By MH Kazmi on September 28, 2019 court, genocide, in, kashmir, narendar moodi, summoned, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) کشمیریوں پر ظلم کے کیس میں امریکی عدالت نے نریندرمودی کو 12فروری کوطلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 7امریکی وکلاء نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف ہیوسٹن کی عدالت میں مقدمہ دائرکیاتھا،بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ کوبھی مقدمے میں فریق بنایا گیا ہے، مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے کمانڈر جنرل کنول جیت سنگھ […]
By MH Kazmi on September 25, 2019 Arrest, court, King, Malik Riaz, ordered, REAL ESTATE, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عدالت نے ملک کے معروف پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو فوری گرفتار کرنے کاحکم سُنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج ملک ریاض سے متعلق ایک کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت کے جج نثار احمد خاں نے کی۔ جنہوں نے ملک ریاض کو کیس میں عدم حاضری پر گرفتار کرنے […]
By MH Kazmi on September 25, 2019 another, By, caught, court, DISUQALIFIED, in, leader, misery, of, pakistan, PMLN, Supreme اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک) گرفتاری کے ڈر سے صوبائی وزیر سندھ اویس شاہ سمیت 3ملزمان کی ضمانت کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، اویس شاہ نے عدالت میں درخواست کےساتھ حلف نامہ بھی جمع کرادیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب کےساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، گرفتاری سے روکا جائے۔دوسری جانب […]
By MH Kazmi on September 25, 2019 also, Britain, british, By, convicted, court, law, of, Queen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ کی 11 رکنی بنچ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پارلیمنٹ کی عارضی معطلی غیر آئینی ہے جس سے جمہوری اقدار پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ قبل ازیں یہ مقدمہ برطانوی خاتون تاجر گینا ملر کی […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 Asif Saeed Khosa, chief justice, court, dont, get, have, Jobs, MURDERES, right, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی بریت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارک دیتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کے لئے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، ایسے کرمنل کو تو کوئی پرائیویٹ نوکری بھی نہ دے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹمیں […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 By, convicted, court, DG PARKS, karachi, LIAQUAT QAIM KHANI, looted, money, of, on, peoples, post, the, who اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ ملزم نے عدالت سے کہا زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کی کسی ایک دستاویز پر بھی دستخط نہیں کیے، ایسا ثابت ہو جائے، […]
By MH Kazmi on September 20, 2019 Ahad, Announced, By, cheema, court, decision, family, front, man, of, related, Sharief اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم احد خان چیمہ کی اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔نیب لاہور کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر انتظامی افسران کو خط لکھ دئیے گئے جس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد […]
By MH Kazmi on September 17, 2019 big, By, ch, court, Disqualified, Fawad, Hour, news, the, this اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نااہلی کیس میں متفرق درخواست کو منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے گزشتہ سماعت کے تحریری حکم نامے میں تصحیح کیلئے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت […]
By MH Kazmi on September 17, 2019 A, be, case, court, EX-CHIEF JUSTICE, High Court, islamabad, of, open, Shaukat Aziz Siddiqui, trial, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی کیخلاف اپیل کھلی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف کراچی بار، اسلام آباد ہائی کورٹ باراور لاہور ہائیکورٹ بار راولپنڈی بینچ […]
By MH Kazmi on September 17, 2019 appeared, before, CM, court, do, his, law, Murad Ali Shah, NAB, not, Sindh, so, suggest, team, the, to, today, Why اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کی قانونی ٹیم نے قومی احتساب بیوروکے سامنے پیش نہ ہونے کا مشورہ دے دیا۔دوسری جانب وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے بتایا ہے کہ وزیر اعلی سندھ گیارہ بجے نجی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعلیٰ سندھ نے نیب پیشی سے […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 ..., and, at, case, court, do, hearing, important, in, issued, majority, not, of, people, positions, public, remarks, service, Supreme, the, these, unbelievable اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ عہدوں پر بیٹھے لوگوں کی اکثریت عوامی خدمت نہیں کرتی اور ملک کے اندر افسر شاہی نہیں چلنے دیں گے۔سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا کے محکمہ نکاسی آب کے ملازم پرویز خان کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے […]
By MH Kazmi on September 14, 2019 -, an, court, decision, fees, issued, order, parents, praying, Regards, school., start, Supreme, that, to, was, with اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 2017 کے بعد ہوئے اضافے کو کالعدم قرار دے دیاہے، اسکول کی فیس کی ری کیلکولیشن (دوبارہ تعین) کی نگرانی متعلقہ ریگولیٹری اتھارٹی کرے گی اور اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی والدین سے لی جاسکے گی، اتھارٹی کی منظور شدہ فیس ہی […]
By MH Kazmi on September 12, 2019 appear, appearances, be, court, days, discovery, does, Eve, Farooqui, Maryam, Nawaz, of, on, Poor, silent, Spoiler, the, these, to, Why اہم ترین, خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نامور خاتون اینکر غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ واقفانِ حال کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی دوبارہ گرفتاری کسی قسم کی بات چیت کا دروازہ ہموار کرنے کے لیے ایک قدم تھی۔ ایک بار پھر مریم نواز نے از خود زباں بندی کر رکھی ہے۔ پیشیوں کے موقع پر […]
By MH Kazmi on September 6, 2019 another, Arrest, as, contempt, court, declared, figure, high, issued, of, prominent, Sindh, warrant اہم ترین, خبریں
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر غیر حاضر سیکرٹری قانون سندھ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ دو رکنی بنچ نے سیکرٹری قانون کی غیرحاضری کو غیرسنجیدہ عمل قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عرفان سعادات خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سرکاری وکلاء کی درخواست […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 account, asif, court, of, officer, on, police, Proceedings, stabs, Zardari اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کسی بھی شعبے کو ناجائز رعایتیں نہیں دے رہی، گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کا معاملہ حل کیا، اس سے سالانہ 45 ارب کا فائدہ ہو گا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گیس انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 account, asif, court, of, officer, on, police, Proceedings, stabs, Zardari اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت میں پیشی کے دوران غصے میں آگئے ،سابق صدرنے فریال تالپور کے آگے آنے پر سکیورٹی اہلکار کو چھڑی مار دی ۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری کی جیل میں سہولیات سے متعلق درخواست پر جاری ہے،ڈیوٹی جج […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 action, against, also, be, court, in, know, makers, self-made, surprised, taken, the, to, was, what, will, you اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)خواجہ برادران کے خلاف پیراگون کیس میں کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیراگون سکینڈل کی سماعت ہوئی ،احتساب عدالت کے جج جوادالحسن نے کیس کی سماعت کی،لیگی کارکن کے کمرہ عدالت میں سیلفیاں بنانے پر فاضل […]
By MH Kazmi on September 5, 2019 allowed, asif, Authorities, court, has, imprisoned, is, issued, jail, learn, not, orders, the, to, what, while, work, Zardari اہم ترین, خبریں
لاہور)ویب ڈیسک) آصف زرداری کو جیل میں دے جانے والی سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں.عدالتی حکم پر جمع کروائی جانے والی اے ایس پی عدیل کی خصوصی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کوایل سی ڈی،اخبار،کتابوں کی سہولت دی گئی۔پی پی ہی کے شریک چیئرمین کو ڈاکٹرکی ہدایت پرفزیو تھراپی چیئرکی سہولت بھی حاصل ہے.سابق صدر […]
By MH Kazmi on September 4, 2019 and, break, court, door, enter, legacy, of, room, Workers اہم ترین, خبریں
لاہور (نیوز ڈیسک )نیب نے چوہدری شوگرملز کیس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف اوریوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کر دیاہے جہاں ان کے مزید پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب اہلکار مریم نوازشریف کو عدالت لے کر پہنچے تو وہاں لیگی کارکنان بھی […]
By MH Kazmi on September 4, 2019 A, and, appearing, court, he, in, is, najam, new, not, Now, sethi, story, unfolds, where, Why اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے ایڈیشنل جج نے عمران خان کے ہرجانہ دعویٰ کی سماعت کرتے ہوئے نجم سیٹھی کو 28 ستمبر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ہے ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد علی وڑائچ نے نجم سیٹھی کے خلاف وزیراعظم عمران خان […]
By MH Kazmi on September 3, 2019 Accused, acquitted, case, court, important, in, Most, Supreme, the, two اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کیس کے 2 ملزمان بری کردیئے ،عدالت نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے شک کی بنا پر محمد حنیف اور محمد اکرم کو بری کردیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاش سامنے پڑی تھی اوروقت کسی کومعلوم نہیں کہ قتل کب […]
By MH Kazmi on September 3, 2019 ..., Abbas's, begin, court, did, file, her, husband's, Mohsen, Proceedings, victim, what, wife, with اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکار و گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام امیرالدین کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا۔ […]
By MH Kazmi on September 3, 2019 against, ali, and, court, dawar, high, Mohsin, Pashtun, Peshawar, terrorist, verdict, verdicts, wazir اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نےپی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ […]
By MH Kazmi on August 30, 2019 -, all, chief, court, high, justice, lahore, meeting, news, of, story, unfolds, with اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم نے چند روز قبل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کرنے کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل میری چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے […]