By MH Kazmi on October 7, 2019 big, breaking, crashes, Indian, Loss, News:, plane, reports اہم ترین, خبریں
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے طیارہ اُڑانے کی تربیت دینے والے ادارے راجیو گاندھی ایوی ایشن اکیڈمی کے دو طالب علموں نے تربیتی پرواز کے سلسلے میں بیگم پیٹ […]
By MH Kazmi on October 5, 2019 bad, breaking, casualties, crashes, during, emergency, landing, News:, of, plane, received, reports اہم ترین, خبریں
کیو (ویب ڈیسک)یوکرین میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یوکرین کا انٹونوو 12 کارگو طیارہ مغربی حصے میں ایئرپورٹ کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایندھن […]
By Web Editor on February 14, 2019 all, breaking, crashes, including, killed, News:, passenger, plane, staff, the, travelers, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیروبی (ویب ڈیسک) براعظم افریقہ سے ایک افسوسناک بریکنگ نیوز یہ ہے کہ مشرقی افریقہ کے ملک کینیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین امریکیوں اور پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہوگیا ،مشرقی افریقہ کے ملک کینیا […]
By Web Editor on February 4, 2019 areas, crashes, in, passenger, plane, urban اہم ترین, خبریں
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گرنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے سے 2 گھروں میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثے میں ابھیتک 2 افراد […]
By Web Editor on December 27, 2018 crashes, happened, Passengers, PIA, plane, suddenly, to, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی داالحکومت میں واقع اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ، زینہ بردار ٹرک گراؤنڈ پر کھڑے طیارے سے جا ٹکرایا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھڑے طیارے پر گاڑی ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا ہے ، پی آئی اے […]
By Web Editor on December 3, 2018 ..., A, Asif's, breaking, Car, concerned, crash, crashes, have, horrible, Mohammad, News:, Notifications, occurred, of, the اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر محمد آصف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ اور ان کی اہلیہ اور 2 بچیاں زخمی ہوگئیں۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر اپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ اچانک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے میں محمد آصف کی فیملی اور وہ […]
By Web Editor on July 13, 2018 After, crashes, flying, plane, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ٹورنٹو: جنوبی اونٹاریو میں چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو کے جنوبی علاقے مارخام میں واقع بٹن ویلی ائیرپورٹ سے جمعرات کے روز اڑان بھرنے والا چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ […]
By Web Editor on June 5, 2018 air, crashes, fighter, force, Indian, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: انڈین ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ایئرکموڈور سنجے چوہان ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا جیگبھارتی ایئر فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئر کموڈور سنجے چوہان نے جامنگر ایئر بیس سے معمول کی مشق کے […]
By Web Editor on June 5, 2018 Car, city, crashes, in, khyber, main, of, pakhtunkhwa, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرمسافر وین میں آتشزدگی سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 6 افراد جھلس کرجاں جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ […]
By Web Editor on June 4, 2018 9, boat, crashes, immigration, in, killed, people, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی : تارکین وطن کی ایک کشتی بحر متوسط میں ڈوب گئی، جس پر 16 افراد سوار تھے۔ امدادی کارکنان نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے5 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا، جبکہ 6 بچوں سمیت 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حادثے میں ایک شخص لاپتا ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے، […]
By Web Editor on May 15, 2018 ajay, crashes, devgan, helicopter, of, rumor اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار اجے دیوگن کا ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کی افواہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سپراسٹارز کی موت سے متعلق جھوٹی خبریں آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں۔ ہالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار رووان ایٹنکنس (مسٹربین)، بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، شاہ […]
By Web Editor on May 9, 2018 crashes, in, pilot, plane, sargodha, Training, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سرگودھا: بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوراً موقع پر […]
By Web Editor on May 8, 2018 crashes, helicopter, kill, pilots, Russian اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق : شام میں روسی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ روسی حکومت کی جانب سے ہلاکتوں اور حادثے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ روسی ساختی کے اے 52 ہیلی اپنی معمول کی پرواز پر رواں دواں تھا کہ اچانک شام کے مشرقی حصےں گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام […]
By Web Editor on April 25, 2018 chief, convoy, crashes, in, justice, Mansehra, of, pakistan, Pakistan's, several, shifted, vehicles, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مانسہرہ: بالا کوٹ جاتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکے قافلے میں جانے والی 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ چیف جسٹس پاکستان زلزلہ زدگان کی صورت حال کے جائزے کے لیے اسلام آباد سے بالا کوٹ جارہے تھے کہ مانسہرہ کے قریب پکوال چوک پر ان کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, Algeria:, crashes, in, killed, military, plane, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الجزائر: الجزائر میں فوجی دستے اور جنگی سامان لے جانے والے فوجی طیارے کے گر کر تباہ ہونے سے 100 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے 20 میل کی دوری پر فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے نے ملٹری بیس کے نزدیک ایئرپورٹ بوفارک سے پرواز بھری تھی کہ […]
By Web Editor on April 11, 2018 100, A, aircraft, airport, Algeria:, at, crashes, Died, military, more, people, than اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
الجیریا: شمالی افریقہ کے ملک الجزائر کے آرمی ائیر پورٹ پر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے، حادثہ دارالحکومت سے 20 کلومیٹر دور پیش آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے نے بوفارک ائیر پورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ چند منٹوں بعد ہی اس میں […]
By Web Editor on April 11, 2018 6, crashes, in, killed, passenger, peoples, plane, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایری زونا: امریکا کی ریاست ایریزونا میں واقع ایک گولف کورس کے قریب مسافر طیارہ گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارے نے اسکاٹس ڈیل ایئرپورٹ سے اڑان بھری ہی تھی کہ کچھ ہی دیر بعد ایری زونا گولف کورس کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 25, 28, 28 persons rescued in 25 road traffic crashes in district, crashes, district, in, persons, Rawalpindi, Rescued, road, traffic اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک)گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر25روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں28افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں07افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور20افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر ضلع راولپنڈی […]
By Web Editor on December 5, 2017 crashes, Hawailian, one, past, plane, the, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آ باد۔: پی آئی اے کے حویلیاں میں گرنے والے طیارے کے حادثے کو ایک سال بیت گیا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات میں جاں بحق پائلٹس،عملے اور انجینئرکو حادثے سے بری الذمہ قرار دیدیا گیا ہے۔ طیارے کو (پروپیلر) پنکھوں میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا تھا۔ تحقیقات میں جہازکے بائیں انجن […]
By Web Editor on October 11, 2017 2, crashes, fighter, in, including, killed, people, pilots, plane, Russia's, Syria, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: شام میں روس کا لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ روس کی وزارت دفاع کے مطابق طیارہ شام کے مغرب میں حمیمیم کےعلاقے میں تباہ ہوا، ایس یو 24 لڑاکا طیارہ فضائی اڈے سے اڑان بھرنے کے لیے رفتارپکڑ رہا تھا کہ رن وے سے باہر نکل گیا جب […]
By Web Editor on October 7, 2017 7%, crashes, in, killed, mexico, military, officials, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈیورانگو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار 7 فوجیہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]
By Web Editor on October 6, 2017 5, air, crashes, force, helicopter, Indian, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ائر فورس کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اروناچل پردیش میں ائرفورس کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ سمیت 6 اہلکار سوار تھے۔ واقعے میں پانچ اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ […]
By Web Editor on September 12, 2017 Connecticut, crashes, in, little, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کنیکٹی کٹ: طیارے کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، پائلٹ کو معمولی زخم آئے ، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی۔ امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Black, crashes, Hawk, helicopter, in, Us, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعا: یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرنے سے ایک فوجی لاپتہ ہوگیا۔ امریکی سنٹرل کمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے جنوبی ساحل سے 20 میل دور سمندر میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر گیا جس میں پائلٹ سمیت 6 فوجی سوار تھے۔ امریکی […]