counter easy hit

countries

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

انسانی حقوق کے عالمی مرکز کے باہر بھارتی مظالم کے خلاف عالمی مندوبین کا مظاہرہ

جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں

سلام آباد (یس اردو نیوز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہے ملک بھر میں قائم دفاعی پیداواری ادارے تینوں مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پوری کر رہے ہیں ‘ملک میں بنائے جانے والی دفاعی مصنوعات اورآلات دنیا کے 40ممالک کو برآمد کر رہے ہیں ‘ہماری اولین ترجیح ہے کہ دفاعی […]

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

ملکوں کی نئی صف بندی میں پاکستان کا مقام

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے، دْنیا میں جس طرح کی نئی صف بندیاں ہو رہی ہیں پاکستان اس میں صحیح مقام پر کھڑا ہے، پاکستان کے چین، روس اور مشرقِ […]

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

سارک کانفرنس کے فیصلے اور درپیش مشکلات

تحریر : سید توقیر زیدی سارک ممالک کے وزرائے خزانہ کے آٹھویں سالانہ اجلاس میں یورپی یونین کی طرز سے سارک ممالک کی مشترکہ کرنسی کے اجرا کو ناممکن قرار دے دیا گیا؛ تاہم سارک اکنامک یونین بنانے کی جانب پیش رفت کے لیے رکن ممالک کے مرکزی بینک نومبر تک باہمی تجارت ڈالر کے […]

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

توانائی بحران، نجات دہندہ منصوبہ

تحریر : تصدق حسین توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے ممالک اپنے ہر قسم کے وسائل کو بروئے کار لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک ایک طرف جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لا رہے ہیںتو دوسری طرف کمزور اور پسماندہ ممالک پر جبری قبضہ کر […]

وہ ان میں سے ایک تھی

وہ ان میں سے ایک تھی

تحریر : شاہ فیصل نعیم خود طالب علم ہوتے ہوئے میں اپنی زندگی میں جن طالب علموں سے متاثر ہوا وہ اُن میں سے ایک تھی ۔ دنیا کے ٢٥ سے زائد ممالک گھوم چکی تھی، ٧ زبانوں پر عبور حاصل تھا اور مزید سیکھنے کاجنون، شاید ہی زندگی میں کبھی دوسرے نمبر پر آئی […]

سیلاب کا خطرہ

سیلاب کا خطرہ

تحریر : رانا اعجاز حسین مون سون کے سیزن کا آغا ز ہوچکا ہے، جنوبی پنجاب اور میدانی علاقوں میں بارشیں کچھ کم ہیں مگر اپر پنجاب اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس سے متاثرہ علاقوں میں تباہی جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں کے بعد […]

بے شرم

بے شرم

تحریر : شاہد شکیل بہت بے شرم ہیں آپ، شرم نہیں آتی تمہیں، کہاں مر گئی تمہاری شرم، بے شرمی کی حد ہو گئی جیسے الفاظ اکثر ماضی میں ادا کئے جاتے تھے جبکہ آج کل تقریباً ہر اخبار ،ٹیلی ویژن اور فیس بک وغیرہ پر سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں کہ کوئی شرم […]

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

مکروہ کاروباری حضرات کس سزا کے مستحق ہیں؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ویسے تو دنیا میں سب سے مہنگی ڈش سانپ کا سوپ ہے جو کہ چائنا میں انتہائی مہنگے داموں اعلی ہوٹلوں میں بکتی ہے اور دنیا بھر سے آئے ہوئے سیاح اور مقامی دولت مند افراد مزے لے لے کر اسے پیتے اور ڈکارتے ہیں ویسے بھی چائنا میں […]

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان

تحریر : عبدالرزاق طورخم گیٹ کی تعمیر پر افغانستان کے پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ نے انتہائی کشیدہ صورتحال اختیار کر لی ہے۔ افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے جہاں افغانستان کا بغض کھل کر سامنے آ رہا ہے وہیں افغانستان نے احسان فراموشی کے حوالے سے بھی اک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]

فرانس مرکز نگاہ

فرانس مرکز نگاہ

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان کو اس کا “” دوست “” ہر بار سبز باغ دکھا کر جھانسا دیتا ہے بین القوامی بڑے کھیل میں ایک مہرہ بنا کر اسکو آگے رکھتا ہے مطلوبہ ہدف پورا کرتا ہے اور اس کے بعد ایک دم آنکھیں پھیر لیتا ہے پاکستان کے ایک نوجوان بچے سے اس […]

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

پانامہ لیکس، آف شور یا آف دا ریکارڈ

تحریر : راشد علی راشد اعوان آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پانامہ کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات سے پاکستان سمیت دنیا کی کئی طاقت ور اور سیاسی شخصیات کے مالی معاملات عیاں ہو گئے ہیں،موجودہ دور میں بلکہ موجودہ صدی میں پانامہ لیکس […]

احترام رمضان

احترام رمضان

تحریر : وقار انسا رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال مہینہ اپنے گناہوں سے شرمندہ ہو کر اپنے رب سے مغفرت طلب کرنے کا مہینہ -جنت میں داخل ہونے اور جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ- اس مہینہ میں ہر انسان اپنے ایمان اور تقوی کے مطابق حصہ پا کر دل کو […]

کشمیر کونسل ای یو کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئندہ ہفتے تین یورپی ملکوں میں کیمپس لگائی گی

کشمیر کونسل ای یو کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئندہ ہفتے تین یورپی ملکوں میں کیمپس لگائی گی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) مسئلہ کشمیر پر اپنے ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں آئندہ ہفتے مزید تین یورپی ملکوں میں ایک ایک روزکیمپس لگائے گی۔ ابتک اس مہم کے دوران جس کا آغازچند سال قبل بلجیم سے ہوا تھا، یورپ کے متعدد ممالک میں لوگوں سے کشمیریوں کی حمایت میں […]

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

پانامہ لیکس کے بعد طبقہ اشرافیہ کا احتساب محال ہے

تحریر : خضر حیات تارڑ دنیا کے جن ممالک نے ترقی کی، جو لوگ خاک سے فلک تک پہنچے، ان کے رہنمائوں نے دو کام کئے ،انہوں نے اپنے نظام کی اصلاح کی اور اس نظام کو چلانے والوں پر توجہ دی ۔جمہوری معاشروںمیں دھن،دھونس،دھاندلی ،کرپشن تو دور کی بات جھوٹ بھی جرم بلکہ کسی […]

رقص کا عالمی دن

رقص کا عالمی دن

تحریر:اختر سردار چودھری،کسووال پوری دنیا میں درجنوں اقسام کے رقص ہیں ۔ہمارے ملک میں کلاسیکی اور لوک رقص کا ایک خاص مقام ہے ۔لیکن حقیقت میں دیگر بہت سے فنون کی طرح ” اصل رقص” خاتمے کے قریب ہے اور رقاص (جو رقص کر رہے ہیں وہ اصل میں ) اس کی اس حالت پر […]

خوش قسمت وزیراعظم

خوش قسمت وزیراعظم

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم نواز شریف نے رواں ماہ اپنے تیسرے خطاب میں حسب معمول وہی باتیں دہرائیں جس سے وہ خود کو مظلوم ثابت کر سکیں اپنی جدہ جلاوطنی کو وہ اپنی زندگی کا سب سے تکلیف دہ وقت قرار دیتے ہیں کہ انہیں ایک آمر نے جلاوطن کیا حالانکہ اس سلسلے […]

پاکستان سرونگ افراد کے غیر ممالک میں موجود اساسوں کو پاکستان لانے کے اقدامات کیے جائیں۔ اوور سیز پاکستانیز

پاکستان سرونگ افراد کے غیر ممالک میں موجود اساسوں کو پاکستان لانے کے اقدامات کیے جائیں۔ اوور سیز پاکستانیز

پیرس ( اے کے راؤ سے ) قرض اتارو ملک سنوارو ! ںواز شریف کا سابقہ سلوگن ۔ پاکستان میں تمام فارن کرنسی اکاونٹ پے حکومت کا قبضہ نواز شریف کا کارنامہ ! مگر پاکستان کا قرضہ آج 18 ہزار ارب پے پہنچ چکا ہے۔ اور ساری فارن کرنسی سوئس اکاونٹس اور پانامہ پیپرز میں […]

عالم اسلام اور عملی اقدامات

عالم اسلام اور عملی اقدامات

تحریر: محمد عتیق الرحمن شاہ فیصل مرحوم اور ذوالفقار علی بھٹو کا نام ذہن میں آتے ہی عالم اسلام کو متحد کرنے کی کوششوں میں مصروف شخصیات کا خاکہ ذہن میں گھوم جاتا ہے ۔عالم اسلام اس وقت غم وحزن کی کیفیت میں مبتلا ہے ۔ایک طرف عراق،شام ،افغانستان میں امریکہ بہادر مسلمانوں کا عرصہ […]

سیاسی طلسم ہو شربا

سیاسی طلسم ہو شربا

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ کہتے ہیں تو یقینا ٹھیک ہی کہتے ہوں کہ نواز شریف حکومت کے خلاف ایک اور بحران نے سر اٹھالیاہے حالات کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ پانامہ لیکس کے انکشافات آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزرائے اعظم کو نگل چکے ہیں برطانیہ، ارجنٹائن، […]

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں نوروز کے موقعہ پر ٩ممالک کی مشترکہ تقریب اور ثفافتی میلہ

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں نوروز کے موقعہ پر ٩ممالک کی مشترکہ تقریب اور ثفافتی میلہ

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق دنیا بھر میں ٣٠٠ ملین افرادبالکان، کائوکاکسس اور جنوبی و وسطی ایشیا میں نوروز کا تہوار مناتے ہیں۔ یہ لفظ فارسی زبان سے لیا گیا ہے،جس کے معنی ہیں ”نیا دن”۔اس دن موسم بہار کی موسم سرما پر فتح اورروشنی کے اندھیروں پر غلبہ کا جشن رقص […]

مسلح ہو جائیے

مسلح ہو جائیے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری سپنی تو سینکڑوں سنپولیے جنتی ہے۔اور پھر فوری اپنے ہی بچوں کو کھانا شروع کردیتی ہے جو ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں وہ بچ رہتے ہیں ۔یہ دنیا اور زمین و آسمان کے واحد مالک کا حکم ہے۔ کہ سپنی اپنے بچوں کو کھاتی ہے اگر یہ عمل نہ […]

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

افریقہ میں پاکستانی پھنسے ہیں تو پھنسے رہیں

تحریر: انعام الحق گذشتہ کافی دنوں سے افریقہ کے مختلف ممالک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد اپنی بُنیادی شناخت یعنی پاسپورٹ کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے جوکہ اب ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔اس مسئلے کا تعلق پاکستانی پاسپورٹ کی اہمیت سے نہیں ہے بلکہ پاسپورٹ نہ ہونے یا […]

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

قصۂ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم

تحریر: کامران غنی صبا گزشتہ دنوں دہلی اور پٹنہ میں عالمی اردو کانفرنس میں دنیا کے مختلف ممالک سے دانشوران اردو نے شرکت کی۔ ہمیشہ کی طرح بڑی بڑی باتیں ہوئیں۔ اردو کو زندہ رکھنے کے لئے مشورے اور تجاویز زیر غور آئیں۔اردو سے محبت کی قسمیں کھائی گئیں۔ کچھ گلے شکوے بھی ہوئے۔ اردو […]