By MH Kazmi on January 20, 2017 coffin, come, corruption, from, of, out, rasheed, SC, sheikh, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اب تو بی بی سی نے بھی کہہ دیا ہے کہ لندن فلیٹ کی مالکہ مریم نواز ہے مجھے قوی امید ہے کہ سپریم کورٹ سے کرپشن کا تابوت ہی نکلے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی مسلم […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 against, Chaudhry, corruption, is, judgment, Nearness, of, ppp, Rally, Talal اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کرپشن کے خلاف بلاول کی ریلی کو قربِ قیامت کی نشانی قرار دیا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ جب تک ان کے نام کے ساتھ زرداری لگا ہے، کرپشن کے خلاف نہ بولا کریں۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ صدقے جاؤں بلاول بھٹو کے […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 case, corruption, declaring, Memon, of, order, process, proclaimed, Sharjeel, start, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطاق کراچی کی احتساب عدالت میں شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کے خلاف محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 against, ChinaWall, corruption, is, rashid, SC, sheikh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عوامی مسلم لیگ کے برسراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کرپشن کے خلاف دیوار چین ہے، کرپشن میں ایک آدمی بھی گرفتار ہوا تو کرپشن والوں کی لائن لگ جائے گی۔ بہاولپور روانگی سے قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت اندھا دھند نئے نوٹ چھاپ رہی […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 Arrest, case, corruption, For, in, issued, Memon, Non-bailable, Sharjeel, warrants اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: احتساب عدالت نے 5 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس میں سابق صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن اوردیگرملزمان کے خلاف 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران شرجیل میمن کے وکیل نے […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 allegations, corruption, from, Investigation, Israeli, Minister, on, police, prime اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو سے ان کے گھر جاکر بدعنوانی کے الزامات پر تفتیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر 3 افسران پر مشتمل تفتیشی ٹیم پہنچی اور 3 گھنٹے تفتیش کرتے رہے تاہم تفتیش سے […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 corruption, facilitator, is, making, NAB, of, SC, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے نیب کے رقوم کی رضاکارانہ واپسی سے متعلق قانون پر حکومت کا موقف طلب کر لیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ نیب کرپشن کرنے والوں کا سہولت کار بنا ہوا ہے، جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ احتساب بیوروقانون کا غلط استعمال کر رہاہے۔ عدالت نے کیس کو تین […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 be, captain's, corruption, If, imran, Khan, make, Nawaz, Sharif, team, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران عمران […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 and, corruption, increasing, NAB, of, role, the اہم ترین, خبریں, کالم
بلوچستان کے سابق وزیر خزانہ مشتاق رئیسانی کی بڑے پیمانے پر کی گئی بدعنوانی، رشوت ستانی اور ناجائز طریقوں سے اربوں روپے کے اثاثے بنانے اور قومی دولت کی بے دردی سے خرد برد اور رنگے ہاتھوں پکڑے جانا ہی بہت تھا، اس پر وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانے […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 2016, corruption, exposed, government, in, Scandal, surprised, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔ فرانسیسی […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 an, By, corruption, Dr, end, Mansoor, No, noorani, on, one, Serious, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 be, corruption, could, money, of, ppp, Shah, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے حکومت کی جانب سے ریگولیٹری اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی حکومت کی […]
By MH Kazmi on December 20, 2016 and, at, corruption, Dubai´s, forget, nisar, of, Palace, party, says, Surrey, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔ اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ 2 سال میں ایف سی […]
By MH Kazmi on December 16, 2016 After, allegations, corruption, gandhi, meets, modi, of, Rahul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کرپشن کے الزامات کے بعد راہول گاندھی سمیت کانگریس وفد نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی،کانگریس اراکین نے کسانوں کے مسائل سے متعلق میمورنڈم وزیر اعظم کو پیش کیا۔ کانگریس اراکین کے مطابق کسانوں کے مسائل پر وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی گئی ہے ۔ اس سے قبل راہول گاندھی نے دعویٰ […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 air, arrested, chief, corruption, For, former, Indian, SP, Tyagi, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی(یس اردو نیوز)بھارت کے سابق ایئر چیف ایس پی تیاگی کو3600 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی ایئر چیف پر برطانوی ہیلی کاپٹر ساز کمپنی سے کمیشن لینے کے الزا م میں گرفتار کیا گیاہے اور انہیں سی بی آئی نے تفتیش […]
By MH Kazmi on December 5, 2016 application, Asim, bail, case, corruption, Dr, Hussain, NAB, notice, of, on, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ڈاکٹر عاسم […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 be, billions, computerized, corruption, could, in, land, not, of, records, Sindh, suspected اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
کراچی: کراچی سمیت صوبے بھرکی اربوں روپے کی سرکاری اراضی کاریکارڈ کمپیوٹرائزڈکرنے کامعاملہ تاحال سست روی کاشکارہے، ریکارڈ کو درست کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے،زمینوںکی کمپیوٹرائزیشن کے نام پراربوں روپے کی مبینہ کرپشن کی اطلاعات ملنے لگی ہیں جبکہ ریفارم ونگ اینڈاسپیشل سیل(آر اینڈایس)کے سیکریٹری سیدذوالفقارشاہ سمیت سیل کے دیگرافسران وعملے کیخلاف تحقیقات کاآغازکیاجائے توبڑے […]
By MH Kazmi on December 2, 2016 90, comes, corruption, days, end, in, Khursheed, power, Shah, than, the, to, we, When, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور:اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی سیاست کی اور پارلیمنٹ سے رجوع کیا لیکن عمران خان کی سیاسی غلطیوں سےنواز شریف کو بڑی مدد ملی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 Ahmed, By, corruption, form, Free, from, loans, of, on, Riaz, Syed, the, today, Worst خبریں, کالم
پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 50, against, and, arresting, censorship, corruption, London, people, protest اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی پولس نے ہفتے کو لندن میں بدعنوانی اور سنسر شپ کیخلاف ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران 50 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مظاہرے کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ اس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بیان کیا جا رہا تھا اور اس کا اہتمام ’انانامس‘ یعنی ’نامعلوم‘ نامی کمپیوٹر ہیکنگ […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 06, 2016, and, By, corruption, Huzaifa, Nawaz, Nov, on, Panama, Rehman, Sharif کالم
حذیفہ رحمان وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میںزیر سماعت پاناما کیس کو دیکھ کر ذوالفقار علی بھٹوکا کیس یاد آگیا۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف جب قتل میں معاونت کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا تو ان کے وکلا چیف جسٹس کے سامنے بڑے جذباتی دلائل دیتے تھے۔مورخین لکھتے ہیں کہ تعزیرات […]
By MH Kazmi on November 1, 2016 are, corruption, cover, hatred, imran, in, Khan, prime, provinces, spreading, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عوام سے جو وعدہ کیا اسے ضرور پورا کروں گا ، حکومت کچھ بھی کر لے دو نومبر کو بنی گالہ سے ضرور نکلوں گا :میڈیا سے گفتگو بنی گالہ : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنی کرپشن چھپانے کیلئے صوبوں کے درمیان نفرتیں پھیلا رہے ہیں ، دو […]
By MH Kazmi on October 28, 2016 alive, as, chasing, corruption, I'm, long, Minister, of, pakistan اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کی بات ہو تو حکمرانوں کو جمہوریت یاد آجاتی ہے لیکن میاں صاحب سن لیں میں جب تک زندہ ہوں ان کا پیچھا کرتا رہوں گا اور نوازشریف کو جانا ہوگا۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on October 23, 2016 against, are, Corrupt, corruption, imran, Khan, leaders, opposition, protest, selvers, stop, the, their, to, trying, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج سے روکنے والے اپوزیشن رہنما خود کرپٹ ہیں۔ تشدد اور زور زبردستی کی گئی تو نقصان حکومت کا ہوگا۔ تیسری طاقت آئی تو ذمے دار نواز شریف ہوں گے ۔ عمران خان نےایک بار پھر نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے ایف بی آر اور […]