counter easy hit

country

پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی، ملالہ یوسف زئی

پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی، ملالہ یوسف زئی

اوسلو (یس ڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے اور وہاں ضرور جاؤں گی اور بچوں کے حقوق و تعلیم کے لئے کوششیں جاری رکھوں گی۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبل امن ایواڈ حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں […]

عمران کا پلان سی ملک میں انارکی پھیلانا، پلان ڈی جمہوریت تباہ کرنا ہے: پرویز رشید

عمران کا پلان سی ملک میں انارکی پھیلانا، پلان ڈی جمہوریت تباہ کرنا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے فیصل آباد میں تمام تر حالات کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی کہتے ہیں جو کچھ بھی ہوا پی ٹی آئی چیئرمین کی وجہ سے ہوا۔ حکومت آگ پر تیل ڈالنے سے گریز کر رہی ہے۔ بات چیت کے ذریعے مسئلے کا […]

عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں سول وار کروانا چاہتے ہیں، کہتے ہیں عمران خان کے تمام پلانز کا مقصد خود کو وزیراعظم بنوانا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا ہے تھا کہ […]

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

حکمرانوں کی غیر سنجیدگی اور ملکی صورت حال

تحریر : اقبال زرقاش ُپاکستانی عوام آخر کب تک ان بے رحم بے حس سیاستدان کے مفادات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے آئے روز نئے نئے پرکشش نعروں کے ساتھ چہرے اور پارٹیاں بدل بدل کر آنے والے یہ بہروپیے کب تک عوام کو بیوقوف بنانے میں کامیاب ہوتے رہیں گے ؟میرے ملک کی عوام […]

ایک برابر

ایک برابر

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک درویش اور اس کا چیلا گھومتے پھرتے ایک ایسے ملک جا پہنچے جہاں بڑی خوشحالی، ہریالی اور آزادی تھی لوگوں نے ان کی بہت آئو بھگت کی دنیا جہاں کی نعمتیں، عقیدت مند اور نذرانے۔۔ لیکن درویش نے ایک بات بڑی عجیب محسوس کی گھی، مکھن ،بادام، دودھ، گوشت، […]

انتخابات

انتخابات

تحریر: ڈاکٹر احسان باری قائد اللہ اکبر تحریک ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ ساڑھے بارہ ایکڑ سے زائد زمینیں رکھنے والوں اور صنعتی ایمپائروں کے سود خور مالکو ں پر ہمہ قسم انتخابات میں حصہ لینے پر مستقل پابندی عائد کی جائے۔ انتخابات کے تمام اخراجات حکومت کے ذمہ ہوں جبکہ امیدواروں پر […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزارت داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصان سے متعلق قومی اسمبلی میں رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ کے دوران 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی دی جب کہ اس دوران ملک کو 80 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز […]

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے

لاہور (یس ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں پولیو کے 4 مزید کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں پولیو سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 266 ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے پاکستان میں نئے سامنے آنے والے پولیو کے 4 کیسز میں سے 2 کا […]

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا […]

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

دھرنوں سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے چاہے کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے، پرویزمشرف

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ دھرنوں سے ملک کو نقصان ہورہا ہے اور سب اپنی سیاست چمکا رہے ہیں لیکن ملک میں کچھ بھی ہو نظام کو خطرہ نہیں ہونا چاہئے۔ کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ ہمارا وجود بھارت […]

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

کیا ملک اور قوم کو 68 سال بعد اصلی جوہر مل گیا ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم شاید میری بات سے وہ لوگ متفق نہ ہوں جو مُلک کی بڑی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے نظریاتی طور پر برسوں سے وابستہ ہیں اور وہ لوگ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور اِن کی دھرنوں والی سیاست سمیت عمران خان کے جلسوں اور دھرنوں میں […]

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

حکومت ، تحریک انصاف نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چار ماہ سے تماشا لگا ہوا ہے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ کھلے دل سے حکومت اور پی ٹی آئی نے مذاکرات نہ کیے تو ملک میں بڑا سانحہ ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ادارہ سنابل الخیر کے افتتاح […]

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان سی بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہو گا۔ لاہور میں مختلف وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان […]

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، خواجہ آصف

سیالکوٹ (یس ڈیسک) وفاقی وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف کہتے ہیں کہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا اس سلسلے میں وزیراعظم خود 2017 تک لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے پروگرام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر برائے […]

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جائے گا

کراچی (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کا 48 واں یوم تاسیس آج ملک بھرمیں جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مرکزی تقریب بلاول ہاؤس لاہور میں ہوگی، یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن ہم اس امرکا اعادہ کرتے […]

1 45 46 47