counter easy hit

country

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم کے استعفی کے لیے اپوزیشن کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا میاں نواز شریف نے مخالفین کو پیغام دیا ہے کہ 2018 تک بلکہ اس کے بعد بھی صبر کریں تاہم قمر زماں قائرہ صاحب نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے کل ٹی […]

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

سائبر کرائم کے نام پر کالا قانون

تحریر : ممتاز ملک ہمارے ملک میں جب بھی حکمرانوں کی گردن پھنسی ہے کہیں تو وہ فورا کسی نئے قانون کی آڑ میں انہیں پھنسانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز کر دیتے ہیں . اس کی نئی مثال…. آج تک سوشل میڈیا کی وجہ سے جو لوگ اغوا ہوئے، قتل ہوئے، لڑکیاں […]

لٹو تے پھٹو گینگ

لٹو تے پھٹو گینگ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری گینگ چھوٹو ہو یا بڑو انکا آجکل چرچا زبان زد عام ہے سات اضلاع کی پولیس بمعہ اپنے چیف کمانڈرآئی جی کے ہفتوں تک گھیرا ڈالے رہی اور بیوقوفانہ حملے کے ذریعے اپنے ہی جگر گوشوں کی سا ت لاشیں وصول فرمالیں اور 20 سے زائد بمعہ اسلحہ اغوا […]

ابن مریم ہوا کرے کوئی

ابن مریم ہوا کرے کوئی

تحریر : کومل سعید محترم قارئین !ہمارے ملک میں صحت و صفائی کے مسائل نے شروع سے ہی جڑ پکڑ رکھی ہے ۔تمام تر بے وقت تدابیر کے نتیجے میں کئی قیمتی جا نیں زندگی سے ہا تھ د ھو بیٹھتی ہیں ۔خصوصاً پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل ایسے ہیں جن کیلئے کو […]

نواز شریف زبردستی جلاوطن نہیں ہوئے بلکہ معاہدہ کرکے ملک سے باہر گئے تھے، عبدالسلام فرید

نواز شریف زبردستی جلاوطن نہیں ہوئے بلکہ معاہدہ کرکے ملک سے باہر گئے تھے، عبدالسلام فرید

ویانا (ایم اکرم باجوہ ) نواز شریف زبردستی جلاوطن نہیں ہوئے بلکہ 10 سالہ معاہدہ کر کے ملک سے باہر گئے تھے۔ عبدالسلام فرید، کوآرڈینیٹر، پی ٹی آئی، آسٹریا۔ پاناما لیکس کی رپورٹ عمران خان یا اپوزیشن نے تیار نہیں کی اس میں پاکستان کے حاضر غریب وزیراعظم کے اربوں پتی بیٹوں کے نام آئے […]

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

پانی کے لئے مچا ہاہاکار اور ہماری بے حسی

تحریر : ڈاکٹر سید احمد قادری اس وقت پورے ملک میں پانی کے لئے ہا ہاکار مچا ہوا ہے ۔ ندی، تالاب ، کنویں سب کے سب سوکھ رہے ہیں ۔ دن بہ دن پانی زمین سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔ سوکھتی ندی اور تالابوں پر ناجائز قبضہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

تحریر : عتیق الرحمن برصغیر کی آزادی کے وقت انگریز نے پاک وہند دونو جگہوں پر اپنے کاسہ لیسوں کو زر زن اور زمین کے لامحدود دولت سے نوازا جس کا مقصد یہ تھا کہ آنے والے وقت میں یہ یہی انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے سرداروں اور جاگیر داروں کے ذریعہ سے اپنے عزائم […]

لیکس کا غلبہ

لیکس کا غلبہ

تحریر: محمد شہزاد اسلم راجہ صاحبو چونکہ پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ظاہر ہے کہ اسلامی ملک میں حکومت بھی اسلامی ہو گی۔ اسلامی حکومت میں حاکم ایک بادشاہ نہیں بلکہ عوام کا ایک خادم ہوتا ہے۔ رعایا کی خبر گیری، بلا تفریق انصاف کی فراہمی، مظلوم کی فوری داد رسی اور عوام کی […]

ملک میں 43واں یومِ دستور منایا گیا

ملک میں 43واں یومِ دستور منایا گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میری میز پر 10 اپریل 2016 بروز اتوار کے اخبارات کا انبار موجود ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ جہاں بیشتر اخبارات میں اتوار ایڈیشن کی اشاعت کے ساتھ ساتھ ” یومِ دستور پاکستان “کی 43ویں سالگرہ کے حوالے سے شائع ہونے والے خصوصی ایڈیشن بھی شامل ہیں، […]

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریر: علی عمران شاہین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ”تحفظ خواتین بل” کی منظوری اور اسے باقاعدہ قانونی شکل دینے کے بعد ملک بھر کی دینی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے جو ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اس نے ملک و بیرون ملک بیٹھے لبرل و سیکولر حلقوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ […]

صحیح وقت پر فیصلے اور نواز شریف

صحیح وقت پر فیصلے اور نواز شریف

تحریر : میر افسر امان اس میں کوئی شک بات نہیں کہ نواز شریف صاحب نے ٢٠١٣ء کے انتخابات میںدو تہائی اکثریت حاصل کی تھی۔عوام نے اس کو پانچ سال حکومت کرنے کا حق دیا ہے۔ پاکستان کی سنجیدہ سیاست کرنے والی سیاسی پارٹیا ںاس بات پر متفق ہیں کہ نواز حکومت کو اپنے پانچ […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید آج 23 مارچ ہے آج کے دن لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے منعقد ہونے والے ستائیسویں سالانہ اجلاس میں مسلمانوں نے اپنے لئے راہ عمل اور منزل کا انتخاب کیا اور پھر مسلمانوں کی بے مثال جدو جہد کے بعد صرف سات سال کے عرصہ میں پاکستان […]

دنیا بھر کے پاکستانی مسیحی مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں، واٹسن گل

دنیا بھر کے پاکستانی مسیحی مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں، واٹسن گل

ہالینڈ (واٹسن گل) پاکستان کی قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر اقلیتوں کے مزہبی تہواروں ، جیسے ایسٹر ، کرسمس ، ہولی اور دیوالی کے موقع پر عام تعطیل کی قرار داد منظور کی ہے۔ یہ ایک خوش آیند قدم پے جس پر پاکستان کی تمام اقلیتوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس خبر […]

کیا ملک اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہو رہا ہے

کیا ملک اپنی اصل منزل کی جانب گامزن ہو رہا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج کسی کو موجودہ حکومت سے لاکھ اختلافات ہوں تو ہوں مگر اُسے یہ ایک بات ضرور مانی ہوگی کہ آج اِس حکومت نے قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دباکرہی صحیح مگر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے خاطر جو قدم اُٹھائے ہیں وہ کسی نہ […]

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تعلیمی پستی قومی زوال کا سبب ہے

تحریر : فرح قادر ملک کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس ملک کے تعلیم یافتہ معاشرے پر منحصر ہے اور وہ ممالک جن کی ترجیح تعلیمی شعبہ ہو تا ہے ترقی کی دوڑ میں آگے ہوتے ہیں ۔سوچنے کی بات ہے کیا ہمارا نظام تعلیم جدید دنیا کے ہم آہنگ ہے ۔ بالکل […]

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

ملک بدنام ہوا تو کیا ہوا آسکر تو مل گیا نا

تحریر : سعد سالار شرمین کی فلمیں دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کے ہر مرد کی جیب میں تیزاب کی بوتل ہے جسے جب کوئی عورت نظر آتی ہے اس پر تیزاب انڈیل دیتا ہے۔اگر گزشتہ دو سالوں کا جائزہ لیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسٹری نے ایک نئی کروٹ لی ہے۔ کوئی بھی […]

سوچنا ہوگا 3

سوچنا ہوگا 3

تحریر: شاہ بانو میر اپنے ملک سے ہزاروں کلو میٹر دور ایک حادثہ ہوتا ہے اور ایک غیر ملکی قتل کر دیتا ہے دن دیہاڑے سر عام . پولیس آتی ہے موقعہ واردات سے رنگے ہاتھوں آلہ قتل سمیت اسے گرفتار کہنا نا مناسب ہوگا اسکو لے جایا جاتا ہے اور اس کے بعد ایک […]

ازخود نوٹس

ازخود نوٹس

تحریر : میر افسر امان ملک کے لوگوں کی نظریں پاکستان کے چیف جسٹس کی طرف لگی ہوئی ہیں کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے متعلق سیدمصطفیٰ کمال سابق میئر کراچی کے انکشافات پر از خود نوٹس لیں اور اپنے منصب کے عین مطابق ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں پر […]

چنگاری

چنگاری

تحریر : طارق حسین بٹ کیا پاکستان اس لئے تخلیق ہوا تھا کہ یہاں پر ایک مخصوص گروہ اس ملک کے خزانوں پر ہاتھ صاف کرتا رہے اور قومی دولت کو شیرِ مادر سمجھ کر ہضم کرتا رہے ؟کیا لاکھوں انسانوں نے قربانیاں محض کسی مخصوص خاندان کی حاکمیت اور اقتدار کی خاطر دی تھیں […]

خواتین کا عالمی دن

خواتین کا عالمی دن

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھر میں خواتین مردوں کی نسبت تعداد میں زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ سال بھر میں موضوعات دے کر مختلف ایام کو منانے کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد اس دن کے حوالے سے موضوع کو توجہ کے ساتھ اہمیت دینا ہوتا ہے۔ 8 مارچ کو خواتین کے […]

وطن کا پاسبان میاں نواز شریف

وطن کا پاسبان میاں نواز شریف

تحریر : محمد طاہر تبسم درانی عظیم قربانیوں کی داستان سمیٹے 1947ء کو دنیا کے نقشے پر ایک مسلمان ملک نے جنم لیا جو پہلے دن سے زیادتیوں اور نا انصا فیوں کی بھینٹ چڑھتا رہا، پہلے ہندؤں نے ظلم وستم کیئے پھر انگریز سرکار نے مسلمانوں کی عزتوں اور عصمتوں کو لوٹاایسے میں ایک […]

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر جس دیس کے مسجد مندر میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں اس دیس کے ہر اک لیڈر کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے دانشوروں کے شہنشاہ اور علم و ادب کے بحر بیکراں حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں پیغمبر کے پیغمبر ہو نے میں جمہوریت کا قطعا […]

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

نمائندہ یس اردو نے درجن بھر ایسے پاکستانی تارکین وطن سے خصوصی گفتگو کی جو واپس وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن مہینوں گزر جانے کے باجود ایتھنز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سمیت کوئی ادارہ ان کی وطن واپسی میں مدد نہیں کر رہا۔ یورپ میں موجود پاکستانی تارکین وطن کو امید ہے کہ امکانات کم […]

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

آئینہ۔۔رد عمل۔۔جواب آں غزل اور درپیش خطرات

تحریر: منشاء فریدی جام غفار جو بقول اُس کے ڈویژن بہاولپور کی سطح پر سی ٹی ڈی پولیس میں تفتیشی افسر ہے اور اُس کا دعوٰی ہے کہ وہ دہشتگردوں کے قلع قمع کے لیئے سر گرم ہے۔ مورخہ 27-02-2016 کو مو صوف نے راقم کو کال کی اور شاید کسی میسج اور ایک کالم […]