counter easy hit

COVID-19

کورونا وائرس؍ پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق کو ایک سال مکمل، وینٹی لیٹرز نہ ہونے سے تیاری میں خود کفیل ہونے تک کا سفر

کورونا وائرس؍ پاکستان میں پہلے کیس کی تصدیق کو ایک سال مکمل، وینٹی لیٹرز نہ ہونے سے تیاری میں خود کفیل ہونے تک کا سفر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی سطح پر نظام زندگی کو مکمل طورپر مفلوج کردینے والی کورونا وبا کے پاکستان میں پہلے کیس کے ظاہر ہونے کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے، 26 فروری 2020 کی شام ذرائع ابلاغ میں کرونا وبا کے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس بیماری نے ایک سال […]

کوویڈ-19 کے باعث وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمان سے خطاب منسوخ

کوویڈ-19 کے باعث وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمان سے خطاب منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سری لنکن میڈیا سے اس خبر کی اسلام آباد میں بھی تصدیق ہوئی ہے کہ وزیراعظم کا سری لنکن پارلیمنٹ سے خطاب منسوخ کردیا گیا ہے اور کولمبو حکومت نے اپنے اس فیصلے کی اطلاع اسلام آباد کو بھی دے دی ہے۔ اس طرح وزیراعظم عمران خان پاکستان کے ان سربراہان […]

امریکی سیکریٹری خارجہ بھی کرونا سے متاثر

امریکی سیکریٹری خارجہ بھی کرونا سے متاثر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کی دوسری لہر نے اہم شخصیات کو متاثر کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اسٹیٹ ڈیپارنمنٹ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مائیک پومپیو سے کووڈ سے متاثرہ شخص نے ملاقات کی تھی، جس کے باعث انہوں نے حفاظتی […]

امریکی صدر کی دھاندلی کیخلاف جنگ میں خلل، وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار

امریکی صدر کی دھاندلی کیخلاف جنگ میں خلل، وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں دھاندلی کیخلاف قانونی لڑائی جارہی ہے مگر ان کے وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار ہوکر جاری جنگ میں خلل واقع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل ان کی قانونی کوششوں کو لیڈ کرنے والے دو افراد ڈیوڈ بوسی اور کوری لیونڈاوسکی کو بھی پیچھے […]

کے پی: رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کے پی: رکن اسمبلی ثمر ہارون بلور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پشاور جلسے میں شریک ایک اور اہم سیاسی راہنما کورونا کا شکار ہوگئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ان کے مشیر کا کورونا ٹیسٹ مثت آنے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی ک ترجمان اور ممبر کے پی اسمبلی ثمر ہارون بلور کا کورونا […]

ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے عالمی وبا میں مبتلا

ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے عالمی وبا میں مبتلا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد ان کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ٹرمپ جونیئر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں قطرایئرویز کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن پاکستان کی طرف سے کورونا ایس ا وپیز کی خلاف ورزی کرنے پر قطر ایئر ویز پر مسافروں کے کوویڈ19 ٹیسٹس اور قرنطینہ کے اخراجات کی ذمہ داری عائد […]

اکتوبر نومبر میں یورپ کورونا سے شدید متاثر ہوگا،وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، ڈبلیو ایچ او

اکتوبر نومبر میں یورپ کورونا سے شدید متاثر ہوگا،وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کا اختتام تب ہو گا جب ہم اس کے ساتھ جینا سیکھ لیں گے۔اکتوبر نومبر میں یورپ میں کورونا وبا کے مزید شدید ہونے کا خدشہ بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا باعث بن سکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں ایک ہفتے کے دوران تین لاکھ سے زائد کیس […]

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

وزارت خارجہ میں چین ، افغانستان، پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ ویڈیو کانفرنس، ایک نئے دور کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ میں چین افغانستان – پاکستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ لائحہ عمل کے بارے میں ویڈیو کانفرنس ہوئی۔ جس میں وفاقی وزیر برائے معاشی امور مخدوم خسرو بختیار نے ویڈیو کانفرنس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نمائندگی کی۔ اس موقع پرچین کے ریاستی کونسلر اور […]

ہندوذہنیت کے مسلمانوں کیلئے نفرت کے جذبات کو آشکار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کورونا وبا نے جہاں ہندوستان میں موجود نسلی تعصب اور ہندوذہنیت کے مسلمانوں کیلئے نفرت کے جذبات کو آشکار کیا ہے وہیں ہدونستانی معاشرے میں موجود وبا کے تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی بازگشت عالمی سطح پر بھی سنائی دے رہی ہے۔وبا کو لے کر مسلمانوں کے ساتھ […]

کورونا تیزی سے پھیلانے کیلئے کس ٹیکنالوجی کا استعمال ہوا ، ساری حقیقت کھل گئی

کورونا تیزی سے پھیلانے کیلئے کس ٹیکنالوجی کا استعمال ہوا ، ساری حقیقت کھل گئی

اسلام آباد؍(مانیٹرنگ رپورٹ) کورونا کو کس طرح فلک بوس ٹاورز کے زریعے روشنی کی رفتار سے پوری دنیا میں پھیلا دیا گیا۔ وحشیانہ ٹیکنالوجی پھیلاے کیلئے ٹاورز کو استعمال میں لایا گیا۔ پوری دنیا میں جب لاک ڈائون تھا اس وقت بھی کورونا پھیلائو کا کام جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق یہ راز ا س […]

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]

چین ، ووہان میں پھر لاک ڈاءون، چمگادڑ مارکیٹ کے بعد کورونا کا نیا مرکز

چین ، ووہان میں پھر لاک ڈاءون، چمگادڑ مارکیٹ کے بعد کورونا کا نیا مرکز

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کو کورونا کی نئی لہر کا سامناہوچکا ہے۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے اور وہاں حکام نے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کردیا تھا۔ مگرایک ماہ بعد اب ووہان میں کورونا وائرس کی نئی لہر دیکھی جار ہی […]

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ پوری دنیا میں کرونا کیخلاف سب سے بہترین حکمت عملی ثابت ہوا، اصغر برہان

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ پوری دنیا میں کرونا کیخلاف سب سے بہترین حکمت عملی ثابت ہوا، اصغر برہان

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ پوری دنیا میں کرونا کیخلاف سب سے بہترین حکمت عملی ثابت ہوا، اصغر برہان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت پوری دنیا پر ثابت ہوچکی ہے […]

وزیراعظم عمران خان تمام عالمی راہنمائوں میں سرفہرست، ان کی تجویز پرتمام ترقی پذیرممالک کو قرضوں میں نرمی کی سہولت ملی، چوہدری اکرام رانجھا

وزیراعظم عمران خان تمام عالمی راہنمائوں میں سرفہرست، ان کی تجویز پرتمام ترقی پذیرممالک کو قرضوں میں نرمی کی سہولت ملی، چوہدری اکرام رانجھا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اکرام رانجھا نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان تمام عالمی راہنمائوں میں سرفہرست آچکے ہیں۔ آج ان کی ٹکر کا ایک بھی عالمی راہنما نہیں۔ تمام راہنما کرونا سے اذیت اورحزیمت کا شکار ہوئے۔ اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم […]

روسی وزیراعظم بھی کرونا کا شکار، دنیا کے دوسرے کرونا کے شکار وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

روسی وزیراعظم بھی کرونا کا شکار، دنیا کے دوسرے کرونا کے شکار وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) روس میں کرونا وائرس کی شدت میں اضافے کے بعد روسی وزیر اعظم میخائل میشوتن بھی کورونا کا شکار ہوگئے، وہ دنیا کے دوسرے وزیراعظم ہیں جوکرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ روسی وزیر اعظم 54 سالہ میخائل میشوتن 30 اپریل کو کورونا […]

پیرس، کوویڈ -19 سے ایک اورپاکستانی زندگی کی بازی ہارگئے، سفیرپاکستان معین الحق نے خصوصی طورپراظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی

پیرس، کوویڈ -19 سے ایک اورپاکستانی زندگی کی بازی ہارگئے، سفیرپاکستان معین الحق نے خصوصی طورپراظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت کی

پیرس(نمائندہ خصوصی)تفصیلات کے مطابق پیرس میں مقیم پاکستانی ضیاالحق کوویڈ-19 کے باعث وفات پاگئے۔ سفارتخانہ پاکستان نے خصوصی پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے مرحوم کے اہلخانہ اورتمام اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تعزیت کیا۔ سفیر پاکستان جناب معین الحق نے اپنے پیغام میں کہا کہ 17 اپریل 2020  میں اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر اراکین […]

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، بولان کمپلیکس کے دورہ کے دوران مریضوں کو ہی باہر نکال دیا گیا

وزیراعظم کا دورہ کوئٹہ، بولان کمپلیکس کے دورہ کے دوران مریضوں کو ہی باہر نکال دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پرآج کوئٹہ پہنچ گئے۔ انہوں نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں اور دوسری طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی۔ دورے کہ اہم بات یہ تھی کہ بلوچستان کے سب سے بڑے ہسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورہ کے دوران تمام […]

خبردار! کرونا سے حفاظتی کٹس میں ملبوس ڈاکٹرز بھی بچ نہیں پاتے، کووڈ 19 کے شکار افراد کس وقت اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

خبردار! کرونا سے حفاظتی کٹس میں ملبوس ڈاکٹرز بھی بچ نہیں پاتے، کووڈ 19 کے شکار افراد کس وقت اس وائرس کو آگے منتقل کرتے ہیں؟

ایسے افراد جو نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں علامات طاہر ہونے کے بعد کووڈ 19 صحت مند افراد میں منتقلی کا امکان بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔خیال رہے کہ دسمبر 2019 میں یہ نیا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، جسے عالمی ادارہ صحت نے […]

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

وہ نشانی جو ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کی جانب اشارہ ہوسکتی ہے, قوت مدافعت ختم ہونے سے پہلے وائرس کسطرح انسان کے حواس خمسہ کو متاثر کردیتا ہے؟

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار بیشتر افراد میں خشک کھانسی، بخار اور سانس لینے میں مشکلات جیسی علامات سامنے آتی ہیں۔مگر متعدد مریض ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں یہ عام علامات نظر نہیں آتیں بلکہ کسی قسم کی علامات نمودار نہیں ہوتیں، تاہم متعدد مریض ایسے بھی […]

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ،تعداد پانچ ہوگئی

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)یورالوجی انسٹی ٹیوٹ میں کرونا پازٹیو ایک اور خاتون صحت یاب ہوگئی ہے،صحتیاب ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے،روما نامی خاتون مریضہ کے دوکورونا ٹیسٹ نیگیٹیو انے پر اسے ہسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر بھجوا دیا گیاہے، ایم ایس یورالوجی ڈاکٹر خالد رندھاوا نے صحتیاب مریضہ کی ویڈیو جاری کردی ہے، مریضہ […]

کورونا مریض کے حس شامہ اوردیگرکون کون سی حس ماند کردیتا ہے،ماہرین نے بتادیا

کورونا مریض کے حس شامہ اوردیگرکون کون سی حس ماند کردیتا ہے،ماہرین نے بتادیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک ختم ہوجائے تو یہ ممکنہ طور پر اس میں کورونا وائرس موجود ہونے کی علامت ہوسکتی ہے۔یہ انکشاف انہوں نے جنوبی کوریا، چین، فرانس، اٹلی اور امریکا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تفصیلات […]