By F A Farooqi on September 24, 2017 Balochistan, china, cpec, France, improved, pakistan, Paris, path, progress, project, security, situation تارکین وطن
پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, Army, chief, cpec, Indian, is, sovereignty اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پونا: بھارتی آرمی چیف نے پاک چائنہ اقتصادی راہ داری کو بھارتی خود مختاری کے خلاف قرار دے دیا۔ پاک چائنہ اقتصادی راہداری سے بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور جہاں بھارتی حکومت اس کے خلاف سازشیں گھڑنے میں مصروف ہے […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 bend, cpec, History, plan, Shahbaz, Sharif, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا اور اس عظیم منصوبے کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ کو مل کر دور کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ تاریخ کا دھارا موڑ دے گا ، یہ منصوبہ خطے سے […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 4, cpec, Development, Gilgit Baltistan, in, include, projects اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کے 4 ترقیاتی منصوبے باضابطہ طور پر شامل کردیے گئےہیں۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے چین کو اقتصادی راہداری منصوبے میںگلگت بلتستان کے 40 سے زائد ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کے لیے تجاویز پر مبنی کنسپٹ پیپرز پیش کیے تھے جن میں ہائیڈرو […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 consumers, cost, cpec, decision, energy, from, of, projects, take, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے منصوبوں کی حفاظتی لاگت صارفین سے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا دستاویز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے 19 منصوبوں کے ٹیرف میں حفاظتی لاگت کو بھی ایک عنصر کے طور پر شامل کر دیاگیا ہے اور ان منصوبوں کی حفاظتی […]
By MH Kazmi on August 4, 2017 and, cpec, Hussain, Mamoon, Minister, mr, new, prime, the اہم ترین, خبریں, کالم
یہ میڈیا کی یلغار، متنوع انفارمیشن کے اندھے طوفان اور پروپیگنڈے کی جنگ کا زمانہ ہے۔ پاکستان کی تقریباً نصف سے زیادہ آبادی کے پاس موبائل فون ہیں۔ یہ ناطقی آلہ ایسا جِنّ بن گیا ہے جو ایس ایم ایس، ٹوئٹر اور فیس بک کی شکلوں میں مختلف رُوپ دھار کر انسانوں پر حملہ آور ہو […]
By MH Kazmi on August 2, 2017 A, act, country, cpec, historic, in, is, issue, Nawaz, of, projects, Shahbaz, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے جب کہ ملک میں سی پیک کے منصوبوں کا اجراء بھی نوازشریف کا تاریخی کارنامہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ملک کی تقدیر بدل کر رکھ دی ہے، نوازشریف نے عزم، محنت اور […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 cpec, foreigners, of, on, recommend, security, tighten, to, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: انٹیلی جنس اداروں نے راولپنڈی ڈویژن میں سی پیک کے تحت غیرملکی ماہرین کی نگرانی میں جاری اہم منصوبوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے خامیوں و سہولیات کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہوئے نقائص دور کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن میں 12 ایسے اہم منصوبوں پر کام جاری ہے جن […]
By MH Kazmi on June 3, 2017 conflicts, cpec, General, help, in, May, Region, resolve, the, zubair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کو داخلی سلامتی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 china, cpec, on, rejects, report, the, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) کے بارے میں خدشات پر مبنی اقوام متحدہ رپورٹ مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ ایک اقتصادی منصوبہ ہے اور اس سے مسئلہ کشمیر پر بیجنگ کے موقف پرکوئی اثر نہیں پڑیگا جبکہ پاکستان میں اپنے شہریوں کی بازیابی کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا عزم ظاہر […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 Bank, cpec, increase, Investment, state, the, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے توقع ظاہر ہے کہ نمو کی موجودہ رفتار جس کا بڑا سبب سی پیک سے متعلق سرمایہ کاری ہے جبکہ بیرونی براہ راست سرمایہ کاریوں میں اضافہ کرے گی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے قرضوں پرشرح سود 5.75 فیصد پر مستحکم رکھنے کا اعلان کردیا […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 businessmen, cpec, Hong, in, Kong, offered, part, PM, take, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورہانک کانگ کےقریبی اوربرادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کووسعت دی جائے۔ وزیراعظم نوازشریف اور ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ کی ہانک کانگ کے گورنمنٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ انہوں نے ہانگ کانگ کے تاجروں کو اقتصادی راہداری منصوبے […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 $, 62, billion, Chinese, cpec, Governer, in, Investment, reached, Sindh, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 center, cpec, For, in, islamabad, on, opened, Research, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وے ڈونگ نے سی پیک کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کے لئے اسلام آباد میں سی پیک ایکسی لینسی سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی تاریخ میں بگ بینگ ہے، یہ امن اور […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 china, cpec, has, Indian, objections, rejected, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
چین نےپاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو چاہئے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا ہےکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ […]
By MH Kazmi on March 19, 2017 council, cpec, high, in, mandate, meeting, security, the, UN, welcomed, with اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سلامتی کونسل کا سی پیک کی بھرپور حمایت کا اعلان سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے سی پیک کی تکمیل کے لئے کوششیں مزید تیز کرنے کی اپیل بھی کی۔ فوٹو: فائل نیویارک: سلامتی کونسل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان کے دشمنوں کو ایک […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 By, case, cpec, has, in, KHURRAN HUSSAIN, PAKIISTAN, return, SOME, to اہم ترین, خبریں, پنجاب, کالم
گزشتہ ہفتے چند ایسے مضامین شائع ہوئے جس کے باعث سی پیک کے حوالے سے بے چینی پیدا ہو گئی۔ چلیے آغاز میں ہی سادہ سی زبان میں یہ صاف کر دیتے ہیں: سی پیک دوسری ایسٹ انڈیا کپمنی نہیں ہے۔ حتیٰ کہ چند افراد کے نزدیک یہ تشبیہہ کے لیے بھی قابل استعمال ہو […]
By MH Kazmi on March 14, 2017 circular, cpec, in, karachi, Minister, ordered, prime, put, railway, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
وزیراعظم نواز شریف نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کو پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ گورنر ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنماؤں کے اجلاس کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہم کراچی کی روشنیاں واپس لائے ہیں اور سندھ کے عوام کی […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 be, Cooperation, cpec, economic, For, Malik, MUSADDIQ, organization, useful, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کو ای سی او سینئر حکام کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے ،اپنے خطاب میں اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ سی پیک اقتصادی تعاون تنظیم کیلئے مفید اور خطے کے لئے گیم چینجرثابت ہوگا ۔ اسلام آباد میں ہونے والے ای سی او کے […]
By MH Kazmi on February 15, 2017 41, ARE DEFINED, cpec, economic, helping, ZONES اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: بورڈ آف انویسٹمنٹ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پلاننگ، ڈیولپمنٹ اور ریفارمز کو آگاہ کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھانے کے لیے 41 مقامات کی نشاندہی کر لی گئی ہے، جہاں خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جاسکتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی کے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 additional, cpec, details, from, KPK, of, routes, seeking, sought, the اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, کاروبار
وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت سےسی پیک کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات خیبر پختونخوا کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے اضافی روٹس اور سرکلر ریلوے سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سی پیک کا اضافی روٹ گلگت، […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 cpec, develop, from, industry, project, shipping, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
سی پیک منصوبے سے جہازرانی کی صنعت ترقی کرے گی،پی این ایس سی 2025 تک 22جہاز خریدے گا۔ عالمی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اضافی جہاز سے پی این ایس سی کی مال برداری کی صلاحیت 22 لاکھ ٹن ہوجائے گی۔رپورٹ کے مطابق سی پیک منصوبے کی وجہ سے مال برداری کی ضرورت میں […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 cpec, funeral, get, of, opponents, out, politics, sabir, Shah, Success, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن خیبرپختون خوا کے صدر پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی سے مخالفین کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا، مخالفین اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لئے بغیر کسی ثبوت کے میاں نواز شریف پر الزامات لگا رہے ہیں۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے ڈسٹرکٹ […]
By MH Kazmi on January 20, 2017 began, cpec, new, on, projects, the, to, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
سی پیک منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔پاک چین اقتصادی […]