counter easy hit

corruption

کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی، عمران خان سب کو پکڑے گا

کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی، عمران خان سب کو پکڑے گا

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ کسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا، کرپشن کی بارات مفاہمت کی ٹرین میں سوار تھی،، یہ عمران خان کا پاکستان ہے ،، کوئی ڈیل نہیں ہوگی ،، اور سب چوروں کااحتساب ہوگا،، قانون سب کیلئے برابر ہے ،، […]

حکومت سے کرپشن ختم کرنے کی توقع کرنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے: سلیم صافی

حکومت سے کرپشن ختم کرنے کی توقع کرنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے: سلیم صافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ حکومت سے کرپشن ختم کرنے کی توقع کرنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے ، امیر کاررواں میں اتنا خوئے دلنوازی ہے کہ وہ ڈلیور کرنے کی بجائے سندھ پر چڑھائی کررہے ہیں، نواز شریف اگر پانامہ میں اپنے ساتھ کسی اسد […]

العزیزیہ ریفرنس کیس : نواز شریف کو اگر کرپشن میں سزا نہ سنائی تو۔۔۔ سینئر صحافی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

العزیزیہ ریفرنس کیس : نواز شریف کو اگر کرپشن میں سزا نہ سنائی تو۔۔۔ سینئر صحافی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کار مبشرزیدی نے کہا ہے کہ العزیزریفرنس کا فیصلہ ایون فیلڈ سے زیادہ سخت نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے نواز شریف کو اگر کرپشن میں سزا نہ سنائی تو یہ فیصلہ بھی ایون فیلڈ ریفرنس کی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ میں معطل ہو جائے گا،  کیس میں ن […]

شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن کیس میں بچ گئے،کیس کا رخ بدل دینے والی خبر آگئی

شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن کیس میں بچ گئے،کیس کا رخ بدل دینے والی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز صاف پانی کرپشن ریفرنس سے بچ گئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے تیار کیے جانے والے ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا نام موجود نہیں ہے جب کہ نیب کے تیار کردہ ریفرنس میں 20 افراد نامزد […]

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس

پی ٹی وی کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی پی ٹی وی ڈاکٹر شاہد مسعود کو جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں عدالت نے شاہد مسعود کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔شاہد مسعود کو ڈیوٹی جج محمد انعام اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت […]

کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف

کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف

کراچی میں کچرا اٹھا نے اور ٹھکا نے لگا نے میں بڑی کر پشن کا انکشا ف ہوا ہے۔ کراچی میں کچرا اٹھا نے کے حوا لے سے کر پشن میں سرکا ری اور پر ائیو یٹ افراد ملوث ہیں کر اچی میں یو میہ 14 ہز ار ٹن کچر ا پیدا ہو تا ہے […]

یہ تو ہونا ہی تھا: ملتان میٹرو میں کرپشن کا سراغ ملتے ہی ایسی کارروائی ڈال دی گئی

یہ تو ہونا ہی تھا: ملتان میٹرو میں کرپشن کا سراغ ملتے ہی ایسی کارروائی ڈال دی گئی

ملتان(ویب ڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملتان میٹرو بس کیس میں پاکستان سے چین جون 2016 سے مارچ 2017 کے دوران 28 لاکھ ڈالرز مالیت کی 49 مختلف منتقلیوں کا سراغ لگا لیا تاہم جب ایف آئی اے اس پوری کہانی کے مرکزی کردار تک پہنچی تو دسمبر 2017 میں کیس اچانک […]

ایک اور کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔ کروڑوں روپے کی ضبط شدہ گاڑیاں غائب ، مگر کہاں اور کیسے ؟ جانیے

ایک اور کرپشن اسکینڈل ۔۔۔۔ کروڑوں روپے کی ضبط شدہ گاڑیاں غائب ، مگر کہاں اور کیسے ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسران سے لی گئیں گاڑیاں غائب ہو جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس سے سیزر اینڈ ڈسپوزل رولز کے تحت ضبط کی گئیں کروڑوں روپے مالیت کیگاڑیاں غائب کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔ ضبط کی گئیں گاڑیاں ضلعی انتظامیہ میں تعینات […]

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی

وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرار کیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نےبیجنگ کے عالمی سیمینار میں سچ پرمبنی نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا […]

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف

تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، میاں محمد حنیف پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت کام کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانا بنا رہی ہے، وفاقی ہوں یاپنجاب کے وزرا سب کے سب […]

کرپشن کے جدید طریقے : (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کے طریقہ واردات سے تو آپ بخوبی واقف ہیں مگر تبدیلی والوں نے لوٹ مار کے لیے کیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے ؟ سلیم صافی کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

کرپشن کے جدید طریقے : (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی والوں کے طریقہ واردات سے تو آپ بخوبی واقف ہیں مگر تبدیلی والوں نے لوٹ مار کے لیے کیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے ؟ سلیم صافی کا دنگ کر ڈالنے والا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) کرپشن کی ایک قسم وہ ہے کہ جس میں کوئی شخص براہ راست رشوت یا کمیشن لیتا اور اپنے یا اپنے خاندان کے اثاثے بڑھاتا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادہ تر یہی الزام لگتا ہے ۔ دوسری قسم یہ ہے کہ جس میں کوئی شخص صف اول کے صحافی […]

بریکنگ نیوز: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عدالت نے ملکی تاریخ کے میگا کرپشن کا فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عدالت نے ملکی تاریخ کے میگا کرپشن کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عدالت نےبینک اکاؤنٹس بحالی سےمتعلق اومنی گروپ کی درخواست پرفیصلہ سنادیا کراچی ہائیکورٹ نے بینک اکاؤنٹس بحالی کی درخواست کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ سےرائےمانگ لی ہے عدالت کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ کےبینک اکاؤنٹس بحالی پردرخواست سے متعلق سپریم کورٹ کوآگاہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اپنےآفس […]

عمران خان ملک کو کرپشن کی دلدل سے نکالیں گے۔ضیاءاللہ بنگش

عمران خان ملک کو کرپشن کی دلدل سے نکالیں گے۔ضیاءاللہ بنگش

یورپ(چیف اکرام الدین)ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا مشن جاری ہے اور جاری رہے گا پچھلی حکومت نے ملک کو تباہ کیا تھا مسلم لیگ(ن) کے دعوے صرف جھوٹ پر مبنی دعوے تھے اور پاکستان تحریک انصاف کا مقصد ملک کو ترقی دینا ہے ان خیالات کا اظہار خیبر پختونخواہ کے […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی کارکردگی کو چھپانے کے لئے چلے ہوئے کارتوسوں کا سہارا لے رہی ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی کارکردگی کو چھپانے کے لئے چلے ہوئے کارتوسوں کا سہارا لے رہی ہے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی کارکردگی کو چھپانے کے لئے چلے ہوئے کارتوسوں کا سہارا لے رہی ہے، اختر رسول ،رانا مجاہد کے دور میں پاکستان ورلڈ رینکنگ میں 7ویں پوزیشن پر تھا اور آج ہم 13ویں پوزیشن بچاتے پھر رہے ہیں،قومی کھیل کی بربادی کا اندازہ حالیہ چیمپئنز ٹرافی میں چھٹی […]

عمران خان نے پنجابیوں سے وعدہ وفا کر دیا ۔۔۔۔۔ کرپشن سے پاک وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ یہ ہمایوں یاسر نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا نام سامنے آگیا

عمران خان نے پنجابیوں سے وعدہ وفا کر دیا ۔۔۔۔۔ کرپشن سے پاک وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟ یہ ہمایوں یاسر نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑا نام سامنے آگیا

لاہور; پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف میں مشاورت تو جاری ہے لیکن تاحال پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے کوئی حتمی نام سامنے نہیں آ سکا۔ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں پنجاب […]

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی لیفٹیننٹ جنرل ر جاوید اشرف قاضی، لیفٹیننٹ جنرل سعید الظفر اور میجر جنرل حامد بٹ اور سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش بریگیڈ ر اختر علی بیگ اور ایک اور ملزم بیرون […]

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے رجوع کریں گے: پیر پگارا

الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے رجوع کریں گے: پیر پگارا

اسلام آباد: پیر پگارا نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔ پیر پگارا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے50فیصد پربھی عمل ہوجائے تو ملک پٹری پر آجائےگا،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل […]

لاہور کے نوجوان نے دھاندلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور کے نوجوان نے دھاندلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

وہاڑی: این اے 163 وہاڑی میں منفرد طرز کی دھاندلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں آزاد امیدوار کے حامی نوجوان نے پی ٹی آئی کی حامی خواتین کے شناختی کارڈز اکٹھے کرلیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 163 وہاڑی کے علاقے اڈہ کچی پکی میں آزاد امیدوار عارفہ نذیر جٹ کے کارندے زمان خان […]

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

کراچی ;نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کےخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا اور […]

63 ارب کی کرپشن

63 ارب کی کرپشن

کراچی: گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ وہ دن گزر گئے جب لوگ پیپلز پارٹی کے لئے جلسے کیا کرتے تھے۔ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے مٹھی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، جی ڈی اے کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ارباب غلام […]

کروڑوں روپے کی کرپشن: این ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتار

کروڑوں روپے کی کرپشن: این ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر گرفتار

اسلام آباد :قومی احتساب بیورو ( نیب ) راولپنڈی نے 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں نیشنل ٹیسٹنگ سروسز ( این ٹی این ) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر/ کنسلٹنٹس ہائرنگ کمیٹی کے رکن طاہر مقبول خاکوانی کو گرفتار کرلیا۔ خیال رہے کہ این ٹی ایس ایک نجی ادارہ […]

کرپشن کے الزامات پر احسن اقبال نے ابرار الحق کو لیگل نوٹس بھیج دیا

کرپشن کے الزامات پر احسن اقبال نے ابرار الحق کو لیگل نوٹس بھیج دیا

نارووال: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کرپشن کے الزامات پر پی ٹی آئی کے امیدوار ابرار الحق کو ایک اربروپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے بیرسٹر مجتبیٰ جمال کے ذریعے این اے 78 میں اپنے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار گلوکار ابرار الحق کو ہتک […]

کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا

کرپشن ریفرنس کی سماعت پر زرداری کے رائٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا، بیرون ملک علاج کے لیے جا سکیں گے کہ نہیں؟احتساب عدالت سے آنے والی خبر نے سب کو حیران کر دیا

کراچی ;احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹرعاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں ڈاکٹرعاصم و دیگر ملزموں کیخلاف 462ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔سابق مشیر پٹرولیم نے بیرون ملک جانے کی درخواست دائر کردی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹرعاصم 22جولائی […]