counter easy hit

creator

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا

جنگ کی گردان کرنے والا بھارت اپنے دو طیاروں کے تباہ ہونے کے بعد جنگ کے خاتمے کی دہائی دینے لگا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ کی گردان کرنے والا بھارت پاکستانی مسلح افواج کی صرف ایک کارروائی کے بعد گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا ہے اور […]

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو رب کا عشق لیکن وزیراعظم نے انہیں کیا سکھایا ؟ پہلی مرتبہ خاتون اول نے دل کی بات بتا دی

بشریٰ بی بی نے عمران خان کو رب کا عشق لیکن وزیراعظم نے انہیں کیا سکھایا ؟ پہلی مرتبہ خاتون اول نے دل کی بات بتا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )خاتون اول بشریٰ بی بی نے پہلی مرتبہ کسی ٹی وی چینل کو انٹریو دیاہے اور اپنے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان کو رب کا عشق اور انہوں نے مجھے انسانیت کی خدمت سکھائی ، خان صاحب سے سیکھا انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے ، […]

عہد ساز تخلیق کار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

عہد ساز تخلیق کار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

کراچی: اردو کے عہد ساز مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے، ان کی عمر 96 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے. تفصیلات کے مطابق اردو زبان کا فخر، ممتاز قلم کار مشتاق احمد یوسفی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار اردو کے عظیم ترین مزاح نگاروں میں […]

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

 لاہور:پاکستانی قومی ترانے کے خالق شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو ہندوستانی پنجاب کے شہرجالندھر میں پیدا ہوئے جن کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری کے یوم ولادت کے سلسلے میں آج ملک بھرمیں سرکاری و غیر سرکاری تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ حفیظ […]

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لفظ ’’پاکستان‘‘ کے خالق چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے

لاہور / ڈسکہ: تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 121واں یوم پیدائش آج (بدھ کو) منایا جا رہا ہے۔ چوہدری رحمت علی 16نومبر1895 کو مشرقی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے لندن سے قانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ انھوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئرکا آغاز کیا […]

سورۃ الرحمن

سورۃ الرحمن

تحریر: شاہ بانو میر اے میرے خالق و مالک فیس بک پر گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سفر آج اللہ کی خاص رحمت سے سورۃالرحٰمن تک آن پہنچا ہے . آج خاص دعا ہے رب ذوالجلال سے کہ آج تک کی گئی ہر کوشش کو بہترین قبولیت کے درجات عطا فرماتے ہوئے تکمیل تک پہنچائے۔ […]

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر چیمہ سے) آزاد حکومت جموں و کشمیر سے برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات، آج سینئر پولیس افسر چودھری غلام اکبر، گوھر الماس خان اور دیگر اکابرین علاقہ نے ان سے ملاقاتیں کیں اور موجودہ حالات و واقعات پر اظہار رائے کیا۔ […]

غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی قندیل نورانی عکس آیات قرآنی محبوب سبحانی کو غوثِ اعظم کا اعزاز بخشا ۔ غوث اہل حق کے نزدیک بزرگی کا ایک خا ص مقام ہو تا ہے صدیوں سے روحانی دنیا میں شیخ حضرت عبدالقادر جیلانی غوثِ […]

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

اللہ کی محبت ہی آب حیات ہے

تحریر : شاز ملک انسان مٹی کی اعلیٰ تخلیق ہے اسکو جس گارے اور کھنکتی مٹی سے پیدا کیا گیا اسے اپنے خالق کی توجہ کا لمس اور اسکی محبت کا پانی ملا ہے جو کسی اور تخلیق کے حصے میں نہیں آیا یعنی انسان ہی الله کی وہ تخلیق ہے جسے رب تعالیٰ نے […]

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

’جیوے جیوے پاکستان‘ کے خالق ممتاز شاعر جمیل الدین عالی انتقال کرگئے

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، نقاد، دانشوراور اردو زبان و ادب کے فروغ کی ایک قد آور شخصیت جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جمیل الدین عالی کا ملی نغمہ ’جیوے جیوے پاکستان‘ ہر عہد میں مقبول رہا اس کے علاوہ ’ اے وطن کے سجیلے […]

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

چوہدری رشید 31 اگست کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

ویانا (اکرم باجوہ) شفیق الرحمان ہاشمی نے اطلاع دی کہ ویانا میں عرصہ دراز سے مقیم چوہدری رشید جو U4 کار پلاٹس کے اسٹیشن پر اخبار فروش کا کام کرتا تھا۔ 31 اگست کی صبع 21 ڈسٹرکٹ ویانا ان کی رہائش گاہ پردل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور خالق حقیقی سے […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا

جسے چاہا در پہ بلا لیا

تحریر: انجم صحرائی الحمد للہ گذرے رمضان میں عمرہ اور اعتکاف کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ میرا دوسرا عمرہ اور مسجد نبوی میں پہلا اعتکاف تھا۔ دو سال قبل جب مجھے عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملا تب میں نے سعودی عرب سے واپس آکر اپنے اس سفر کو قلمبند کرنے کی کو شش کی۔” […]

عورت اپنے خالق کی نظر میں

عورت اپنے خالق کی نظر میں

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ عورت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا اور کہا جاتا ہے۔ ماہرین نفسیات ہوں یا شعراء ، مذہبی رہنما ہوں یا سماجی شخصیات ، سب نے اپنے اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر بہت کچھ کہا ہے۔ مختلف ممالک اور تہذیوں میں عورت کے بارے میں طرح […]

مسحور کن دھنوں کے خالق ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

مسحور کن دھنوں کے خالق ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 سال بیت گئے

لاہور (یس ڈیسک) دنیا كو سدا بہار دھنوں سے مسحور كر دینے والے ایم اشرف كو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کی تخلیق کردہ دھنیں آج بھی سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہیں۔ 1966 میں فلم سپیرن سے اپنے فنی کیرئیر كا اغاز كرنے والے ایم اشرف نے […]