counter easy hit

could

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پہلی اننگز میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے تھے، اظہر علی

پاکستان ٹیم کے بیٹسمین اظہر علی نے کہا ہے کہ پہلی اننگزمیں بہترکارکردگی کامظاہرہ کرسکتےتھے،میچ جیتنےکےلیےبہت محنت کی ضرورت ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعداظہرعلی نے گفتگو میں کہا کہ کپتان مصباح الحق ،سسر کی خراب طبیعت کی وجہ سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ ادھر کیویز کپتان کین ولیم سن نے […]

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی میں لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائم پر قابو نہ پایا جاسکا، رواں سال دس ماہ میں انتیس ہزار سے زائد موبائل فون چھینے گئے۔ کراچی میں جنوری سےاکتوبرتک چھینےگئے موبائل فون سےمتعلق سی پی ایل سی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سےاکتوبر تک شہریوں سے انتیس ہزارپانچ سو چھتیس موبائل فون چھینے گئے۔ جنوری […]

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی میں جہاز میں لگی آگ تیسرے دن بھی نہ بجھائی جاسکی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے ۔ جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکےوقفے وقفے سے جاری ہیں […]

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہوں، سعید اجمل

ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں ، بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے، ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی […]

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

ثبوتوں کے باوجود پاکستان بھارت کو دفاعی پوزیشن پر نہیں لا سکا

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد،حکومتوں اور اداروں میں کھینچاتانی نظر آتی ہے لاہور: وکلاء کو ٹارگٹ کرنے کے بعد کوئٹہ میں دو ماہ کے اندر دوبارہ پولیس ٹریننگ کالج میں بدترین دہشت گردی کے واقعہ سے بہت سے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں ۔ کیا ہمارا سکیورٹی کا نظام روزبروز غیرموثر ہورہا ہے ۔ انٹیلی […]

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن وہ پھر بھی سن سکتی ہیں

اتھیکا، نیویارک: کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگرچہ مکڑیوں کے کان نہیں ہوتے لیکن پھر بھی وہ دور دور تک کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکڑیوں میں کانوں کے علاوہ بھی ایسی کوئی چیز نہیں ہوتی جو انہیں سننے میں کوئی بھی مدد دے سکے لیکن […]

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

صرف9 فیصد پاکستانی دیہاتی لڑکیاں میٹرک تک پہنچ پاتی ہیں

گھر سے معاشرہ تک محیط خواتین کے کردار کو فراموش کرنے والی اقوام اپنی نسلوں کی مثالی تربیت سے نا صرف محروم رہتی ہیں بلکہ ملکی پیداواری وسائل سے بھی پوری طرح استفادہ نہیں کر پاتیں۔ نتیجتاً گھر اور معاشرہ دونوں پوری طرح پنپ نہیں پاتے اور جہالت، غربت، اموات، صحت کے مسائل، تشدد، یک […]

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

خوراک کا بحران دنیا بھر میں مسائل پیدا کر سکتا ہے :شہباز شریف

غذائی تحفظ کیلئے حکومت ، ادارے اور عوام باہمی کوششوں سے مسائل کو حل کر سکتے ہیں :وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ طلب اور رسد میں عدم توازن کی وجہ سے خوراک کا بحران دنیا بھر میں امن وامان کے مسائل پیدا کرسکتا ہے ۔ […]

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

بھارتی فنڈنگ کی بات کے سیاق و سباق نہیں بتا سکتے، محمد انور

ایم کیو ایم لندن کے رہنما محمد انور نے کہا ہے کہ انھوں نے لندن پولیس کو اپنے بیان میں ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈ لینے کی بات ایک سیاق و سباق میں کی تھی اور وہ سیاق و سباق میڈیا میں نہیں بتا سکتے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ […]

تجارتی پالیسی کیلیے فنڈز کا اجرا شروع نہ ہوسکا، بجٹ کٹوتی کا امکان

تجارتی پالیسی کیلیے فنڈز کا اجرا شروع نہ ہوسکا، بجٹ کٹوتی کا امکان

اسلام آباد: (یس اردو نیوز)وزارت خزانہ نے تجارتی پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے  وزارت تجارت کو رواں سال کے لیے مختص 6ارب روپے کی رقم یکمشت دینے سے انکار کر دیا ہے، یہ رقم وزارت تجارت کو ہر 2 ماہ بعد دی جائے گی، رواں مالی سال تجارتی پالیسی کی مختص […]

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی اجلاس،وسیم اختر اجاز ت کے باوجود شرکت نہ کرسکے

کے ایم سی کونسل کے پہلے اجلاس میں نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کو شرکت کی اجازت مل گئی ہے، تاہم وہ اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔ کونسل کا پہلا اجلاس میئر کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے،وسیم اختر کی درخواست پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حکم جاری […]

حب: دھودھر میں پھنسے چینی انجینئرز اب تک نہیں نکالے جاسکے

حب: دھودھر میں پھنسے چینی انجینئرز اب تک نہیں نکالے جاسکے

حب(یس اردو نیوز)حب کے علاقے کنراج میں دھودھر پروجیکٹ میں پھنسے 2چینی انجینئرز اور محنت کش کو اب تک نہیں نکالا جاسکا۔ ہفتہ کی صبح10بجے کان کنی کے دوران لفٹ کی چین ٹوٹنے کے باعث حادثہ پیش آیاتھا۔ پروجیکٹ انتظامیہ کےمطابق ایف سی اور لیویز فورس کی امدادی ٹیمیں کان میں چار سو فٹ تک […]

موٹاپا ڈانس کے جنون کونہ روک سکا

موٹاپا ڈانس کے جنون کونہ روک سکا

اگرآپ کا خیال ہے کہ رقص کی دنیا میں صرف دبلے پتلے اور سائز زیرو ڈانسرز ہی نام بنا سکتے ہیں تو امریکہ سے تعلق رکھنےڈانسر نے یہ بات غلط ثابت کردی ہے۔ ویٹینی وے تھیور نامی بھاری بھرکم امریکی خاتون نے موٹاپے کے باوجود شاندار پرفارمنس پیش کر کے دیکھنے والوں کو داد دینے […]

1 5 6 7