By Web Editor on December 6, 2017 Cold, country, dusty, fast, in, increase, Intensity, karachi, the, winds اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]
By Web Editor on December 5, 2017 be, before, country, departure, fitness, kiwies, know, National, of, Players, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کیویز کے دیس روانگی سے قبل فٹنس جانچی جائیگی جب کہ مقامی عملہ ہی ٹیسٹ کے نتائج مرتب کرے گا۔ رواں سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے تھے، تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے والے اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں […]
By Web Editor on December 5, 2017 Cold, country, in, increase, Intensity, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دس ڈگری تک گر گیا، سڑکوں کےاطراف کھڑاپانی بھی جم گیا جبکہ کراچی میںبھی سردی بڑھ گئی، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ […]
By Web Editor on December 1, 2017 Continous, country, For, hunting, of, quota, species, the, throughout, trophy, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹگ کے لیے کوٹا جاری کردیا۔ تمام صوبوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کیلیے جانوروں کا مخصوص کوٹا فراہم کیا جاتا ہے، ٹرافی ہنٹنگ میں بوڑھے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے جس میں نر جانور شامل […]
By Web Editor on November 29, 2017 country, pakistan, peaceful اہم ترین, دوسرے شہروں سے, شوبز
.دنیا کو بتانا چاہتی ہوں پاکستان ایک پْرامن ملک ہے لاہور : ماہرہ سے شوبز کیریئر کے حوالے سے اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے زیادہ میرا ملک بہت اہم ہے۔ دنیا بھر کو دکھانا چاہتی ہوں کہ یہ ایک روشن خیال اور ترقی پسند سوچ رکھنے والوں […]
By Web Editor on November 22, 2017 and, cotton, country, fasting, in, of, prices, stuck, the, trend, wool اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: دو روز میں بھائو میں دو سو روپے فی من کا اضافہ ، فی من نئی قیمت سات ہزار روپے مقرر کردی گئی روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان ہے اورملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ دو روز کے دوران روئی کا بھائو ¶100 سے 200 روپے فی من اضافے کے […]
By Web Editor on November 21, 2017 A, as, country, declared, Korea:, north, president, terrorist, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرہتھیاروں سے تباہ کرنےکی دھمکیاں دیں ، اسے بہت پہلے دہشت گرد ملک قرار دے دینا چاہیے تھا۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت سے کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا نے دنیا کو نیوکلئیرحملوں کی دھمکیاں دیں غیرملکی سرزمین […]
By Web Editor on November 13, 2017 as, Britain, countries, country, declared, developed, heavy, in, people اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ مغربی یورپ میں سب سے زیادہ وزن رکھنے والے لوگوں کا ملک ہے۔ یہ انکشاف آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ نے کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ برطانیہ میں موٹاپے کی شرح دوسرے کسی بھی ترقی یافتہ ملک سے زائد ہے۔ آرگنائزیشن فار اکنامک کوپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے مطابق پچھلے دو عشروں […]
By Web Editor on November 9, 2017 across, cities, country, flight, fog, Holly, in, Major, of, operations, Punjab, Suspended, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]
By Web Editor on November 6, 2017 16-member, australia, country, For, four, hockey, left, National, team, the, tournament اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 16 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم نے اتوار کی صبح عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں آخری پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور اسکلز ڈیولپمنٹ پر کام کیا گیا۔ ہیڈ کوچ اولمپئن فرحت خان کا کہنا […]
By Web Editor on November 6, 2017 across, audit, begin, country, of, religious, schools, soon, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]
By Web Editor on November 6, 2017 country, disturbed, from, in, life, of, parts, routine, severe, Smog, the, Various اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے […]
By MH Kazmi on October 28, 2017 babies, be, born, cant, consider, country, devils, For, name, new, where اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
جرمنی میں لازمی نہیں کہ آپ کے مرضی کے مطابق ہی آپ کے بچے کا نام رکھنے کی اجازت دی جائے۔ اس ملک میں خدا کی تعریف والے نام تو چلتے ہیں لیکن شیطان سے تعلق والے نام مناسب نہیں۔ کئی دیگر ملکوں میں تو قوانین اس سے بھی سخت ہیں۔ جرمنی کے شہر کاسل […]
By Web Editor on October 21, 2017 country, India, is, Most, polluted, the, worlds اہم ترین, خبریں, کالم
آلودگی کے حوالے سے برطانوی ادارے لینسٹ میڈیکل جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبی، فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دنیا بھر ہونے والی جنگوں، غذائی قلت اور گندے پانی سے سالانہ ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ 2015 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ افراد ماحولیاتی […]
By MH Kazmi on October 19, 2017 but, Chairman PTI, country, Debt, giving, heavens, Imrn, in, is, Khan said, launders, money, PMLN, safe, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے ور نون لیگی حکومت ٹیکس چوروں اور منی لانڈرنگ کرنے والوں کو تحفظ دے رہی ہے, عمران خان اسلام آباد: (یس اردو نیوز) پاکستان مسلسل قرض کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔ملک کا معاشی ڈھانچہ بحران در بحران کا شکار ہو کر منہدم ہورہی ہے۔اور نون […]
By Web Editor on October 14, 2017 Army, Canadian, country, family, in, of, Operation, Pak, released, returned, successful, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوٹاوا: ٹورنٹو ائرپورٹ پر جوشوا کا کہنا تھا کہ طالبان نے ایک بیٹی کوقتل اور اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پاک فوج کی کامیاب کارروائی سے بازیاب ہونے والا کینیڈین خاندان پانچ سال بعد اپنے ملک واپس پہنچ گیا، ٹورنٹوائرپورٹ پر جوشوا بوائل کا استقبال والد نےکیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جوشوا کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 ali, asif, country, disease, is, of, the, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, پشاور
آصف زرداری ملک کی سب سے بڑی بیماری ہیں، عمران خان پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ملک کے سب سے بڑے ڈاکو اور بیماری ہیں۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ معجزہ ہے کہ آصف زرداری […]
By MH Kazmi on October 13, 2017 By, can, country, government, No, or, other, run, shortcut, technocrat, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی، وزیراعظم اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔ اٹک میں تیل اور […]
By Web Editor on October 12, 2017 1999, A BLACK, country, Day, law, Marshal, of اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے عہدیداروں سابق صدر جاوید بٹ، چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف،نائب صدر چوہدرری سجاد نمبر نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر 99 کی بغاوت نہ صرف حکمران خاندان بلکہ عوام کے خاندانوں اور گھروں کیلئے بھی تاریکیکا پیغام لے کر آئی۔ انہوں نے کہا کہ […]
By Web Editor on October 11, 2017 across, confirm, country, decision, home, lists, the, to, voter اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازاگلے ماہ سے ہوجائے گا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع ہوگی […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]
By Web Editor on October 4, 2017 15, altimatem, country, Cuban, embassies, gave, leave, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک بدرکرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا نے گزشتہ […]
By Web Editor on September 23, 2017 about, allow, country, entry, forces, gave, India, into, muslims, open, Rohingya, stop, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا اپنے ملک میں داخلہ روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ میانمار میں زمین تنگ ہونے پر روہنگیا مسلمانوں نے بنگلا دیش کا رخ کیا اور اب پناہ کی تلاش میں بھارت کی طرف نظریں اٹھائیں تو اس نے […]
By MH Kazmi on September 22, 2017 Asad Umar, country, demanded, emergency, Financial, in, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم سے ملک میں معاشی ایمرجنسی کے فوری نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم ملکی معیشت کے ڈوبتے جہاز کو بچانے کے لیے فوری تدبیرکریں۔اسد عمرنے کہا کہ گزشتہ چار برس کی ناکام پالیسیوں کا تسلسل قومی سلامتی پر خطرات کے بادل گہرے […]