counter easy hit

Councellor

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جدہ میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے نادرا ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کیا،سفارتخانے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کے ہمراہ اسلام آباد سے […]

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

ایران میں بھی فرانسیسی ناظم الامور طلب،ماماکروں کے بیانات کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے بعد ایران نے بھی فرانسیسی صدر ایمانویل ماماکروں کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی سرپرستی اور اسلام کے بارے میں متنازعہ بیانات کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں فرانسیسی سفیر کو طلب کرلیاگیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو ایران نے تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کر […]

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دیدی گئٰ، دفتر خارجہ

کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دیدی گئٰ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے بھارتی جاسوس اور نیوی کے حاضر سروس کمانڈر کل بھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بھوشن جادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی فراہم کی گئی ہے اور یہ قونصلر رسائی بھارتی […]

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلرمحترم طاہر خوشنود کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب کا الوداعی ظہرانہ

فرانس میں پاکستانی سفارتخانہ کے سبکدوش ہونے والے پریس قونصلرمحترم طاہر خوشنود کے اعزاز میں پاکستان پریس کلب کا الوداعی ظہرانہ

پیرس(یس نیوز ڈیسک) فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے پریس قونصلر جناب محترم طاہر خوشنود کو پاکستانی صحافیوں اور ممبران پاکستان پریس کلب کی طرف سے الوداعی ظہرانے دیا گیا۔ پاکستان پریس کلب فرانس میں اس موقع پر نئے نئے پریس قونصلرمحترم قمربشیرنے بھی شرکت کی اس موقع پر معروف بزنس مین  قاضی ظفر ، مدر آف پی ٹی […]