counter easy hit

crashes

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافر بس کو حادثہ، 36 افراد ہلاک

چین میں مسافربس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 36 مسافر ہلاک ہوگئے۔ چین کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اس وقت پیش آیا جب مسافر بس شمال میں واقع لویانگ شہر سے جارہی تھی کہ اس دوران سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ میڈیا […]

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13 فوجی جاں بحق ہوگئے

ترکی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،13 فوجی جاں بحق ہوگئے

 انقرہ: ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کرتباہ ہونے سے 13 فوجی جاں بحق ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹرکے حادثے کے نتیجے میں 13 فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے، فوجی ہیلی کاپٹرسیکورسکی کوشرناق سے ملحقہ شینوبہ میں حادثہ اس وقت پیش آیاجب ہیلی کاپٹر بجلی کی ہائی وولٹج […]

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد جاں بحق

شام جانے والا روسی فوج کا طیارہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ طیارے میں فوجی اہلکاروں، فوجی بینڈ کے ارکان، صحافیوں اور عملے کے ارکان سمیت 92افراد سوار تھے جن میں سے کسی کے زندہ بچ جانے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ طیارے میں موجود مسافر شام کے شہر لاذقیہ میں موجود […]

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ

روسی فوج کا طیارہ بحراسود کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،طیارےمیں روس کا فوجی بینڈ الیگزینڈروف اور صحافیوں سمیت 91 افراد سوار تھے ، شام میں سال نو کی تقریبات کےلیے لتاکیہ میں روسی فوجی اڈے جارہے تھے ۔ روسی حکام کے مطابق سوچی سے اڑان کے 20منٹ بعد ریڈار سے غائب ہونے والےطیارے کا […]

انڈونیشین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ، 13 فوجی ہلاک

انڈونیشین ایئرفورس کا طیارہ گر کر تباہ، 13 فوجی ہلاک

جکارتا: انڈونیشین ایئرفورس کا سامان بردار طیارہ پاپوا جزیرے پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین ایئر فورس کا سی ون تھرٹی طیارہ تکیما سے اشیائے خورونوش لے کر ومینا کے علاقے جا رہا تھا کہ […]

ممبران ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کاطیارہ سانحہ پر اظہار تعزیت

ممبران ای یوپاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کاطیارہ سانحہ پر اظہار تعزیت

بارسلونا(پ ر)چترال سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔طیارے میں تین غیر ملکیوں سمیت 43 مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔ معروف مذہبی سکالر جنید جمشید اور ان کی اہلیہ بھی بدقسمت پرواز میں سوار تھے۔اس دلسوز حادثہ پر ای یو پاک […]

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آباد: رینجرز گاڑی کو حادثہ ، 2 اہلکار جاں بحق، 10زخمی

اسلام آبادپشاور موٹروے پر رینجرز کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے 2 اہلکار جاں بحق جب کہ 10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ فتح جنگ کے قریب ایم ون پر ڈبل کیبن گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، گاڑی میں 14اہلکار سوار تھے اور وہ اسلام آباد سے پشاور جارہے […]

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

کوٹلی ، اسکول بس کو حادثہ، کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی

  کوٹلی آزاد کشمیر میں اسکول بچوں کوسیرو تفریح پر لے جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے نالہ میں جاگری ۔ کنڈیکٹر جاں بحق،32 بچے زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطا بق نجی اسکول کی بس 32 طلباء و طالبات کو لیکر سیرو تفریح کے لئے پلندری کے علاقہ بیٹھک اعوان آباد سے کوٹلی آرہی […]

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

یورپی یونین کی بارڈر ایجنسی فرنٹیکس کا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ برلن:جرمن میڈیا کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ طیارہ مالٹا سے لیبیا کے ساحلی شہر مصراتہ جا رہا تھا کہ تکنیکی خرابی کے باعث اس میں آگ لگ گئی جس سے حادثہ […]

کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

کراچی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

کراچی: پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پرویز مشرف کالونی کے قریب پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے،حادثے کا شکار طیارے کو پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر باقر علی اڑا رہے تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو […]

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں

تحریر : سجاد علی شاکر ملک بھر میں شدید بارشوں اور پھر سیلاب کی تباہ کاریوں نے اس وقت قوم کو جس آزمائش میں ڈالا ہے وہ پہلے کی طرح اپنی ہمت اور جذبے سے آزمائش کی اس گھڑی سے بھی نکل آئیں گے، مگر افسوس اس بات کا ہے کہ ہمارے ووٹ لے کر […]