counter easy hit

crash

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

فوجی ہیلی کاپٹر کریش کا افسوس ناک سانحہ

تحریر : نعیم الاسلام چودھری گذشتہ روز راولپنڈی سے گلگت جانے والا پاک فوج کا ہیلی کاپٹر مانسہرہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجہ میں 12 افراد شہید ہوگئے،دنیا میں فوجی یا دیگر فضائی حادثات تو ہوتے ہی رہتے ہیں تاہم اس سانحہ کی افسوس ناک بات یہ ہے کہ اس میں […]

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں مشتبہ گاڑی گھس آئی جس نے ان کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد بذریعہ روڈ جارہے تھے کہ […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نلتر حادثے پر افسوس کا اظہار

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا نلتر حادثے پر افسوس کا اظہار

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گلگت کے علاقے نکتر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے میجر التمش، میجر فیصل، نائب صوبیدار ذاکر اور غیرملکی سفیروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے ہم سب کے لئے آج […]

بنگلا دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

بنگلا دیش میں مسافر بس کے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں مسافر بس کے سڑک کنارے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں ڈھاکا بریسال شاہراہ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ […]

مظفرگڑھ: ٹریلر اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: ٹریلر اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب ٹریلر اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ جتوئی میں برمٹ چوک کے قریب پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد: رینجرز موبائل اور گاڑی کی ٹکر، ڈرائیور جاں بحق، 4 اہلکار زخمی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں اسپورٹس کمپلکس کے قریب تیز رفتار کار رینجرز کی موبائل سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک کار کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ 4 رینجرز اہلکار زخمی ہوگئے۔ آب پارہ میں کشمیر ہائی وے پر ایک سلور کلر کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر رینجرز کی موبائل […]

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک میں ٹرین کی کار کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نیویارک (یس ڈیسک) وال ہیلا کے علاقے میں ٹرین کی 2 گاڑیوں کو ٹکر سے 6 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب […]

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے 2 طیارے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

کراچی (یس ڈیسک) پی آئی اے کے دو طیارے آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے جبکہ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر ڈی جی سول ایوی ایشن نے متعلقہ افسر کو برطرف کردیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا تربت سے آنے والا طیارہ ٹیک آف کرنے والے طیارے کے انتہائی قریب آگیا […]

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثے کا نوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39