By MH Kazmi on June 3, 2017 are, court, JIT, objections, officers, on, premature, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جےآئی ٹی کے 2 افسران پر حسین نواز کے اعتراضات پر تحریری حکم میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے افسران پر اعتراضات قبل از وقت ہیں تاہم اگر کسی افسر کی جانبداری، تعصب یا رغبت محسوس ہوئی تو مناسب حکم جاری کیاجائے گا۔ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 2, and, Arrest, attack, charsadda, commanders, court, district, failed, in, militant, officers, on, plan, police, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بہاولنگر/ چارسدہ: پولیس نے ضلع کچہری اور پولیس افسران پر حملے کی سازش ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگرد کمانڈروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے سے گرفتار ملزمان کی […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 court, in, India, issue, kulbhushan, misrepresentation, on, pakistan, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کی پھانسی پرحکم امتناعی عالمی عدالت کاحتمی فیصلہ نہیں، بھارتی جاسوس کی پھانسی کے عمل کو حتمی فیصلہ ہونے تک روکنا ایک قانونی اور معمول کا حکم ہے اور ابھی تو عالمی عدالت کے دائرہ اختیار پر دلائل ہونا باقی ہیں عالمی عدالت اپیل […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 bias, court, demonstrated, gon, Hussain, in, Investigation, Nawaz, public, then, to, was, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ اگر تفتیش کے دوران کسی نے تعصب کا مظاہرہ کیا تو سپریم کورٹ اور عوام کی عدالت جائیں گے۔ جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں جے آئی ٹی کے روبرو تیسری مرتبہ پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 court, entering, from, gate, Hashmi, lawyers, Nihal, prevented, Supreme, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سینیٹر نہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچ گئے تاہم سیکیورٹی عملے کی جانب سے ان کو لائرزگیٹ سے داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ چیف جسٹس نے جے آئی ٹی کے خلاف نہال ہاشمی کی تقریر پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے ان کو آج سپریم کورٹ طلب کیا تھا۔ آج جب وہ سپریم کورٹ میں داخل […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 against, court, decision, high, loadshedding, of, Sindh, the, Unannounced اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف فیصلہ سنا تے ہوئےنیپرا کو کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرنے، 22 جنوری2016ءکے حکم پر عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کے الیکٹرک کی غیر اعلانی لوڈیشدنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میںکے الیکٹرک افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 case, continue, court, directed, JIT, Panama, Supreme, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبر کو تبدیل کرنے کی حسین نواز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹھوس ثبوت کے بغیر جے آئی ٹی کا کوئی رکن تبدیل نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 again, Bangladesh, court, Goddess, install, justice, of, outside, statue, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: بنگلا دیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کے احاطے میں متنازعہ مجسمے کو دوبارہ نصبکردیاہے۔ بنگلادیشی حکومت نے مذہبی حلقوں کے شدید احتجاج پر سپریم کورٹ کے باہر انصاف کی یونانی دیوی کے ہٹادیا تھا، جس پر مخالف طبقہ فکر رکھنے والے حلقوں نے شدید احتجاج کیا تھا۔ ان مظاہرین کا کہنا تھا کہ مجسمے […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 court, Hussain, JIT, Nawaz, objections, of, on, rejected, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر حسین نواز کے اعتراضات مسترد کردیے ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان پر اعتراض کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز […]
By MH Kazmi on May 29, 2017 contempt, court, EC, imran, in, Khan, notice, response, submitted, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے توہین عدالت نوٹس پر اپنا جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا ہے جب کہ معاملے کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں توہین عدالت نوٹس پر عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری نے ان کا تحریری جواب جمع کرایا۔ اپنے […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 court, Hussain, in, JIT, Nawaz, objections, Panama, submitted, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
رجسٹرار سپریم کورٹ کو جمع کرائے گئے اعتراضات 5 صفحات پر مشتمل ہیں جس میں حسین نواز نے جے آئی ٹی کے دو معزز ممبران پر اعتراضات اٹھائے۔ اسلام آباد: پانامہ جے آئی ٹی پر وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز نے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں ، اعتراضات میں جے آئی ٹی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Bangladesh, court, from, Goddess, has, in, out, removed, statue, Supreme, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کے احتجاج کے بعد سپریم کورٹ کے باہر نصب یونانی دیوی کا متنازع مجسمہ 6 ماہ بعد ہی ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں اسلام پسندوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت کے […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 appeal, court, mr, of, rejects, restrictions, travel, trumps, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی وفاقی اپیلز عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 6 مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق عدالتی فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ کیلیے ایک اور قانونی جھٹکا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ چھ اسلامی ممالک پر نئی سفری پابندیاں عائد نہیں کر سکتی، عدالت نے […]
By MH Kazmi on May 24, 2017 court, displeasure, expressed, high, k Electric, load, of, over, Sindh, the, Unannounced اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے شہریوں کی فریاد آخر کار سن لی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ نےکے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام کو 29 مئی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں بینچ نے کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متعلق درخواست […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 ask, court, For, girl, Indian, Love, marrying, statement, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزارت خارجہ کے پاس عظمیٰ کا امیگریشن فارم موجود ہے ، میری موکلہ نکاح کو تسلیم نہیں کرتیں تو تنسیخ نکاح کیسے ہوسکتی ہے :وکیل عظمیٰ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی بھارتی شہری عظمیٰ کو بیان کے لئے بدھ کے روز طلب کرلیا ۔ طاہر کو بیوی کے امیگریشن […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 court, in, JIT, Panama, progress, report, submitted, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی پہلی پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی کی پیش رفت سے متعلق معاملے کی سماعت کی ۔ اس موقع پر کمرہ عدالت […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 ad, After, be, court, decision, further, improved, khawaja, police, system, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
حیدرآباد: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا کام ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا اس لیے وہ موجودہ صورتحال سے مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، یہ حکومت سندھ سے پوچھا جائے کہ وہ کس […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 against, and, announces, bar, court, high, lahore, Minister, movement, prime, Supreme اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتجاجی تحریک کا دائر کار ملک بھر میں پھیلائے جائے گا،وکلا ہر جمعرات کو احتجاجی ریلی نکالیں گے:فیصلہ لاہور: سپریم کورٹ بار اور لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے پاناما کیس کے حوالے سے وکلا کنونشن آغاز سے قبل ہی شدید ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا۔ ن لیگ کے حامی وکلا وزیراعظم کے حق […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 114:, at, court, Farooq, has, ordered, PS, re-election, sattar, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کہتے ہیں کہ پی ایس 114 پر سپریم کورٹ نے دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے، عرفان اللہ مروت کی دھاندلی کا بھانڈا الیکشن ٹریبونل نے بھی پھوڑ دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور بیرسٹر فروغ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 bar, Convention, court, during, high, in, lahore, lawyers, the, violence اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہورمیں ہائیکورٹ بار کے وکلاء کنونشن سے پہلےہی ہنگامہ آرائی ہو گئی، مسلم لیگ ن لائرز فورم کے وکلاء نےکنونشن ہال پر ہلہ بول دیا۔کشیدہ صورتحال کے باعث پولیس کی بھاری نفری بھی کنونشن ہال کے باہر پہنچ گئی ۔ ہنگامہ کرنے والے وکلاء نے کنونشن ہال کے شیشے توڑ دیئے اور کرسیاں الٹا دیں،یہ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 A, approaching, By, court, has, India, international, justice, Katjo, made, mistake, of, Serious اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پر بھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 access, Aziz, consular, court, decision, did, not, on, Sartaj, take, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 be, court, executed, Final, international, judgment, kulbhushan, live, not, should, the, Until اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عالمی عدالت کے جج رونی ابراہم نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کے فیصلے تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے پاکستان کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا اور کہا کہ عالمی عدالت اس معاملے کی سماعت کا اختیار رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 1 کے تحت […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]