counter easy hit

corruption

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

مخدوم امین فہیم کی 12 مختلف مقدمات میں ضمانت میں توسیع کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے بارہ مختلف مقدمات میں پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کی ضمانت میں توسیع کر دی، عدالت نے سابق وفاقی وزیر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔ امین فہیم ٹڈاپ کرپشن کیس میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ہمراہ پیش ہوئے۔ […]

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

لکڑ ہضم، پتھر ہضم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہمارے بیورو کریٹ، تاجر، حکمران، سرمایہ دار، سیاستدان۔ سرکاری افسران جو لکڑ ہضم ،پتھر ہضم کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے، رشوت ،کرپشن، منتھلیاں جن کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہیں اور تو اور مخدوم امین فہیم،سید یوسف رضا گیلانی جیسے بے ضرر اور ”معصوم ”رہنمائوں پر بھی جب کرپشن […]

کیا؟ ھنوز دلی دور است

کیا؟ ھنوز دلی دور است

تحریر: ڈاکٹر احسان باری ہمارے ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے ازلی دشمن بھارتی بنیاء حکمران ملکی سرحدوں پرحملہ آور ہیں اور روز بروز اس کی سرحدی خلاف ورزیاں شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی جارہی ہیں اور ہم اندرونی دہشت گردوں سے تو کیا نمٹیں گے ہم دہشت گردی کی تعریف پر ہی متفق نہ […]

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے قوم حکومت کا ساتھ دے اور ایسا ماحول پیدا کرے کہ بدعنوان عناصر معاشرے میں پنپ نہ پائیں۔ ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور کے تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ اقتصادی […]

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

۔،۔ پائیدار حل ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ ١٦ دسمبر کے واقعہ کے بعد قوم جس طرح کی ذہنی کیفیت سے گزر رہی ہے اس کے بیان کیلئے میرے پاس مناسب الفاط نہیں ہیں۔قوم کی خواہش ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کا دائرہ اختیار بڑھا کر ان لٹیرے حکمرانون کی جانب بھی موڑ دیا جائے جھنیں موجودہ عدالتی […]

چو مکھی لڑائی

چو مکھی لڑائی

تحریر: طارق حسین بٹ تین نومبر ٢٠٠٧ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ ایک ایسے دن کی یاد دلاتا رہے گا جس دن جنرل پرویز مشرف نے ملک پر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی اور پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بر طرف کر کیانھیں ان کے اپنے گھر میں نظر بند […]

نیا سال نئی امیدیں

نیا سال نئی امیدیں

تحریر: روہیل اکبر گذشتہ برسوں کی طرح 2014ء بھی بلا آخر ا ختتام پذیر ہوگیااور ہم ہر نئے سال کو نئی تبدیلیوں کے ہمراہ نہ صرف قبول کرلیتے ہیں بلکہ سوچتے ہیں کہ پچھلے سال جو ہم نے دکھ تکلیفیں اور مصیبتیں اٹھائی ہیں ان کو اس نئے سال میں اپنے قریب بھی پھٹکنے نہ […]

انجام

انجام

تحریر: محمد امجد خان بڑھتے ہوئے کرپشن کے ناسور کی مضبوط سے مضبوط تر ہوئی جڑوں سے پردہ اٹھانے کا گزشتہ کالم میں کیا گیا وعدہ وفا کرنے سے پہلے اپنے اُن تمام تر قارئین کرام سے معذرت چاہوں گا جن کی ای میلز اور فون میسجز کے گزشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے بذیعہ کالم […]

کرپشن اور ہم

کرپشن اور ہم

تحریر:دانیہ امتیاز بدعنوانی کے بادل چار سو چھائے ہوئے ہیں،ان بادلوں نے ہماری زندگیوں میں اندھیرا کر رکھا ہے، حبس اور گھٹن کے اس ماحول میں ہر شخص کرپشن کی دہائی دیتا نظرآتا ہے،سیاستدانوں ،حکمرانوں کی کرپشن کا رونا عام ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ سارے کا سارا نظام ہی کرپٹ ہے، معاملات بے […]

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عالمی یوم انسداد بدعنوانی کے موقع پر لاہور سے جاری ہونے والے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سرکاری سطح پر شفافیت و میرٹ کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور […]

قانون کی حکمرانی

قانون کی حکمرانی

تحریر : ایم سرور صدیقی آنے والے ماہ وسال میں جو کچھ” ہونے” کی توقع ہے اس سے احتساب کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔۔ایک منصفانہ نظام معرض وجود میںلایا جا سکتاہے۔ جمہوریت مستحکم کی جا سکتی ہے۔۔۔ہر ادارے کی حدودو قیود کا تعین کرنے میں معا و نت کی جا سکتی ہے۔۔ اور سب […]

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

غم نصیب اقبال کو بخشا گیا ماتم ترا

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال مسلمانوں میں کام چوری، کرپشن،اور سب سے بڑھ کر سہل انگاری وغیرہ جب سے پیدا ہوئی ہے تب سے ملت اسلامیہ زوال کا شکار چلی آ رہی ہے ۔اس سے جو سب سے زیادہ نقصان ہوا وہ ہے اسلامی اصولوں سے روگردانی ہے جس سے زوال مقدر بن گیا ۔اسلامی […]

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جارہا ہے ۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جارہاہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہا ہے دھرنوں کی […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

انٹرنیٹ پر چلنے والی ڈریکولا کی ایک کہانی کو میں نے کچھ تبدیل کیا ہے، اُن دوستوں سے معذرت جن کے فیس بک پر یہ کہانی چل رہی ہے۔ بدلی ہوئی کہانی کچھ یوں ہے۔ ایک بحری جہاز پر ایک ڈریکولا انسانی روپ میں سوار تھا۔ رات ہوتے ہی وہ جہاز پر سوار کسی انسان […]

1 13 14 15