counter easy hit

cpec

پروجیکٹ ڈائریکٹر / ٹیم لیڈر کے لئے ریلوے / سی پی ای کی ملازمتوں 2019

پروجیکٹ ڈائریکٹر / ٹیم لیڈر کے لئے ریلوے / سی پی ای کی ملازمتوں 2019

Ministry of Railways / CPEC Jobs 2019 for Project Director / Team Leader 3 March, 2019 Ministry of Railways / CPEC Jobs 2019 for Project Director / Team Leader to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates are encouraged to apply to the […]

چین کے ”سی پیک” کے بعد ایک اور ایٹمی طاقت نے پاکستان کے ساتھ بڑے منصوبے کا اعلان

چین کے ”سی پیک” کے بعد ایک اور ایٹمی طاقت نے پاکستان کے ساتھ بڑے منصوبے کا اعلان

لاہور: ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کا خواہشمندہے۔ پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران سے ملاقات کے دوران ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اور […]

سی پیک سے کیا گیا خطرناک کھلواڑ

سی پیک سے کیا گیا خطرناک کھلواڑ

” پاک چینی دوستی سی پیک کے ذریعے اقتصادی شراکت داری میں بدلی اگر سی پیک کو روکا یا تعطل میں ڈالا گیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ ” ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمن ” سی پیک گیم چینجر ہے۔اسے منجمد کرنا 22 کروڑ عوام کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ چینی حکام کو یقین دلاتے ہیں کہ […]

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

سی پیک کی کامیابی کو کوئی روک نہیں سکتا

اسلام آباد: نگران وزیرخارجہ عبد اللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ کوئی بھی سی پیک کی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عبد اللہ ہارون کا کہناتھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھاری قیمت چکائی، پاکستان میں نئی جمہوری حکومت اقتدارسنبھالنے والی ہے جبکہ […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مابین قانونی تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش ہے،پاکستانی عدلیہ سی پیک کی بھرپور حمایت کرتی ہے، سی پیک منصوبوں پر شفاف طریقے سے عملدرآمد کے لیے تجاری تنازعات کو بہتر انداز میں حل کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ آف […]

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

سی پیک کی سیکیورٹی کے لیے بجٹ میں 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور  واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]

سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی پولیس سے ہاتھا پائی

سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی پولیس سے ہاتھا پائی

کبیروالہ، خانیوال: سی پیک پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کا پولیس سے جھگڑا ہوگیا اور نوبت ہاتھا پائی تک جاپہنچی۔ کبیروالہ میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شامل ایم فور موٹروے نور پورسائٹ پر پولیس اور چینی باشندوں میں جھگڑا ہوگیا۔ چینی شہریوں نے بغیر سیکورٹی کیمپ سے باہر جانے کی کوشش کی تو پولیس […]

مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا

مانسہرہ میں شہریوں نے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا

مانسہرہ: احتجاجی شہریوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے سی پیک منصوبے پر کام رکوا دیا۔ مانسہرہ میں سرائیں گاؤں کے لوگوں نے 3 گھنٹے کے احتجاج کے بعد سی پیک کا کام بند کروا دیا، احتجاج میں اسکول کے بچے بھی شامل ہتھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک کام اور سڑک […]

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سازش یا فوجی منصوبہ نہیں بلکہ اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے اور بھارت کو اس پر تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔اسلام آباد میں ویب آف […]

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہازلنگر انداز

گوادر(یس اردو رپورٹ) سی پیک پروجیکٹ کے تحت گوادر پورٹ پر پہلاکنٹینر جہاز ایم ایس ٹائگر لنگر انداز ہوگیا ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق  ایم ایس ٹائیگر پاک بحریہ کے جہازوں پی این ایس دہشت اور پی این ایس کرار کی سیکیورٹی میں گوادر پہنچا،اس سلسلے میں ایک استقبالیہ تقریب گوادر پورٹ پر منعقد ہوئی جس میں کمانڈر […]

سی پیک نے پاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کو نئی جہت دی، خواجہ آصف

سی پیک نے پاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کو نئی جہت دی، خواجہ آصف

اسلام آباد (اوزیر خارجہ خواجہ آصفسی پیک نےپاک چین تذویراتی باہمی شراکت داری کونئی جہت دی،سرمایہ کاروں کوتمام سہولتیں ایک چھت تلےفراہم کی جائیں گی، بیلٹ اینڈروڈمنصوبے کےتحت 65 ممالک کوفائدہ ہوگا، پاکستان نےچینی صدر کےتصورکوعملی آغازفراہم کیا، سی پیک بیلٹ اینڈروڈمنصوبےکاذیلی منصوبہ ہے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 56

پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال

پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال

اوسلو؍اسلام آباد (نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) پاکستان کے دشمن ہماری ترقی اور سی پیک کو ناکام کرنے کے لئے اوور ٹائم لگا کر سازشیں کر رہے ہیں – وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ ہمیں ملک کی سلامتی اور مفاد میں یکجہتی قائم رکھنی ہے – حالیہ واقعات سے […]

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک تنازعات پر اجلاس بلالیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سی پیک پر اٹھنے والے تنازعات پر پالیسی سازی کے لیے ملک بھر کی صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے  کٹاس راج مندر سے متعلق  از خود نوٹس کیس کی […]

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

پاکستان عمان بندرگاہوں کے ملاپ سے سی پیک افریقہ تک لے جاسکتے ہیں ، احسن اقبال 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے عالمی بحری تجارت کی عالمی کانفرنس سے سی پیک پر خصوصی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے میں مددگار بن سکتے ہیں – سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے – پاکستان کی معیشت تیزی […]

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

سی پیک کا حجم 60 ارب ڈالر ہونے پر آئی ایم ایف پریشان، پاکستان کو پیشگی انتباہ

اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مجموعی حجم60 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے جس پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے ادائیگیوں اور منصوبوں کا منافع چین جانے سے پیدا ہونے والے مسائل سے پیشگی متنبہ کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں مقیم مشن چیف ہیرالڈفنگرکی قیادت میں وفد6 ارب 10کروڑ ڈالر قرضہ کی واپسی سے متعلق […]

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

سی پیک منصوبوں کی لاگت 55ارب ڈالرسے بڑھنے کی توقع

اسلام آباد: چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک میں جاری منصوبوں میں ساتویں جے سی سی کے بعد اضافے کے ساتھ سی پیک منصوبوں کی مجموعی لاگت 55ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو جانے کی تو قع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی ساتویں جے سی سی کے بعدسی پیک فریم ورک […]

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران […]

سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال

سی پیک کے تحت چین کیساتھ صنعتوں کی منتقلی پر کام کررہے ہیں، احسن اقبال

واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات بہترہوں گے جب کہ سیپیک کے تحت چین کے ساتھ صنعتوں کی منتقلی کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کی ابھرتی معیشت سے متعلق فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

‘سی پیک منصوبہ خوشحالی کی نوید، پاکستان اور امریکا کو ملکر کام کرنا چاہئے’

‘سی پیک منصوبہ خوشحالی کی نوید، پاکستان اور امریکا کو ملکر کام کرنا چاہئے’

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا آئندہ ایک دو ہفتے میں الگ الگ دورہ پاکستان متوقع ہے، پاک امریکا باہمی روابط میں تیزی آ رہی ہے: اعزاز چوہدری امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر نے امریکا کو سی پیک منصوبہ پر سوچ بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ اعزاز چوہدری نے کہا سی پیک منصوبہ خوشحالی […]

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

سی پیک اگلے 50 سال تک پاکستان کو ترقی دے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج سندھ سمیت پورے ملک میں موٹرویز کاجال بچھ رہاہے، یہ نوازشریف کا وژن تھا،سی پیک اگلے50سال تک پاکستان کو ترقی دے گا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نوشہرو فیروز میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ سندھ کے جو منصوبے 15،15 سال سے نامکمل […]

امریکا سی پیک کے خلاف کُھل کر سامنے آگیا

امریکا سی پیک کے خلاف کُھل کر سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ بھارت کو سی پیک منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا اور وہ بہانے بہانے سے اسے متنازع اور ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ سی پیک کو ناکام بنانے کی اس مہم میں امریکا بھی کھل کر بھارت کا ہمنوا بن گیا ہے۔ امریکی […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]