By MH Kazmi on July 17, 2017 civil, country, government, in, rasheed, sheikh, the, wants, war اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت پاناما کیس کے فیصلے میں تاخیر اور ملک میں خانہ جنگی چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ چوروں کے ساتھ وہی کھڑا ہوتا ہے جو چوری کے مال میں […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 against, agents, and, Asim, country, Dr, is, Nawaz, of, RAW, Sharif, the, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ نوازشریف ’’را‘‘ کے ایجنٹ ہیں اور وہ ملک کے خلاف کام کررہے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہشت گردوں کا علاج کرانے میں معاونت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈاکٹرعاصم، سلیم شہزاد، رؤف صدیقی، انیس قائم خانی اور […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 15, 4, accidents, all, country, different, in, injured, killed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ کے مختلف شہروں میں باران رحمت برستے ہی موسم بدل گیا، ملک بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4افراد جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کےشہروں میں موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی، سیلابی ریلے میں بہہ کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پاراچنار میں کچے مکان کی چھت […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 cities, country, different, earthquake, erupted, in, including, islamabad, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد میں زلزلے کے زیادہ شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں تین سے چار سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے لگے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، وادی نیلم، اٹھ مقام، سوات، مانسہرہ، بٹ گرام اور […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 all, country, department, forecast, from, in, Meteorological, Monday, over, rain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہوجائیں گی جس کی وجہ سے آئندہ ہفتے بارشوں کا امکان ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار ہے تاہم محکمہ موسمیات نے […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 (R), By, captain, country, entire, governed, is, its, leader, safdar, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی اپنے لیڈر کے زیر کفالت ہوتا ہے۔ اپنی اہلیہ اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 country, derived, donations, forein, from, in, reduction اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اندرون ملک سے ملنے والے عطیات کا تناسب گزشتہ برس والا ہے ، فیصل ایدھی اس بار زکوٰۃ زیادہ ملی ہے ، کام بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، سرپرست عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کراچی: بیرون ملک بالخصوص مشرق وسطیٰ سے آنے والی زکوٰۃ، فطرے اور خیرات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کا بنیادی سبب یہ […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 10, country, governor, happening, in, is, July, nothing, on, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 10 جولائی کو جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں قانون کی حکمرانی کی صورتحال بالکل تبدیل ہو […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 9.7, country, exceeded, in, million, number, of, registered, the, voters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد قومی ووٹر لسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا جس کے بعد عام انتخابات 2018 تک ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے چھ ماہ بعد قومی ووٹرلسٹوں کا نیا ڈیٹا جاری کردیا، جس کے بعد پاکستان میں کل ووٹرز9 کروڑ 70 لاکھ 21 […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 across, country, in, Moonsoon, rains, stream, the, trenches اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کئی مقامات پر بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ حب میں بارش سے مکانات کی چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان میں حب، خضدار لورالائی، موسیٰ خیل سمیت دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ تین دن سے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 china's, country, in, invest, largest, pakistan, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 country, european, explosives, India, is, ISIS, largest, report, second, supply, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 bring, chief, country, in, infidelity, navy, Pak, Peace, terrorists, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن کے لیے دہشت گردوں کو کیفر کردار تکپہنچائیں گے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گزشتہ روزجیونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک بحریہ کے دونوں اہلکاروں کی نماز جنازہ پی این ایس شفا کراچی میں ادا کردی گئی، […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 become, country, Homeless, is, largest, Nations, pakistan, provide, second, shelter, the, to, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 afew, African, After, country, hours, in, Lesotho, ministers, murdered, prime, swearing, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسیرو: افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی حلف برداری کے کچھ ہی گھنٹے بعد ان کی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی 58 سالہ اہلیہ لیپولیلو ثابانی اپنی دوست کے ہمراہ گھر واپس جارہی تھیں کہ دارالحکومت ماسیرو کے […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 be, controversial, country, JIT, rana, report, sanaullah, sensational, situations, then, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ اگر متنازع ہوئی تو ملک کی سیاست اور حالات میں سنسنی پیدا ہو سکتی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ حسین نوازکی تصویرلیک ہونے پرسپریم کورٹ میں درخواست کی ہے، […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 are, british, country, enemy, muslims, not, of, part, Saeeda, the, Warsi, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنزرویٹو پارٹی کی سابق چیئرپرسن اور برطانوی کابینہ کی پہلی سابق مسلمان خاتون وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ برطانوی مسلمان اندر کے دشمن نہیں بلکہ اس ملک کا حصہ ہیں۔ ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے سعیدہ وارثی کا کہنا تھا کہ کسی شخص کے بنیاد پرست بننے کی مختلف وجوہات […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 betterment, country, For, hard, in, is, pakistan, putin, says, the, trying اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان ملکی صورتحال مستحکم کرنے کے لامحدود اقدامات کر رہا ہے، دہشت گردی کہیں سے بھی ہو ناقابل قبول ہے۔میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بھارتی خبر ایجنسی کے کشمیر سے متعلق سوال پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ آپ طے کریں کہ پاکستان بھارت میں […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 abdul, After, back, bhatti, country, everest, Jabbar, Mount, scale, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ماؤنٹ ایورسٹ سرکرنیوالےکرنل(ر)عبدالجباربھٹی وطن واپس پہنچ گئے ،وہ ایک ہفتہ کھٹمنڈو کے اسپتال میں زیر علاج رہے۔ وطن واپس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عبدالجباربھٹی نے کہاپاکستان کی سرزمین پر پہنچ کر فخرمحسوس کررہا ہوں،انہوں نے گلہ کیا کہ اپنی ہمت پر ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کی، روایتی طور پر حکومت ایڈونچرسپورٹ میں […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 country, five, has, in, megawatts, reached, shortfall, the, thousand, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
شہری علاقوں میں دس جبکہ دیہاتوں میں چودہ گھنٹوں سے زائد لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ ہوگیا ، شہروں میں دس جبکہ دیہی علاقوں میں چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا ہے کہ ملک میں […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 15-year-old, been, country, ETHICAL, hacking, had, in, lit, name, of, Pakistani, student, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کے 15 سالہ نوجوان احسن طاہر نے ’’ایتھیکل ہیکنگ‘‘ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دے کر پاکستان کا نام روشن کردیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے احسن طاہر اس وقت ہیکنگ کی طرف متوجہ ہوئے جب ایک سال قبل ان کی اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی جسے واپس حاصل کرنے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 54, also, country, exceeded, heat, in, severe, temperature, the, today, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں جھلسا دینے والی […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, bad, ch, country, entered, few, have, in, nisar, people, storm, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چند لوگوں نے پر امن ملک میں شر کا طوفان برپا کررکھا ہےاورآپ نے ان لوگوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ چوہدری نثار نےکا ورسک میں ایف سی کی ریکروٹس کی1256 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی چھوٹی موٹی فورس نہیں ،اس کی […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 4.7, country, different, earthquake, in, Intensity, of, parts اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، سوات اور مینگورہ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ […]