counter easy hit

court

شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ کون بنا؟ نیب کی جانب سے احتساب عدالت پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہو گیا

شہباز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ کون بنا؟ نیب کی جانب سے احتساب عدالت پیش کی گئی رپورٹ میں انکشاف ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، نیب نے رپورٹ میں شہبازشریف پر کرپشن کا الزام عائد کردیا ہے، آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کا ٹھیکہ کامیاب بولی میں لطیف اینڈسنزکمپنی کودیا گیا،جبکہ کسی کمپنی نے شکایت نہیں کی، شہبازشریف نےغیرقانونی طورپرتحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔ […]

زینب قتل کیس : ملزم عمران کو سر عام پھانسی دی جائے گی یا نہیں ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

زینب قتل کیس : ملزم عمران کو سر عام پھانسی دی جائے گی یا نہیں ؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو سرا عام پھانسی دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں زینب قتل کیس کے مجرم عمران علی کو سر عام پھانسی دینے کی سزا سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ کی جانب سے لاء افسر […]

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو 17 اکتوبر کو کچھ گھنٹوں کے لیے رہا کر دیا جائے گا، مگر کیوں؟ نیب کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: شہباز شریف کو 17 اکتوبر کو کچھ گھنٹوں کے لیے رہا کر دیا جائے گا، مگر کیوں؟ نیب کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کی درخواست پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دن 11 بجے طلب کر لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کی اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا ۔پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد شہباز […]

بریکنگ نیوز:خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری ۔۔؟ نیب کورٹ سے (ن) لیگ کے لیے ایک اور بڑی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز:خواجہ سعد رفیق کی گرفتاری ۔۔؟ نیب کورٹ سے (ن) لیگ کے لیے ایک اور بڑی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک ) سعد رفیق نے ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لئے درخواست دائر کردی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جس میں درخواست کی گئی ہے کہ آئندہ نیب میں پیشی پر گرفتاری وارنٹ جاری نہ کیے جائیں ۔ درخواست میں […]

بس بہت ہو گیا ۔۔۔ منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے خلاف عدالت نے ناقابل یقین حکم جاری کر دیا

بس بہت ہو گیا ۔۔۔ منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل گرل ایان علی کے خلاف عدالت نے ناقابل یقین حکم جاری کر دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) معروف ماڈل گرل ایان علی کے خلاف کسٹمز کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی سماعت میں ایان علی پیش نہ ہوئی جن کےخلاف پچھلی دوسماعتوں میں گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا ، آج کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

حسین حقانی کو انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کردیا

حسین حقانی کو انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا گیا، عدالت نے اب تک کا سب سے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) خصوصی عدالت اسلام آباد نے اشتہاری ملزم حسین حقانی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جج ارم نیازی کی عدالت میں اشتہاری ملزم حسین حقانی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا […]

لاہور کی نرس نے پولیس والے پر 10 لاکھ روپے لٹا دیے ، مگر پھر ایسا کیا ہو گیا کہ روتی بلکتی عدالت پہنچ گئی

لاہور کی نرس نے پولیس والے پر 10 لاکھ روپے لٹا دیے ، مگر پھر ایسا کیا ہو گیا کہ روتی بلکتی عدالت پہنچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی عدالتوں میں ایک اور اسکینڈل کی بازگشت سنائی دینے لگی ، مقامی سرکاری ہسپتال کی نرس اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی کے ازالے کے لیے عدالت پہنچ گئی ، متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ پولیس کانسٹیبل عادل قدیر کے ظلم اور زیادتی کا شکار ہو ئی ہے ۔ جس نے […]

بریکنگ نیوز: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عدالت نے ملکی تاریخ کے میگا کرپشن کا فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عدالت نے ملکی تاریخ کے میگا کرپشن کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عدالت نےبینک اکاؤنٹس بحالی سےمتعلق اومنی گروپ کی درخواست پرفیصلہ سنادیا کراچی ہائیکورٹ نے بینک اکاؤنٹس بحالی کی درخواست کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ سےرائےمانگ لی ہے عدالت کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ کےبینک اکاؤنٹس بحالی پردرخواست سے متعلق سپریم کورٹ کوآگاہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اپنےآفس […]

عدالت نے ٹریفک وارڈنز کو اس کام سے منع کردیا۔۔۔۔۔ سی ٹی او بھی طلب

عدالت نے ٹریفک وارڈنز کو اس کام سے منع کردیا۔۔۔۔۔ سی ٹی او بھی طلب

لاہور(ویب ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ میں ٹریفک وارڈنز کے خلاف صحافی برادری کی جانب سے کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی اکبر قریشی نے چیف ٹریفک پولیس آفیسر کیپٹن لیاقت کو کل طلب کرلیا معزز جج کا کہنا تھا کہ وارڈنز کا کام صرف چالان کرنا ہے بدتمیزی اور وڈیوز […]

سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کا معاملہ۔۔۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کا معاملہ۔۔۔ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کے معاملے پر درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست ایڈووکیٹ شاہد حامد، ایڈووکیٹ عائشہ حامد کےذریعے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اشتہاری مہم میں سیاسی لیڈران کی تشہیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخؤاست دائر کی گئی، […]

18 ملین کا فراڈ ۔۔۔ عدالت نے ملزمان کو ایسی سزا سنا دی کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

18 ملین کا فراڈ ۔۔۔ عدالت نے ملزمان کو ایسی سزا سنا دی کہ یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں صنعتی پلاٹوں کو کمرشل مقاصد میں تبدیل کرنے کے معاملے پر عدالت نے فراڈ کرنے والے2 بلڈرز کو سزا سنادی ، شیخ محمد یوسف کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں بڑے پیمانے پر صنعتی پلاٹوں کو کمرشل مقاصد میں بدلنے پر 2 […]

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت کے حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ کر دیا

سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت کے حوالے سے عدالت نے اہم فیصلہ کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک)سیشن عدالت نے سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر کی درخواست ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی اور تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی مقدمہ قتل میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی،عدالت نے سابق انسپکٹر کی درخواست ضمانت میں […]

انصاف کا بول بالا۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق جج کو سزائے موت سنا دی

انصاف کا بول بالا۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق جج کو سزائے موت سنا دی

کراچی (ویب ڈیسک) سابق سیشن جج مٹھی سکندرلاشاری کےخلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔سابق سیشن جج سکندر لاشاری کوسزائےموت سنادی گئی۔ کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت نےفیصلہ سنایا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سکندرلاشاری پرسیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کےقتل کاالزام ہے سکندر لاشاری کو حیدرآباد جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔ مقدمےمیں 22 […]

جہانگیر ترین نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

جہانگیر ترین نا اہلی کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے فل کورٹ تشکیل دینے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر 15 دسمبر 2017 کو فیصلہ سناتے ہوئے آرٹیکل 62 ون ایف کے […]

عمران خان کا ریاست مدینہ کا خواب اور عدالت نبویؐ کا ایک یادگار واقعہ

عمران خان کا ریاست مدینہ کا خواب اور عدالت نبویؐ کا ایک یادگار واقعہ

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بارہا کہا کہ کمزور اپوزیشن سے میں بالکل خائف نہیں ہوں ، شاید انہوں نے اپوزیشن کو کمزور اس لیے کہا ہو کہ ”صدر اسلامی مملکت خداداد پاکستان“ کے انتخاب کے موقع پر انہیں جو تجربات ہوئے، اور بکنے کے نہ جھکنے کے نعرے خود لگانے نامور کالم […]

العزیزیہ ریفرنس کیس : سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

العزیزیہ ریفرنس کیس : سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے تین روز کا استثنیٰ دیدیا گاا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت میں پیش نہیں ہوئے ان کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی در خواست پیش کی گئی ،عدالت ن استثنیٰ […]

سپریم کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار کی نامور (ن) لیگی سیاستدان کے ساتھ تلخ کلامی ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ اطلاعات موصول

سپریم کورٹ سے بڑی بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار کی نامور (ن) لیگی سیاستدان کے ساتھ تلخ کلامی ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ اطلاعات موصول

لاہور (ویب ڈیسک )ریلوے خسارہ کیس میں خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس کے درمیان مکالمے کے دوران سابق وزیر ریلوے نے ذرا تلخ لہجہ اپنایا تو چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے خواجہ صاحب اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں، اپنا رویہ درست کریں ،کیا آپ […]