counter easy hit

court

طلال چوہدری پر بھی الیکشن سے آؤٹ ہونے کی تلوار لٹکنے لگی ، سپریم کورٹ سے تازہ ترین خبر آ گئی

طلال چوہدری پر بھی الیکشن سے آؤٹ ہونے کی تلوار لٹکنے لگی ، سپریم کورٹ سے تازہ ترین خبر آ گئی

اسلام آباد; سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت عام انتخابات کے بعد کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت […]

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اسلام آباد ; سپریم کورٹ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے وزارت خزانہ کے بینک اکاؤنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری خزانہ کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہمیں پیغامات آ رہے ہیں حکومت پر اعتماد نہیں، پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا […]

فیصلے والے دن آپ کو کیوں کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا؟ شریف خاندان کی قسمت کا فیصلہ لکھنے والے جج محمد بشیر نے صحافیوں کو ایسا جواب دے دیا کہ صحافی برادری بھی دنگ رہ گئی

فیصلے والے دن آپ کو کیوں کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا؟ شریف خاندان کی قسمت کا فیصلہ لکھنے والے جج محمد بشیر نے صحافیوں کو ایسا جواب دے دیا کہ صحافی برادری بھی دنگ رہ گئی

اسلام آباد;احتساب عدالت مںی ایون فلڈر ریفرنس کا فصلہ سنانے والے جج محمد بشرد نے صحافومں کوکمرہ عدالت مںا جانے سے روکنے کے معاملہ پر صحافونں سے گفتگو کی جس مں ان کا کہنا تھا کہ اس دن سیکیورٹی کے مسائل تھے اور ایون فلڈگریفرنس فصلے کے دن کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔جج محمد بشرر […]

نواز شریف اور مریم نواز کو جیل مگر حسن اور حسین نواز کو کیا سزا سنائی گئی ہے ؟ احتساب عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نواز شریف اور مریم نواز کو جیل مگر حسن اور حسین نواز کو کیا سزا سنائی گئی ہے ؟ احتساب عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد; احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال، ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنادی۔ احتساب عدالت نے […]

بریکنگ نیوز: بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بریکنگ نیوز: بڑی کرپشن کا بڑا فیصلہ، احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور; ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کے خلاف جج محمد بشیر نے فیصلہ سنا دیا ہے ۔ کمرہ عدالت کچھا کھچ بھرا ہوا ہے۔ نواز شریف کو 10 سال قید سنا دی ہے جبکہ مریم نواز کو 7 سال قید سنا دی ۔ جج محمد بشیر کی جانبس ے فیصلہ بند کمرے میں سنایا […]

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس عامر فاروق نے پہلے سے […]

(ن) لیگی رہنماؤں کی نااہلی کا سلسلہ تھم نہ سکا، لاہورہائیکورٹ سے نامور خاتون رہنما کے خلاف کارروائی کی خبر آ گئی

(ن) لیگی رہنماؤں کی نااہلی کا سلسلہ تھم نہ سکا، لاہورہائیکورٹ سے نامور خاتون رہنما کے خلاف کارروائی کی خبر آ گئی

لاہور)این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق این اے 87سے مسلم لیگ (ن)کی امیدوار سائرہ افضل تارڑکے کاغذات نامزدگی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنا یا کہ سائرہ افضل تارڑنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اس لئے […]

نصرمن اللہ و فتح قریب : قسمت کی دیوی عمران خان پر مہربا ن، الیکشن سے قبل سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

نصرمن اللہ و فتح قریب : قسمت کی دیوی عمران خان پر مہربا ن، الیکشن سے قبل سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد;سپریم کورٹ نے تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی اور یار محمد رند کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے پی ٹی آئی بلوچستان کے صدرکی نااہلی کیخلاف اپیل کی سماعت کی، یارمحمدرند […]

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

صوبہ سندھ کو7آزاد ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم سُنا دیا

کراچی ;سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے بعد ہوتی ہے،کینیڈا میں پنجابی دوسری بڑی زبان ہے 6 وزیرسکھ ہیں،کیا اس کے باوجود کینیڈا میں ان کی […]

نا اہل،نا اہل ، نااہل۔۔۔۔۔۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری سرور کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے ڈالا

نا اہل،نا اہل ، نااہل۔۔۔۔۔۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری سرور کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے ڈالا

اسلام آباد;سپریم کورٹ نے پی پی 120 سے تحریک انصاف کے امیدوارچودھری رمضان کو نااہل قرار دے دیا اور دہری شہریت سے متعلق غلط بیان حلفی پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سر براہی میں بنچ نے پی پی 120 سے تحریک انصاف کے امیدوار چودھری رمضان […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

وہی ہوا جس کا ڈر تھا : ختم نبوتؐ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری۔۔۔ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دی

اسلام آباد; اسلام آباد ہائیکورٹ نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کا تفصیلی فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریر کیا جب کہ، راجہ ظفر الحق کمیٹی کی […]

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، آئی ایس آئی رکاوٹیں ہٹانے کی تاریخ دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے علاقے خیابان سہروردی میں قائم انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی جانب سے سڑک پر لگائی گئیں رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف […]

عابد شیر علی کو کمر توڑ جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے شریفوں کے حواری پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

عابد شیر علی کو کمر توڑ جھٹکا، لاہور ہائیکورٹ سے شریفوں کے حواری پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 117 سے عمران شیر علی کی کاغذات نامزدگی بحالی کی اپیل مسترد کردی اور اپیلٹ ٹریبونل کا نااہلی کا فیصلہ برقراررکھا۔واضح رہے کہ عابد شیر علی کے بھائی عمران شیر علی کو اپیلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا تھا، جس کیخلاف عمران شیرعلی نے […]

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

اسلام آباد;اسلام آبادہائیکورٹ نے این سے 53 سے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ایڈووکیٹ غلام رسول کی این اے 53سے شاہدخاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی […]

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور آصف زرداری کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور آصف زرداری کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے این آر او سے فائدہ اٹھانے کے مقدمے کی سماعت  کی، اس موقع پر سابق صدر […]

بچوں سے ریپ کے واقعات چھپانے پرپادری کو آسٹریلیا کی عدالت نے کیا سزا دیدی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

بچوں سے ریپ کے واقعات چھپانے پرپادری کو آسٹریلیا کی عدالت نے کیا سزا دیدی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

سڈنی;آسٹریلیا کی عدالت نے کیتھولک آرج بشپ فیلپ وِلسن کو 70 کی دہائی میں بچوں سے ریپ کے واقعات پر خاموشی اختیار کرنے کے جرم میں 12 ماہ کی نظر بندی کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ فیلپ وِلسن ایڈیلیڈ میں آرچ بشپ ہیں اور سینئر کیتھولک کلیسا کے اعلیٰ ترین عہدیدار ہیں۔ بی بی […]

شیخ رشید اسپتال کیس: سپریم کورٹ نے پنڈی بوائے کو بڑا جھٹکا دے دیا

شیخ رشید اسپتال کیس: سپریم کورٹ نے پنڈی بوائے کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد; عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے ذچہ بچہ اسپتال کیس کی عدم تعمیر کیس میں عدالت نےاسپتال کی تعمیر کے لیے دو سال کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں شیخ رشید کے زچہ بچہ اسپتال کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماور چیف […]

آئی آئی پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔عدالت کا ایسا فیصلہ جس کے بعد پی ٹی آئی کی جیت پکی ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے کپتان کو بڑی خوشخبری سنا دی

آئی آئی پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔عدالت کا ایسا فیصلہ جس کے بعد پی ٹی آئی کی جیت پکی ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے کپتان کو بڑی خوشخبری سنا دی

راجن پور;سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے194راجن پور سے نصراللہ دریشک اور ان کے بیٹے کوعا م انتخابات کے لئے اہل قراردےدیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی جانب سے این اے194راجن پور سے نصراللہ دریشک اور ان کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کےخلاف درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی ۔اس […]

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی، صدر پی ایف یو جے اور فرنٹیئر پوسٹ کے مالک پیش

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق کیس کی مختصر سماعت کی۔ صدر پی ایف یو جے افضل بٹ نے کہا کہ کچھ میڈیا ہاؤسز نے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے ہیں، آپ نے عید سے پہلے حکم دیا تھا تنخواہ ادائیگی کا لیکن اکثر اداروں نے جھوٹے […]

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

این آر او میں میرا کوئی کردار نہیں، آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد:سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ این آر او کیس میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ این […]

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

احتساب عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے بیگم کلثوم نواز […]

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جاری ہے جہاں پانچویں روز بھی سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کررہے ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کا زبردست ایکشن باوثوق ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کی کمی کا امکان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102