counter easy hit

create

گزشتہ کئی سالوں سے آئی ایس پی آر نے محب وطن صحافیوں اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا فریضہ سنبھال رکھا ہے

گزشتہ کئی سالوں سے آئی ایس پی آر نے محب وطن صحافیوں اور پاک فوج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کا فریضہ سنبھال رکھا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) مملکت خداداد پاکستان کو اس کے اندرونی اور بیرونی دشمنوں نے عرصے سے چاروں جانب سے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ ان میں ایک جانب اگراقتدار سے محروم کچھ طاقتیں ہیں تو کہیں مذہب اور فرقوں کے نام سے کام کرنے والی ایسی مذہبی جماعتیں ہیں‘ جو وزیر اعظم عمران خان اورقومی […]

عمران خان خیبرپختونخوامیں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے: احسن اقبال

عمران خان خیبرپختونخوامیں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان خیبرپختونخواہ میں کوئی یونیورسٹی نہ بنا سکے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ ن لیگی حکومت نے ملک میں نئی یونیورسٹیز اور کالج […]

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے دو رکنی عدالتی بینچ تشکیل

کراچی: سانحہ 12 مئی کی ازسرنو تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ نے 12 مئی کیس کی سماعت کے لئے جسٹس اقبال کلہوڑو اور جسٹس کے کے آغا پر مشتمل خصوصی دو رکنی بینچ تشکیل دے […]

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی آبی بحران کی وجہ قرار

لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں پانی کی شدید قلت کی وجہ کالاباغ ڈیم بنانے میں ناکامی کو قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ بلاشبہ سندھ میں پانی دستیابی کی […]

سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کوچنگ میں نام بنانے کیلیے پراعتماد

سابق آل راؤنڈر یاسر عرفات کوچنگ میں نام بنانے کیلیے پراعتماد

لندن: سابق کرکٹر یاسر عرفات نے اب کوچنگ میں نام کمانے کو مقصد بنالیا۔ یاسر عرفان کہتے ہیں کہ میں کوالیفائیڈ لیول 3 ای سی بی کوچ ہوں جب کہ حال ہی میں زمبابوے میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کوالیفائرز میں میں نے ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ کوچنگ ذمہ داری انجام دی ہے، انہوں نے […]

شاہ زیب قتل کیس، سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

شاہ زیب قتل کیس، سول سوسائٹی کی اپیلیں سننے کیلئے لارجر بینچ تشکیل

شاہ زیب قتل کیس میں سول سوسائٹی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے اپیلوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اپیلوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کراچی رجسٹری میں کرے گا۔ شاہ زیب قتل کیس سے متعلق دائر اپیل کی سماعت […]

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: مشروب کے ڈبوں سے شاہکار فن پارے تخلیق

نیو یارک: نیو یارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں کا استعمال کیا، نمائش سے حاصل ہونے والی رقم غریب خاندانوں پر خرچ کی جائے گی کیا کھانوں اور سافٹ ڈرنک کے کین کا کوئی اور مصرف بھی ہو سکتا ہے۔ اس سوال کا جواب دینے کیلئے نیویارک کے آرٹسٹوں نے 80 ہزار ڈبوں سے فن […]

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز قائم کرنے کیلئے 2 ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف خاندان کے خلاف 4 ریفرنس قائم کرنے کیلئے 2 مشترکہ ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ خیال رہے کہ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس میں نیب حکام کو 6 ہفتوں کا وقت دیا […]

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

 لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمرہ اور سنت اعتکاف کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی پر جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اس اعلان کو مسترد کردیا۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ظالمانہ […]

معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

معذور مصور نے حیرت انگیز تصاویر بنا ڈالیں

مارئیس کزیرسکی کی بنائی جانیوالی یہ تصاویرحیرت انگیز طورپرحقیقی لگتی ہیں جنہیں 2013 میں ویانا میں عالمی مصوری کے مقابلے میں دوسرا انعام دیا گیا لاہور: پولینڈ کے 23 سالہ ہاتھوں سے معذور مصور مارئیس کزیرسکی حیرت انگیز طور پر حقیقی تصاویر اور پینٹنگز بناتے ہیں۔باہمت مصورنے اپنی معذوری کو مجبوری نہیں بننے دیا اور7 […]

چین، پاکستان، روس اور ایران نیا اتحاد بنائیں، علائوالدین

چین، پاکستان، روس اور ایران نیا اتحاد بنائیں، علائوالدین

ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین علاؤالدین بورجردی نے کہا ہے کہ خطے میں چین، پاکستان، روس اور ایران کو نیا اتحاد بنانے کے لیے باہمی تعلقات بڑھانے چاہییں، کُلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاک ایران خفیہ ایجنسیاں رابطے میں ہیں۔ ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے چیئرمین علاؤالدین بورجردی […]

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

شناختی کارڈ، پاسپورٹ بنانے اور بنوانے والے ہوشیار

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ غیر ملکیوں کے ہاتھ جارہے تھے، جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ انسانی اسمگلنگ میں استعمال ہوئے، پاسپورٹ ہمارا، شہریت کسی اور کی، بدنامی ہماری، تین سال میں ساڑھے 4 لاکھ شناختی کارڈ اور 23 ہزار 500 پاسپورٹ بلاک کئے۔ […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ، 29 نئی سول آرمڈ فورسز بنانے کا فیصلہ

دہشت گردی کیخلاف جنگ، 29 نئی سول آرمڈ فورسز بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 110 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، 3 برسوں میں دہشت گردی کیخلاف300ارب روپے خرچ ہوئے، 29نئی سول آرمڈ فورسز قائم کریںگے، کوشش ہے نیا این ایف سی ایوارڈ آئندہ بجٹ سے پہلے نافذ ہوجائے، مردم شماری کا اس پر کوئی […]

چہلم حضرت امام حسینؑ کیلئے کراچی کا سکیورٹی کا پلان تشکیل

چہلم حضرت امام حسینؑ کیلئے کراچی کا سکیورٹی کا پلان تشکیل

کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کے جلوس اور مجالس کی سکیورٹی کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ جلوس کے راستے کو بم ڈسپوزل اسکواڈ سے بھی چیک کرایا جائے گا۔ کراچی میں چہلم حضرت امام حسینؑ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے دوپہر ایک بجے […]

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریں،منصورعلی شاہ

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سید منصورعلی شاہ کاکہناہےکہ انصاف کیلئے ججز دلیری پیدا کریںاورجلد از جلد اور میرٹ پر فیصلے کریں،تاکہ عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں پیداہو سکیں۔ سید منصورعلی شاہ نے جوڈیشل افسروں کےتربیتی کورس کےافتتاحی سیشن سےخطاب میں ججوں کو دلیری سےفیصلے کرنے اور کسی ڈر اور خوف کو خاطرمیں نہ لانے […]

فاروق ستار کسی اور نام سے پارٹی بنائیں، ایم کیو ایم لندن

فاروق ستار کسی اور نام سے پارٹی بنائیں، ایم کیو ایم لندن

ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر حسن ظفرعارف نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ملک کی تیسری بڑی جماعت ہے ، سازشی ہتھکنڈوں کے باوجود پارٹی آگے بڑھتی گئی ہے ،جس میں مائنس ون ہوسکتا ہے اور نہ ہی ممکن ہے کیونکہ مائنس ون کا مطلب مائنس عوام ہے، فاروق ستار […]

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تو مشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ آئندہ […]

سلمان خان، کرن جوہر کی مدد کیلئے میدان میں

سلمان خان، کرن جوہر کی مدد کیلئے میدان میں

ممبئی: بولی وڈ ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ان کی آنے والی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی ریلیز میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تاہم بولی وڈ کے دبنگ اداکار […]

دل کا کیا رنگ کروں

دل کا کیا رنگ کروں

تحریر : شاز ملک دل مضطر کی ہستی میں سکوں و قرار کیوں نہیں ہے کب سے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کے بساط زیست پر دل کی ہستی کا کیا مقام ہے جب یہ بے طرح بے کل ہو جاتا ہے روح میں کیسا ارتعاش آتا ہے کے روح جسم کی دیواروں سے سر […]

پاکستان میں پیدا ہونے والے 11 لاکھ افراد بھارت میں اور بھارت کے 14 لاکھ افراد اب پاکستان میں بستے ہیں

پاکستان میں پیدا ہونے والے 11 لاکھ افراد بھارت میں اور بھارت کے 14 لاکھ افراد اب پاکستان میں بستے ہیں

پیرس (اے کے راؤ) امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل پاکستان میں پیدا ہونے والے 11 لاکھ افراد بھارت میں اور بھارت میں پیدا ہونے والے 14 لاکھ افراد اب پاکستان میں بستے ہیں۔ اس تعداد کی اکثریت نے ہندوستان کی تقسیم کے وقت ایک ملک سے دوسرے ملک میں جانے کا فیصلہ کیا یا تشدد […]

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

اللہ نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا، پیر محمد طیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اللہ رب العزت نے تمام کائنات اور جنت کو رسول اللہ کی خاطر تخلیق کیا ، یا رسول اللہ کا نعرہ لگانے اور میلاد منانے والے دہشتگردی اور انتہا پسندی سے پاک جبکہ اس نعرے اور نام کی مخالفت کرنے والی ہی درحقیقت مجرم اور فسادی ہیں ، نبی […]

زیست

زیست

تحریر: ازشاز ملک انسان کو اللہ کی عطا کردہ سب نعمتوں میں سب سے بڑی افضل نعمت زندگی ہے نعمت مترکبہ …نعمت خدا وندی جسے وہ جب چاہے دے اور جب چاہے چھین لے ازل سے جب زندگی کو تخلیق کیا گیا تو خالق نے اپنی اس تخلیق پر یہ واضح کر دیا کے اختیار […]