counter easy hit

countrys

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر عادل نے ملک کا نام روشن کردیا

پاکستانی نژاد امریکی سرجن ڈاکٹر عادل نے ملک کا نام روشن کردیا

واشنگٹن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر عادل حیدر کو ان کی خدمات کے اعتراف میں امریکا میں تارکین وطن کے اعلیٰ اعزازی میڈل’ایلس آئی لینڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست اوہایو میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر عادل حیدر نے اپنی ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی، آغا خان یونیورسٹی سے ایم بی بی […]

ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

جہلم: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا تاہم وہ جتنا روکتے رہیں ہم ملک کی خوش حالی کے لیے کام کرتے جائیں گے۔ تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ جنہوں نے پہلے […]

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

پاناما کیس ملکی عدالتی نظام کا بھی امتحان ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ پاناما کیس میں ہم نے ثبوت دے دیئے ہیں اب ان پر تحقیقات كرنا ریاستی اداروں كا كام ہے جب کہ یہ پاكستان كے عدالتی نظام كا بھی امتحان ہے۔ سپریم کورٹ کے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف عمران […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ اہم ملک کا جہاز پاکستان پہنچ گیا ۔۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کیا کام ہونےجا رہا ہے ؟

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مغربی روٹ کے ذریعے چینی مصنوعات کی برآمد کے لیے پہلا تجارتی قافلہ اور ایک چینی بحری جہاز گوادر کی بندر گاہ پہنچ گیا۔سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک چینی بحری جہاز لنگر انداز ہوچکا ہے جبکہ ایک اور جہاز کےآئندہ 24 […]

جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ ہیں ،راحت فتح علی

جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ ہیں ،راحت فتح علی

معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ جہاں وطن کی عزت کا سوال آئے، وہاں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ،دو ہزار سترہ میں استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دنیا بھر میں کنسرٹس کئے جائیں گے۔ معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان نے […]

ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ملک پررحم کریں،شہباز شریف

ترقیاتی منصوبوں کے مخالف ملک پررحم کریں،شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لیگ ن پنجاب کےبلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ ایکسپو سینٹر میں خطاب میں انہوں نے کہا کہ صدر مسلم لیگ پنجاب منتخب کرنے پر لیگی ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کرنے والےملک پررحم کریں۔ انہوں نے کہا کہ ایک پارٹی ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کی […]

امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے ۔ملک ناصر

امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی ناکامی ہے ۔ملک ناصر

پیرس (نمائندہ خصوصی) امجد صابری پر قاتلانہ حملہ سندھ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر رہنما ملک ناصر نے یس اردو کے نمائند ہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہہ کہ سند ھ حکومت ہوش کے ناخن لے، دن دیہاڑے کراچی کے گنجان آباد علاقے میں […]

امریکہ فاشزم کے بھوت تلے

امریکہ فاشزم کے بھوت تلے

تحریر: راحت ملک 2016 کاسال دور رس تبدیلیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے کہ نومبر کے مہینے میں متحدہ امریکہ میں صدارتی انتخاب ہوگا۔ دونوں بڑی امریکی سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لئے جاری انتخابی دوڑ میں جون کے پہلے ہفتے میں واضح ہوگیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن […]