By Web Editor on November 14, 2017 case, court, decision, disqualification, imran, Khan, of, saved, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا سپریم کورٹ نے عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F24-6.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جاری عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ایسی توقع نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا۔ کیس کے دوران […]
By Web Editor on November 14, 2017 2017, act, court, election, high, islamabad, Suspended, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 معطل کردیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 معطل کردیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F12-13.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں سنگل رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم نبوت سے متعلق شقوں میں ترمیم کے معاملے کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل کے ذریعے ختم […]
By Web Editor on November 14, 2017 accountability, admit, and, court, Decide, hasan, Hussein, Most, Nawaz, not, or, the, today, wanted, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F4-14.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت آج پانامہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرے گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت پیشی کا امکان نہیں۔ شریف خاندان کیخلاف پانامہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے […]
By Web Editor on November 11, 2017 chief, court, high, justice, notice, of, punishment, Sindh, took, unique اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
![چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F27-2.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کراچی کی ماتحت عدالتوں میں انوکھی سزاؤں پرنوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ عدالت عالیہ نے ماتحت عدالتوں سے تمام سنائی گئی سزاؤں کا ریکارڈ طلب […]
By MH Kazmi on November 8, 2017 about, case, court, in, jehangir, money, of, pakistan, source, Supreme, Tareen, vows اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس جہانگیر ترین کیس: سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا؟،چیف جسٹس](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F3-10.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے پاس سوال یہ ہے کہ پیساکہاں سے آیا اور پاناما کیس میں بھی یہی سوال تھا کہ پیسہ کہاں سے آیا،ججز نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں جو دستاویزات ریکارڈ پرہیں اس سے بے ایمانی کا سوال پیدا ہوتا […]
By Web Editor on November 8, 2017 (R), accountability, captain, court, in, Maryam, Nawaz, presented, safdar, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F2-11.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنس یکجا کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا۔ اس موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب […]
By Web Editor on November 7, 2017 an, appeal, court, Day, filed, high, Holiday, in, Iqbal, lahore, of, restore, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
![لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ میں یوم اقبال کی تعطیل بحال کرنے کی درخواست دائر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F24-2.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے […]
By Web Editor on November 7, 2017 (R), accountability, captain, court, in, Maryam, NAB, Nawaz, presented, references, safdar, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش نیب ریفرنسز: نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F2-7.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: عدالت نے 19 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم سنایا تھا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تین نیب ریفرنسز کو یکجا کر کے ایک فرد جرم عائد کرنے کی درخواست پر سماعت، سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی […]
By Web Editor on November 6, 2017 challenged, court, electoral, imran, in, Khan, law, reforms, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![عمران خان نے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات قانون کو چیلنج کردیا عمران خان نے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات قانون کو چیلنج کردیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F25.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں الیکشن اصلاحات ایکٹ 2017 چیلنج کر دیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے درخواست عوامی مفاد کے آرٹیکل 184 تین کے تحت دائرکی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پانامہ فیصلے کے نتیجے میں نوازشریف کو نہ صرف رکن قومی اسمبلی […]
By Web Editor on November 6, 2017 accountability, Arrest, challenged, court, in, Memon, Sharjeel, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
![شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F10-5.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنی گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں اپنی گرفتاری […]
By Web Editor on November 3, 2017 (R), bail, captain, challenge, court, high, in, islamabad, on, release, safdar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F11%2F2-2.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: ہائیکورٹ احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو جیل بھیجنے کا حکم دے: نیب کی درخواست قومی احتساب بیورو نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ضمانت پر رہائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، احتساب عدالت کا رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر […]
By Web Editor on October 31, 2017 annual, associations, bar, continues, court, election, polling, process, Supreme, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
![سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، پولنگ کا عمل جاری](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F5-49.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مد مقابل، عاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا انتخابی دنگل سج گیا، 22 نشستوں کے لیے 44 امیدوار مدمقابل ہیں۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئےعاصمہ جہانگیر گروپ اور حامد خان گروپ میں […]
By Web Editor on October 30, 2017 A, and, anyone, Arrest, can, court, NAB, STAYS, Supreme, suspect, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![نیب کسی ملزم کے ساتھ گھومتا ہے اور کسی کو گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ نیب کسی ملزم کے ساتھ گھومتا ہے اور کسی کو گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F19-24.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔ عدالت عظمیٰ نے مضاربہ اسکینڈل کے مرکزی ملزم مطیع الرحمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نیب کی پالیسی پر برہمی […]
By Web Editor on October 27, 2017 afzal, chief, court, ejaz, justice, Oath, of, Supreme, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F20-19.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز افضل نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار اور دوسرے سینئیر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کولمبو کے دورے پر ہیں، جس کے باعث ان کی وطن واپسی تک دوسرے سینئیرترین جج جسٹس اعجاز افضل قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے […]
By Web Editor on October 26, 2017 (R), accountability, and, captain, court, in, Maryam, NAB, Nawaz, present, references, safdar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F12-24.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: عدالت نے ٹرائل کا آغاز کرنے کیلئے دو گواہان کو طلب کر رکھا ہے جن کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد شریف خاندان کے وکلا گواہان پر جرح کرینگے۔ نیب ریفرنسز میں سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، لیگی رہنماؤں […]
By Web Editor on October 26, 2017 case, commission, contempt, court, election, go, imran, Khans, on, present اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![توہین عدالت کیس: عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش توہین عدالت کیس: عمران خان الیکشن کمیشن کے روبرو پیش](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F1-40.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین بھی ان کے ساتھ ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں 5رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی کاز لسٹ کے مطا بق […]
By Web Editor on October 24, 2017 By, cancelled, court, Imran Khan's, warrants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
![عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F1-32.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ لارجر بنچ میں […]
By Web Editor on October 24, 2017 accountability, be, court, in, is, likely, Memon, present, Sharjeel, the, to, today اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان شرجیل میمن کی آج احتساب عدالت میں پیشی کا امکان](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F24-18.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو آج احتساب عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ آصف زرداری کے قریبی ساتھی اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کو کرپشن کیس میں کل سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتارکیا گیا۔ پانچ ارب ستتر کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام […]
By Web Editor on October 23, 2017 court, declared, encounter, fake, high, in, karachi, police, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F10-25.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے مبینہ مقابلے میں گرفتار ملزم سہیل سیلم اور اویس اختر کی تین تین […]
By Web Editor on October 23, 2017 against, cases, court, establish, first, hear, of, Special, the, to, violence, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
![خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم خواتین پرتشدد کے کیسز کی سماعت کیلیے پہلی خصوصی عدالت قائم](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F6-23.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: چیف جسٹس ہائیکورٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے پہلی خصوصی عدالت قائم کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی جانب سے پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں تاریخی اقدامات جاری ہیں۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ کی جانب سے اپنے مالی اثاثوں کو منظر عام پر لانے اور زیر التواء مقدمات […]
By Web Editor on October 21, 2017 court, ECL, from, get, Irfan, Mohammad, name, out, referred, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
![محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F28-14.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد عرفان نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ محمد عرفان نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس میں وزارت داخلہ پی سی بی اوردیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ کرکٹر محمد عرفان نے […]
By Web Editor on October 19, 2017 accountability, application, court, in, Nawaz, Sharif, stop, submit, the, to, trial اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![نواز شریف کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے درخواست دائر نواز شریف کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے درخواست دائر](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F14-20.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف اور 3 ریفرنسز کو ایک میں تبدیل کرنے کی درخواست دی ہوئی ہے لہذا ٹرائل روکا جائے: درخواست میں موقف احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے نواز شریف نے نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف درخواست دی ہوئی […]
By Web Editor on October 19, 2017 arguments, be, court, crime, decision, indicted, individual, Maryam, not, safdar, saved, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![فرد جرم عائد نہ کی جائے: مریم، صفدر کی استدعا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا فرد جرم عائد نہ کی جائے: مریم، صفدر کی استدعا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F13-17.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: ملزموں کی استدعا مسترد کی جائے، گواہوں کی فہرست دے چکے ہیں، ریفرنس کی کاپی ملزموں کو دیئے 10 روز گزر چکے ہیں: نیب پراسیکیوٹر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا گواہوں کی فہرست کی کاپی […]
By Web Editor on October 19, 2017 accountability, be, charged, court, crime, individual, Maryam, Nawaz, reached, the, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
![مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F10%2F6-20.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر) صفدراحتساب عدالت پہنچ گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریفرنسوں کی سماعت آج احتساب عدالت میں جاری ہے۔ سابق وزیراعظم ، ان […]