counter easy hit

cows

گائے کے نام پر قتل عام ناقابل قبول ہے، نریندر مودی

گائے کے نام پر قتل عام ناقابل قبول ہے، نریندر مودی

احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں گائے کے نام پر ہونے والے قتل عام پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بھارت میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کے حوصلے بہت بلند ہوگئے ہیں اور انہوں نے […]

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

راجستھان ،گائے لے جانے والے 5 ٹرکوں کو آگ لگادی گئی

بھارت میں گاؤ رکشکوں کی بے لگام دہشت گردی جاری ہے، راجستھان ہائی وے پر مکمل دستاویزات کے باوجود گائے لے جانے والے 5ٹرکوں کو روک کر آگ لگادی ۔ راجستھان کی ہائی وے پر 5ٹرکوں کو گاؤ رکشکوں نے روکا اور جانوروں کی اسمگلنگ کا الزام لگا کرتمام ٹرکوں میں آگ لگادی۔ٹرک سواروں کے […]

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام کوپریشان کردیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد گائے قابو میں آئیں ۔ سینٹ لوئی کےمذبح خانےکا غلطی سے کھلا چھوڑنے پر گائیں باہر نکل آئیں اور ادھر ادھرچل دیں ۔ حکام نے گائیوں کو قابو کرنے کیلئے تمام جتن کئے ، بالآخر ایک […]

سائنسدان ناپید ہونیوالی گائے کے ارتقاء کے قریب

سائنسدان ناپید ہونیوالی گائے کے ارتقاء کے قریب

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ وہ 400 برس قبل ناپید ہونے والی 7؍ فٹ اونچی گائے کے دوبارہ ارتقاء کے قریب پہنچ گئے ہیں۔اپنے زمانے میں یہ گائے ایک ٹن وزنی ہوتی تھی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چوپائیوں کی نسل بڑھانے کے ایک طریقہ کار ’بیک بریڈنگ‘ کے ذریعے ہم 400؍ […]

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

آسٹریلیا کا مویشی فارم جہاں لذیذ گوشت کیلیے گائے کوچاکلیٹ کھلائی جاتی ہے

برسبین: آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا اسٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سارے مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ 1998 میں مایورا فارم نے جنوبی آسٹریلیا میں اپنے کام کا […]

کشمیر، انڈیا اور گائے

کشمیر، انڈیا اور گائے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری خواہ کچھ بھی ہو جائے کشمیر بھارت کا نہیں بلکہ پاکستان کا ہی اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا۔مستقبل میں ہر صورت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب ہوگا اور مقبوضہ کشمیر پاکستان کاحصہ بن کر رہے گا ۔آج کشمیر کے ہر گلی کوچے ،قصبوںا ور شہروں میں […]