counter easy hit

country

انکو پھانسی کے پھندے دکھائی دے رہہے ہیں اس لیے ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

انکو پھانسی کے پھندے دکھائی دے رہہے ہیں اس لیے ملک سے فرار ہونا چاہتے ہیں: فیاض الحسن چوہان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز تو کہا کرتے تھے کہ وہ کسی سے ڈرنے والے نہیں تو اب ملک سے راہ فرار کیوں اختیار کر ہے ہیں، ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بننا چاہیئے تا کہ آنے والی نسلیں سبق […]

ہم اس وقت بے بس ہیں اور کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ۔۔۔۔۔ حکومت نے اہم ملک میں قید پاکستانیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

ہم اس وقت بے بس ہیں اور کچھ نہیں کرسکتے کیونکہ ۔۔۔۔۔ حکومت نے اہم ملک میں قید پاکستانیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بار بار درخواست کے باوجود افغانستان پاکستانی قیدیوں کی تفصیل فراہم نہیں کررہا،، افغانستان کی مدد کے بغیر اس چیز میں پیش رفت نہیں ہوسکتی،، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قید پاکستانیوں پر الزامات سے متعلق بھی سفارتخانے کو آگاہ […]

بڑی خبر : سعودی عرب کے بعد ایک اور ملک نے پاکستان کیلئے امداد دینے کا اعلان کردیا

بڑی خبر : سعودی عرب کے بعد ایک اور ملک نے پاکستان کیلئے امداد دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا ہے کہ جرمنی بھی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا خواہشمند ہے اور اسی لئے پانچ ملین یورو دینا چاہتا ہے دونوں معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے ، بل گیٹس کی پولیوکے خاتمے کیلئے وزیر اعظم عمران خان سے بات […]

بریکنگ نیوز: بڑے ملک میں حالیہ انتخابات کے نتائج کالعدم قرار ۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کا دوبارہ انتخابات کا حکم

بریکنگ نیوز: بڑے ملک میں حالیہ انتخابات کے نتائج کالعدم قرار ۔۔۔۔ الیکشن کمیشن کا دوبارہ انتخابات کا حکم

کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں ہوئے پارلیمانی انتخابی نتائج غیر مؤثر قرار دے دیئے گئے ہیں،، الیکشن کمیشن نے اگلے حکم تک نتائج نہ ماننے کا اعلان کر دیا ہے ،، جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران کی سی کیفیت پیدا ہو گئی ہے ،، یہ انتخابات بہت اہم سمجھے جا رہے تھے،، افغان میڈیا […]

چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے بعد اب کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے بعد اب کس ملک دورے پر جارہے ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیاہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار 16 دسمبر کو ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کوترکی کی آئینی عدالت کے سربراہ نے دورہ کی دعوت دی ہے، […]

وہ شخص جس نے ملک کے لیے زندگی داؤ پر لگا دی مگر اسے ملک سے نکلنے کی دھمکی دے دی گئی ، پڑھیے ایک سچا واقعہ

وہ شخص جس نے ملک کے لیے زندگی داؤ پر لگا دی مگر اسے ملک سے نکلنے کی دھمکی دے دی گئی ، پڑھیے ایک سچا واقعہ

لاہور( ویب ڈیسک) یہ پاکستان ایئر فورس کا ایک گمنام بہادر سپاہی ونگ کمانڈر میرون لیزلی جس نے 65 کی جنگ میں بھارت کے 2 جہاز تباہ کئے تھے، 1970 کی جنگ کے دوران وہ اردن میں تھے اور جنگ کی خبر سنتے ہی پاکستان آگئے اور دوران جنگ فضائی کارروائی میں بھارت کے اندر […]

تشویشناک خبر : ملک کے بڑے شہر میں صحافی کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

تشویشناک خبر : ملک کے بڑے شہر میں صحافی کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

پشاور (ویب ڈیسک) پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کے رپورٹر نورالحسن جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا، خیبر یونین آف جرنلسٹس نے واقعے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر نور الحسن گاڑی میں پیشہ ورانہ فرائض […]

ریکاردڈجمع ،گھیرا تنگ ۔۔۔ ایف بی آر نے 3100امیر ترین افراد کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ پورے ملک میں ہل چل مچ گئی

ریکاردڈجمع ،گھیرا تنگ ۔۔۔ ایف بی آر نے 3100امیر ترین افراد کے خلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ پورے ملک میں ہل چل مچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 2کروڑ روپے سے زائد کی غیر منقولہ جائیداد ، 1800سی سی سے بڑی گاڑی کے مالکان اور کرائے وغیرہ کی مد میں ایک کروڑ روپے سے زائد آمدنی والے امیر ترین افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔ ایف بی […]

بڑے ملک میں خوفناک زلزلہ ۔۔۔ انتہائی تشویشناک اطلاعات موصول

بڑے ملک میں خوفناک زلزلہ ۔۔۔ انتہائی تشویشناک اطلاعات موصول

انکرج)ویب ڈیسک )الاسکا کے شہر انکرج میں گزشتہ روز 7.0 اور 5.7 قوت کے یک بعد دیگرے آنے والے دو زلزوں نے عمارتوں کو نقصان پہنچایا اور سڑکوں کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیا۔زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی جسے کچھ دیر کے بعد واپس لے لیا گیا۔ امریکہ کے جیالوجیکل […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : چینی قونصلیٹ پر حملہ میں کون سا ملک ملوث نکلا ؟ بڑا انکشاف

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : چینی قونصلیٹ پر حملہ میں کون سا ملک ملوث نکلا ؟ بڑا انکشاف

کراچی( ویب ڈیسک ) کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہکاروں سمیت چار افراد شہید ہوئے ۔ پولیس اور رینجرز کی بروقت جوابی کارروائی میں دو دہشتگردوں کو بھی جہنم واصل کیا گیا تاہم اس حملے سے متعلق تفتیش جاری ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا […]

وہ ملک جہاں تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر منتخب کر لیا گیا :یہ خاتون کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہیں ؟جانیے اس خبر میں

وہ ملک جہاں تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو صدر منتخب کر لیا گیا :یہ خاتون کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہیں ؟جانیے اس خبر میں

تبلسی:(ویب ڈیسک ) جارجیا کے عوام نے صدارتی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون سالومے زور بیشویلی کو صدر منتخب کرلیا ہے جن کا تعلق حکمراں جماعت سے ہے۔جارجیا کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی مکمل کرنے کے بعد اعلان کیا کہ سالومے زور بیشویلی کرکے صدارتی انتخاب جیت […]

خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک کونسا۔۔۔۔؟ سروے کے ناقابل یقین نتائج سامنے آ گئے

خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک کونسا۔۔۔۔؟ سروے کے ناقابل یقین نتائج سامنے آ گئے

لاہور(ویب ڈیسک) دنیا نے اتنی ترقی تو کرلی ہے مگر آج بھی کئی ایسے ممالک ہیں جہاں کسی نہ کسی طرح جہالت کا عنصر باقی ہے۔ آج ہم آپ کو ان ممالک کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جہاں خواتین اور ان کی عزت کسی بھی صورت محفوظ نہیں ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ترکی دنیا کا وہ […]

‘‘پورے ملک میں بھر پور طریقے سے یہ کام کیا جائے’’چیف جسٹس نے دبنگ حکم جاری کر دیا، ڈیم فنڈ کیلئے نہیں بلکہ ۔۔۔

‘‘پورے ملک میں بھر پور طریقے سے یہ کام کیا جائے’’چیف جسٹس نے دبنگ حکم جاری کر دیا، ڈیم فنڈ کیلئے نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار دورہ برطانیہ مکمل کر کے پاکستان واپس لوٹ آئے ہیں اور انہوں نے آج صبح کئی اہم مقدمات کی سماعت بھی کی تاہم اب انہوں نے ملک بھر میں بھر پور طریقے سے آبادی کو کنٹرول کرنے سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کر […]

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں بھرپور طریقے سے آگاہی مہم چلائی جائے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران […]

پاکستان کے ہمسایہ برادر اسلامی ملک میں دہشت گردی کی خوفناک لہر۔۔۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

پاکستان کے ہمسایہ برادر اسلامی ملک میں دہشت گردی کی خوفناک لہر۔۔۔۔۔ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغانستان میں تشدد کے تین مختلف واقعات میں کم ازکم 36 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 30 سیکیورٹی اہل بھی شامل ہیں جو طالبان کے حملوں کا نشانہ بنے۔افغان عہدے داروں کا کہنا ہے کہ کابل کے مغربی حصے میں برہم مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں پولیس اہل […]

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے فوراً بعد اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے فوراً بعد اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

کراچی(ویب ڈیسک ) اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ملنے والے بڑے اقتصادی عدم توازن کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 روز میں عوام کو مہنگائی کے بڑے بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ مہنگائی کے باعث اہم ضروریات زندگی عام فرد کی قوت خرید سے دور تھیں، وہیں روپے کی قدر […]

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک )کابل کے ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے، جس میں کم ازکم 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے، افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ٹویٹس میں، نام لیے بغیر اس کا الزام یہ کہتے ہوئے ایک ہمسایہ ملک پر لگایا کہ وہ دہشت گردوں کو […]

ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انبتاہ جاری کر دیا

ملک میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انبتاہ جاری کر دیا

کراچی)مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں صبح صبح کے وقت کہر چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب35فیصد ہے، شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا […]

ملک میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟ مولانا طارق جمیل نے شاندار بات کہہ ڈالی

ملک میں تبدیلی کیسے آئے گی ؟ مولانا طارق جمیل نے شاندار بات کہہ ڈالی

لاہور(ویب ڈیسک)تبلیغی جماعت کے رہنما اور معروف دینی سکالرمولانا طارق جمیل نے کہا کہ تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات سے شروع ہوتی ہے ،ملک میں تبدیلی کے لیے خود کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے، ہمیں بچوں کو بچپن سے ہی سچائی کا درس دینا چاہیے اور اپنی زندگی اسلام کے اصولوں اور آخری نبیﷺ […]

ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم۔۔۔ لیسکو نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

ملک میں لوڈ شیڈنگ ختم۔۔۔ لیسکو نے اب تک کا سب سے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کی طلب کم ہونے پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ لیسکو حکام کے مطابق ایئر کنڈیشنر اور پنکھے بند ہوتے ہی بجلی کی طلب نصف رہ گئی ہے اس لیے لاہور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی […]

بڑے بڑوں کی شامت : ملک بھر میں مشہور دو بڑے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی

بڑے بڑوں کی شامت : ملک بھر میں مشہور دو بڑے نجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک)سندھ میں زائد فیسیں وصول کرنے والوں کی شامت آگئی جس میں دو بڑے اور نامور اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے فیسوں میں 5 فیصد سے زائد اضافے پر ‘سٹی اسکول’ اور ‘بیکن ہاؤس اسکول’ کے سندھ بھر میں تمام کیمپس کی رجسٹریشن معطل کی گئی۔ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز کے مطابق […]

ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود

ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود

لاہور(ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق مغربی ہواوٗں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر موجود ہے اور بدھ تک برقرار رہیگا۔ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوہاٹ، پشاور،سرگودھا، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر […]

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اس ملک کیلیےکچھ کرنےکاعزم جووزیراعظم عمران خان میں دیکھاکسی میں نہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیرچیمہ کا کہنا ہے کہ ایوان میں شہباز شریف کوکہاتھاپرویزالہیٰ کارنگ روڈمنصوبہ 6ماہ روکاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ کا منصوبہ جاتی امرا لے جاکر اس میں تبدیلی کی گئی […]

دنیا کے اہم ترین ترقی یافتہ اور مہذب ترین ملک نے پاکستان میں انڈسٹری لگانے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا

دنیا کے اہم ترین ترقی یافتہ اور مہذب ترین ملک نے پاکستان میں انڈسٹری لگانے کی خواہش کا اظہار کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پبنجاب کا کہنا تھا کہ […]