By MH Kazmi on June 23, 2017 court, director, distribution, haj, hajj, non-equal, of, on, quota, seeks اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حج پالیسی بناتے وقت میرٹ پر پورا اترنے والے حج ٹور آپریٹرز کے کوٹے کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا :درخواست گزار لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نجی حج ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر حج کو طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 ask, assets, court, details, high, lahore, of, officers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تمام افسر اپنے اور خاندان کے نام منقولہ، غیر منقولہ تمام اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے افسروں کے اثاثوں کی سالانہ تفصیلات طلب کرلی گئیں ۔ اثاثوں کی سالانہ تفصیلات فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن چیف جسٹس […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 answered, as, case, contempt, court, declared, Hashmi, in, Nehal, of, the, unsatisfactory اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے اور اب ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ سینیٹر نہال ہاشمی پر توہین عدالت ارخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 case, court, Dawn, high, in, islamabad, leaks, presented, rao, tehseen, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
درخواست سابق پی آئی او رائو تحسین نے دائر کی ، عدالت کی جانب سے متعلقہ ایکٹ جمع کرانے کی ہدایت اسلام آباد: ڈان لیکس معاملے پر سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ۔ رائو تحسین نے معاملے کی انکوائری رپورٹ کے حصول کی درخواست کی جس پر عدالت […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 court, fovour, high, in, lahore, of, on, PM, rain, slogans, the, Thunderstorms اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائیکورٹ بارکے اجلاس کے دوران وکلا نے وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے نامعلوم شخص پر تھپٹروں کی بارش کردی۔ لاہورہائیکورٹ بارمیں وکلاء کا ہفتہ وار احتجاج اور اجلاس جاری تھا کہ اچانک اجلاس کے دوران نامعلوم شخص نے وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی شروع کردی۔ دوران اجلاس نعرہ بازی کرنے والے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 accountable, and Hussain Nawaz, be, before, court, javed hashmi, Nawaz, Sharief, should اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور حسین نواز کا احتساب ہونا چاہیے، وزیر اعظم اور ان کے صاحبزادے آئین سے بالاتر نہیں ہیں۔ملتان پریس کلب میںپریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔جاوید ہاشمی نے کہا […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 account, any, court, has, media, none, on, Site, social, Supreme اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے، فیس بک پر موجود سپریم کورٹ کے نام سے موجود پیچ جعلی ہے۔سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیے میں آیف آئی اے اور پی ٹی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایسے جعلی اکاؤنٹ بلاک کریں، ایف […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 court, full, high, Judges, lahore, meeting, of, seeks, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے ہائیکورٹ کے ججز کا فل کورٹ اجلاس یکم جولائی کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کےفل کورٹ اجلاس میں ماتحت عدلیہ میں سول مقدمات کیلئے نئے رولز پر غور کیا جائے گا اور ان کی منظوری بھی دی جائے گی۔ماتحت عدلیہ کے نئے رولز کے تحت سول […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 A, case, contempt, court, Hashmi, Nehal, reply, submitted, Supreme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹر نہال ہاشمی نے توہین عدالت ازخود نوٹس پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے کوئی توہین عدالت نہیں کی، ان کی تقریرکو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے، یہ […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Asim, court, Dr, ECL, filled, For, from, in, name, of, petition, Removal, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ڈاکٹر عاصم کے وکلا کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ ، محکمہ داخلہ سندھ نیب، اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 Aziz, Charges, contempt, court, Daniyal, dismissed, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کا الزام مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ خبروں کے تراشوں سے توہین عدالت ثابت نہیں ہوتی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ کا جواب […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 before, brothers, come, court, friends, him, Neither, nephews, not, Sharif, Shehbaz, the, were, When, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی پر شہباز شریف، حمزہ شہباز، حسین نواز سب ساتھ گئے، مگر شہباز شریف آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تونہ بڑے بھائی ساتھ تھے، نہ بھتیجے حسین نواز آئے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 15جون کو پاناما مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 A, and, Announced, biased, boycott, case, court, For, group, jang, jurisdiction, malignancy, of, on, Panama, reporting, Tehreek-e-Insaf, The Geo اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آزادیٔ اظہار کے لبادے میں ایک مخصوص میڈیا گروپ کے مالکان اپنے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، عمران خان کا ٹویٹر پیغام، کہتے ہیں میڈیا ہاؤس کا یہ پیغام غیراخلاقی ہے کہ وہ بدعنوانوں، منی لانڈرنگ کرنے والوں، اچاثے چھپانے والوں اور تیکس چوروں کو تحفظ فراہم کرے، یہ فعل ناقابل قبول ہے۔ لاہور: […]
By MH Kazmi on June 16, 2017 captive, court, Farooq, in, met, sattar, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے 22 اگست کیس میں گرفتاراور نامزد کارکنان سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ملاقات کی۔ کارکنان نے اپنی پریشانی سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کو آگاہ کیا۔ فاروق ستار سے ملاقات کے دوران کارکنان نے کہا کہ مقدمات میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 (retd), 24, also, captain, case, court, in, June, on, Panama, present, safdar, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جے آئی ٹٰی نے وزیر اعظم کے صاحبزادے کے اپنے ساتھ ضروری کاغذات لکاے کی ہدایت اسلام آباد: پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 case, commissions, compromise, court, disqualification, imran, Khan, not, powers, Supreme, the, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارنے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن عدالت یا ٹربیونل نہیں اوراس کے اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ عمران خان کی نااہلی سے متعلق […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 appeal, court, high, in, intra court, Khalid, lahore, Latif, of, the, trial اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور ہائیکورٹ نے کرکٹر خالد لطیف کی اپنے خلاف پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ اور ٹریبونل کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتےہوئےمزید کارروائی 10 جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیزشیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کرکٹر […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 be, case, concerns, court, filed, in, Investigation, Joint, Panama, related, security, Supreme, team, the, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔ اسلام آباد: پناما لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کا اجلاس آج پھر ہوگا جس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں کی فراہم کردہ مزید دستاویزات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ واجد ضیاء جے […]
By MH Kazmi on June 9, 2017 angry, case, court, Lawyer, Nadra, not, on, Supreme, take, termination, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تین سماعتوں کے بعد نادرا وکیل نہ کر سکا، کیا وکیل کرنے کیلئے نادرا کو چندہ جمع کر کے دیں :جسٹس عظمت سعید اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملازم کو نوکری سے ہٹائے جانے کیخلاف کیس میں نادرا کی جانب سے وکیل نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے،، عدالت کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 and, asif, colleague, court, defense, demand, For, high, Interior, islamabad, kidnapped, Secretary, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کے سابق مشیر اور آصف زرداری کے قریبی ساتھی نواب لغاری کے مبینہ اغوا کے معاملے پر سیکریٹری داخلہ اور دفاع کو ہر صورت طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اخترکیانی نے نواب لغاری کی بازیابی کے لیے دائردرخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران تفتیشی […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 case, court, khadija, provided, rejected, request, the, to, zamnian اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور کی مقامی عدالت نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے درخواست مسترد کر دی۔ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن اعوان کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم شاہ حسین کی ضمنیاں فراہم کرنےکی درخواست […]
By MH Kazmi on June 7, 2017 13, answered, Aziz, case, contempt, court, Danyel, deadline, For, June, submitting, the, till, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو 13 جون تک جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔ الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]
By MH Kazmi on June 6, 2017 also, court, give, hajj, new, operators, ordered, quota, Supreme, the, to, Tour اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 2013 کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے وزارت مذہبی امور کو حکم دیا ہے کہ نئے ٹورآپریٹرز کو بھی حج کوٹہ دیا جائے۔ سپریم کورٹ نے 2013 کو حکم دیا تھا کہ نئےٹور آپریٹرز کو بھی حج کوٹے میں شامل کیا جائے اور انہیں مناسب کوٹہ فراہم کیا جائے لیکن سپریم […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 about, case, court, hearing, high, in, increasing, Judges, lahore, number, of, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کی تعداد بڑھانے کیلئے درخواست پر حکومتی موقف کے بعد جواب الجواب مانگ لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر سماعت کی جس میں ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد کے بارے میں نشاندہی کی گئی۔سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کرا […]