’’ آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ ’خان ‘ لفافے نہیں دے سکتا۔۔۔۔‘‘ سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کو یہ بات کس نے کہی؟ صحافتی حلقوں میں غم و غصے کی لہر
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر نے ساری دنیا کو مثبت پیغام دیا، لیکن اب وزیر اعظم عمران خان نے وطن واپس آچکے ہیں اور بہت سے مسائل سے نمٹنے کے لیے سر توڑ کوششیں کر ہے ہیں، سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے بھی عمران خان کی […]