حکمرانوں کے دور میں ہو رہا ہے جو انہی مظالم کا شکار ہو چکے ہیں ٢٠٠٢ کہ ظالم ڈکٹیٹر کے دور میں میاں نواز شریف کے جدہ میں قریبی ساتھیوں جن میں مرحوم ارشد خان قاری شکیل […]

ہمارا معاشرتی کردار

ہمارا معاشرتی کردار

تحریر: محمد ذوالفقار ہم ہمیشہ حکومتی ایوانوں اور اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو خوداحتسابی پر یقین رکھتے ہونگے جہاں ہم حکومتی اقتدار کی بات کرتے ہیں بہت ضروری ہے کہ ہم بطور معاشرہ اپنی اقدار پر بھی نظر ڈالیں بجائے اس کے دوسروں پر تنقید […]

اینٹ کا جواب پتھر سے دینے تک بھارت باز نہیں آئے گا، پرویز مشرف

اینٹ کا جواب پتھر سے دینے تک بھارت باز نہیں آئے گا، پرویز مشرف

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ بھارتی جارحیت بڑھتی جا رہی ہے، اینٹ کاجواب پتھرسے نہ دیا گیا تو بھارت باز نہیں آئے گا۔ لیڈرشپ اچھی ہو گی تو کرپشن نہیں ہو گی۔ تنظیم سازی کردی، بلدیاتی الیکشن میں بھرپور […]

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب کبھی بھی شریف برادران کو نہیں پکڑے گا۔ ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پولیس سے غلط کام کرائے جارہے ہیں […]

ڈاکو پولیس اور حکمران

ڈاکو پولیس اور حکمران

تحریر: ریاض احمد ملک مجموعی طور پر ملک میں امن وامان کا مسلہ اب ٹھیک ہو چکا ہے خادم اعلیٰ پنجاب کی پالیسیوں کہ وہ ہر محکمہ کی خبر اب خود رکھتے ہیں اس وجہ سے ان ہر محکمہ میں خوف ضرور دیکھنے میں رہا ہے مگر جب سے پاکستان وجود میں آیا کرپشن کی […]

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

جناب میاں محمد نواز شریف کے نام ایک کھلا خط

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی حضرت محمد نے فرمایا جو شخص مزدور ،ملازم پر ظلم کرے گا اللہ اس کے ہر نیک عمل کو ضائع کر دے گا ۔اور اس ظالم شخص پر جہنم واجب کر دے گا ]امالی صدوق ص ٣٣٨[ میاں محمد نواز شریف آپنے اپنے اقتدار کے دوسرے دور میں مورخہ 13 […]

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کچھ لوگ بے پرکی اڑاکر چسکے لینے کی عادتِ بدمیں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ایساکرتے ہوئے وہ یہ تک بھی نہیں سوچتے کہ جس شخص کووہ طنز کے تیروںسے گھائل کررہے ہیںوہ مسندِاحترامِ کے کس درجے پرفائز ہے ۔اِن لوگوں نے تو پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کو بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کہتے […]

بے روزگاری کا عفریت

بے روزگاری کا عفریت

تحریر : مقصود انجم کمبوہ بے روزگاری کا عفریت منہ کھولے بیٹھا ہے ملک عزیز کی معاشی، اقتصادی، اور سیاسی حالت انتہائی گھمبیرہوتی جارہی ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری نے غریب اور مفلس عوام کو بے سدھ کر کے رکھ دیا ہے۔عوام کے سروں پر مسائل و مشکلات کے بڑھتے ہوئے انبار نے ان کی […]

سندھ میں وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی

سندھ میں وزراء کے قلمدانوں میں تبدیلی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب سے سندھ میں کرپٹ عناصر (جن میں شامل بیوروکریسی اور خیال ہے کہ کابینہ میں شامل بعض وزراءبھی ہیں) کے خلاف رینجرز اور نیب سمیت دیگر احتساب اداروں کا ڈنڈااُٹھا ہے تو دبئی میں بیٹھے پی پی پی کے شریک چئیرمین و سابق صدرِ پاکستان سید آصف علی […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد : نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں گلگت بلتستان میں نیب کے ذیلی دفتر کے امور کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں […]

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کا استحقاق ہے، صدر ممنون

کراچی : صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امن دیرپا ہوگا تو ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کا محاصرہ کیا جائے گا۔ کرپشن سے پاک پاکستان آئندہ نسلوں کی ضرورت اور استحقاق ہے۔ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے […]

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

سندھ میں بیورو کریسی میں ہونیوالے تبادلے کرپشن کی شکایات پر کئے گئے، قائم علی شاہ

گڑھی خدابخش بھٹو : گڑھی خدابخش بھٹو میں سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ نماز عید کی ادائیگی اور بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں بیورو کریسی میں ہونے والے تبادلے کرپشن کی […]

ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے ایک سو پچاس میگا سکینڈلز کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ وزیر اعظم نواز شریف، سابق صدر زرداری، سابق وزرائے اعظم، وفاقی وزراء اور بیورو کریٹس کے خلاف کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹرائل جاری ہیں۔ نیب کی […]

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد : نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]

جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری

جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری

تحریر : سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور لوٹ مار کرنے کےلیے استمال کرتے رہے۔ 1988ء سے […]

کرپشن میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صدر ممنون

کرپشن میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں […]

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہوں کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیرمین نیب قمرالزمان چوہدری کی زیر صدارت انتظامی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان سلمان صدیقی، عبداللہ یوسف […]