counter easy hit

country

اہم ترین اسلامی ملک میں سکول پر دہشت گردوں کا حملہ ، 50 سے زائد بچے شہید ، متعدد زخمی

اہم ترین اسلامی ملک میں سکول پر دہشت گردوں کا حملہ ، 50 سے زائد بچے شہید ، متعدد زخمی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ ہواہے جس کے باعث 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ سکول کے 50 سے بچے شہید ہوگئے ہیں، کابل میں یہ دھماکہ امریکی سفارتخانے کے اطراف میں واقع گنجان آباد علاقے میں ہوا جس کے باعث بڑے پیمانے پر عمارتوں کے شیشے ٹوٹ […]

یا اللہ خیر! اہم ترین یورپی ملک میں مسجد پرحملہ ۔۔۔ امام مسجد اور نمازیوں کے حوالے سے افسوسناک خبر

یا اللہ خیر! اہم ترین یورپی ملک میں مسجد پرحملہ ۔۔۔ امام مسجد اور نمازیوں کے حوالے سے افسوسناک خبر

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کی مسجد کے مرکزی دروازے پر مسلح شخص نے امام مسجد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام اور ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شمال مغربی شہر برسٹ میں واقع مسجد السنہ میں مسلح شخص نے مسجد کے مرکزی دروازے پرفائرنگ کرکے امام […]

ملک اس وقت کس بڑے خطرے سے گزر رہا ہے؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

ملک اس وقت کس بڑے خطرے سے گزر رہا ہے؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، معیشت کی بدتر صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے,وزیراعظم عمران خان خود بھی بڑے پریشان ہیں بلکہ سکتے کی کیفیت ہی میں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام ’’دنیا […]

سہیل وڑائچ نے قوم کے سامنے ایسے حقائق رکھ دیئے کہ پورے ملک میں دھوم مچ گئی

سہیل وڑائچ نے قوم کے سامنے ایسے حقائق رکھ دیئے کہ پورے ملک میں دھوم مچ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موجودہ حکومت میں سول ملٹری تعلقات گذشتہ حکومتوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ اچھے ہیں جس سے متعلق سینئیر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں لکھا کہ قائداعظم اور علامہ اقبال بھی بیرون ملک سے تجربہ و تعلیم حاصل کرکے ہی پاکستان بنا سکے تھے۔ […]

تمام انتظارختم : سپریم کورٹ نے لاہور کے رائل پام کنٹری کلب کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

تمام انتظارختم : سپریم کورٹ نے لاہور کے رائل پام کنٹری کلب کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے رائل پام کنٹری کلب ریلوے کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رائل پام انتظامیہ کا پاکستان ریلوے کے ساتھ معاہدہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الاحسن نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کیس کا فیصلہ جاری کیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے فیصلہ پڑھ […]

اللہ کی شان : ملک پر یہ وقت بھی آنا تھا بلاول بھٹو، مریم نواز بھی حکمرانی کی لائن میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔

اللہ کی شان : ملک پر یہ وقت بھی آنا تھا بلاول بھٹو، مریم نواز بھی حکمرانی کی لائن میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) جس طرف نظر کریں، زوال ہی زوال، جس شے کے بارے میں سوچیں، اس کا آج کل سے بدتر، سیاسی پارٹیوں کو دیکھ لیں، وہ مسلم لیگ جس کے سربراہ کبھی قائداعظم، آج کئی دھڑوں میں، بڑے دھڑے کے تاحیات قائد نواز شریف، چشمِ بدور جیل میں بیٹھ کر قائدی فرما رہے، […]

پورے ملک کیلئے بڑا سرپرائز

پورے ملک کیلئے بڑا سرپرائز

اسلام آباد(ویب ڈیسک) رہنما پیپلزپارٹی اور سابق صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ضمانت کی درخواستیں واپس لے لی ہیں۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے پارک لین اور بلٹ پروف گاڑیوں کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی […]

آسمانوں کو چھوتی ہوئی نئی قیمت نے پورے ملک کو ہکا بکا کر ڈالا

آسمانوں کو چھوتی ہوئی نئی قیمت نے پورے ملک کو ہکا بکا کر ڈالا

کراچی(ویب ڈیسک) امریکی کرنسی کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو کر ریٹ 164 روپے کی سطح پر آ گیا۔ 2 دن میں ڈالر 7 روپے سے زائد گراں ہوا ہے۔مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر نے پھر اونچی اڑان بھری، انٹربینک میں ایک روپیہ 84 پیسے مہنگا ہو […]

جیسی ماں ویسی بیٹی : نامور پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود کی صاحبزادی جنت نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پورا ملک عش عش کر اٹھا

جیسی ماں ویسی بیٹی : نامور پاکستانی اداکارہ جویریہ سعود کی صاحبزادی جنت نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پورا ملک عش عش کر اٹھا

کراچی (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ ومیزبان جویریہ سعود اوراداکار سعود کی بیٹی جنت نے عربی میں نعت کلام پاک پیش کرکے مداحوں کے جیت لیے۔ اداکارہ و میزبان جویریہ سعود اور اداکار عمران عباس یکم رمضان المبارک سے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر ’’عہد رمضان‘‘ کے نام رمضان ٹرانسمیشن پیش کررہے ہیں۔ عہد رمضان کی خصوصی […]

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر سٹیٹ بینک

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا […]

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ملک اور عوام ادا کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور:  مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ملک اور اسکی عوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں، اس سے پہلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور بڑھتی مہنگائی پاکستان میں کبھی نہیں دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ڈالر […]

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے

کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے، ماضی […]

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا، سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ

پیرس: (نمائندہ خصوصی) سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید بٹ نے کہا کہ بجٹ عوام دشمن ہے اگر بجٹ پر بات کی جائے تو یہ بجٹ نہیں بلکہ نااہلوں کا عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، جو ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دے گا اور غریب کا سانس لینا دشوار بنا دے گا بجٹ میں […]

جنید سلیم نے مریم نواز کو ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک سینئر اینکر پرسن کی تائید کرنے لگا

جنید سلیم نے مریم نواز کو ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک سینئر اینکر پرسن کی تائید کرنے لگا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن جنید سلیم کا مریم نواز کے حوالے سے کہنا ہے کہ اللہ کی شان دیکھوں جس نے ساری زندگی ککھ توڑ کر نہیں دیکھا وہ آج 1504 ایکڑ زمین اور ایک ارب روپے کے اثاثوں کی مالک ہیں ، انہوں نے محنت تو نہیں کی تو پھر کیا یہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک دشمن کیسے ہو سکتے ہیں جبکہ ۔۔۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک دشمن کیسے ہو سکتے ہیں جبکہ ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) سکندر اعظم 330 قبل مسیح میں افغانستان میں داخل ہوا‘ یہ چلتا چلتا ایک وادی میں پہنچااور انگوروں کے باغوں‘ تربوز کے کھیتوں اور میلوں تک پھیلے سیب کے درختوں نے اس کے قدم جکڑ لیے‘ وہ وادی میں رک گیا اور اس نے الیگزینڈریا کے نام سے وہاں شہر کی بنیاد […]

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن

عید پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم باہمی ہمدردی، رواداری، احترام اور خیر خواہی کے ساتھ رہیں گے اور محدود علاقائی، ذاتی اور نسلی تعصبات سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کریں گے، چوہدری اقبال خونن پیرس: (نمائندہ خصوصی) سینئیر رہنما مسلم لیگ ق فرانس […]

ہر عید پر ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ تمام مسلمانوں اور میرے ملک کے غریبوں اور محتاجوں کے آذار و مصائب کم کرنے کیلئے کردار ادا  كرسكوں۔ ملک انصر خان

ہر عید پر ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ تمام مسلمانوں اور میرے ملک کے غریبوں اور محتاجوں کے آذار و مصائب کم کرنے کیلئے کردار ادا  كرسكوں۔ ملک انصر خان

ہر عید پر ایک ہی دعا ہوتی ہے کہ تمام مسلمانوں اور میرے ملک کے غریبوں اور محتاجوں کے آذار و مصائب کم کرنے کیلئے کردار ادا  كرسكوں، ملک انصر خان اسلام آباد، پیرس: (نماٸندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس كے مركزی رہنما ملک انصر خان نے عیدالفطر پر اپنے پیغام میں كہا ہے كہ ان کی […]

وہ وقت جب ایک خوبر و لڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ سبق آموز واقعہ

وہ وقت جب ایک خوبر و لڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ سبق آموز واقعہ

ایک نوجوان لڑکی ایک سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کرتے ہوئے فتنہ انگیز انداز میں جارہی تھی۔ اس کے انداز میں ایسی خود نمائی اور خود ستائی تھی جیسے دنیا اسی کیوجہ سے پیدا کی گئی ہو… وہاں سے ایک نیک اور صالح نوجوان گزر رہا تھا اس نے ازراہ ہمدردی کہا:” میری […]

دنیائے کرکٹ میں نام کمانے والے وہ کھلاڑی جو اپنے ملک کو ورلڈکپ نہ جتواسکے

دنیائے کرکٹ میں نام کمانے والے وہ کھلاڑی جو اپنے ملک کو ورلڈکپ نہ جتواسکے

لاہور(ویب ڈیسک) آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ میں دنیا کے 10 ٹاپ کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آ گئی، اپنے غیرمعمولی کھیل کی وجہ سے کروڑوں شائقین کے دلوں میں اترنے جانے والے یہ عظیم پلیئرز اس حوالے سے بدقسمت بھی رہے کہ اپنے کیریئر کے دوران کوئی بھی ورلڈ کپ اپنی […]

اہم ترین ملک میں سکول جاتی لڑکیوں پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

اہم ترین ملک میں سکول جاتی لڑکیوں پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں واقع شہر کاواساکی میں چاقو زنی کے واقعے میں ایک بچی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول بس کا انتظار کررہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ ہلاک ہونے والوں میں […]

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔

ڈبلن(ویب ڈیسک)ہمارے ہاں تو غصے میں آکر شوہر تین بار طلاق دے کر آن واحد میں بیوی سے زندگی بھر کا تعلق ختم کر بیٹھتے ہیں، بھلے بعد میں عمر بھر پچھتانا پڑے مگر ایک ملک ایسا ہے جہاں میاں بیوی کو طلاق کے لیے کم از کم 2سال تک ایک دوسرے سے الگ رہنا […]

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

گزشتہ 5 سال کے دوران روپے کے مقابلے میں کس ملک کی کرنسی سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟ رپورٹ جاری کر دی گئی

کراچی(ویب ڈیسک) گزشتہ پانچ برس کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 48.11 فیصد کا ہو شربا اضافہ ہوا، اس عرصے کے دوران ڈالر نے اپنی تیز ترین نصف سنچری بھی مکمل کی، 20 مئی 2015 کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 103 روپے 30 پیسے تھی۔ جو20مئی2019 کو ملکی […]

وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا

وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا

اسلام آباد: وزارت پوسٹل نے ملک بھر میں قائم ریسٹ ہاﺅسز کو عوام کے لئے کھول دیا، انتہائی کم معاوضے پر خوبصورت اور دلکش ریسٹ ہاﺅسز میں رہا جا سکے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبرآ گئی، سیر و تفریح کے دوران نجی ہوٹلز کو مہنگے […]

دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا

دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد: دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا، یہ سرمایہ کاری توانائی، تعمیرات اور فوڈ سیکیورٹی کے منصوبوں میں متوقع ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے. کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نےعندیہ دے دیا، سرمایہ کاری کا بڑا حصہ توانائی کے شعبے میں کیا جائے گا۔ سرمایہ کاری […]

1 5 6 7 8 9 47