counter easy hit

cricket

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بلاوایو; قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ 23سالہ بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی آٹھویں سنچری مکمل کی ،بابر اعظم کو اس مقام پر پہنچنے کے لیے 44ون […]

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

پانی پوری فروخت کرنے والے جسوال بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شامل

ممبئی: یشاسوی جسوال کو سخت محنت کا صلہ ملنے والا ہے، وہ دورئہ سری لنکا کیلیے انڈر19 ٹیم میں شامل ہیں۔ 17 سالہ بیٹسمین نے چھوٹی عمر میں بڑی بڑی مشکلات کا سامنا کرلیا، کرکٹ میں نام کمانے کی دھن میں ممبئی آنے والے نوجوان کرکٹر کو مسلم یونائیٹڈ کلب کے ٹینٹ میں راتیں گزارنا پڑیں، اس سے […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

لاہور: عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ […]

ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے لیکن پاکستان ٹیم سکاٹ لینڈ سے جیت کر ہی آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم بہتری کی جانب گامزن ہے۔ سابق […]

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرا دیا

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی جانب سے منعقد کیا گیا پہلا این پی سی فلڈ لائٹ انڈور کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ این پی سٹاف کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میڈیا الیون کی ٹیم کو ہرادیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این پی سی سٹاف کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنگ میل عبور کر لیا

بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500 وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500 یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے اور […]

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

میلبرن: بال ٹیمپرنگ میں ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پابندی کے شکار ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران کمنٹری کریں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ تیرہ […]

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس کا آغاز کر دیا، مارچسٹن کیسل اسکول ایڈنبرا میں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جس میں فٹنس پر خصوصی توجہ دی […]

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ کا مستعفی ہونے کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ جیمز سدر لینڈ نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ 20 سال سے جڑے سدرلینڈ اپنے اس سفر کے 17 سال تک چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر تعینات رہے ہیں۔ انہوں نے 12 ماہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔ نوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، دورہ انگلینڈ کے بعد کس بڑی مشکل سامنا کرنا پڑے گا؟ مداحوں کو افسردہ کر دینے والی تفصیلات آ گئیں

کراچی; سٹیو رکسن کو روکنے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں، وہ حالیہ دورہ انگلینڈ کے بعد فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داری مزید نہیں سنبھالیں گے۔پاکستانی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے گذشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ وہ دورہ برطانیہ کے بعد مزید فرائض انجام نہیں دیں گے، ان کے دور میں کھلاڑیوں […]

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر ٹیسٹ کرکٹ کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

لندن: قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے بارے میں گزشتہ چند مہینوں سے یہ خبر گرم ہے کہ وہ اپنے کیرئیر کوطول دینے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر صرف ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔ محمد عامر بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ٹیم انتظامیہ سے اپنی اس خواہش کا اظہار کر چکے […]

کرکٹ کے گھر لارڈز میں واپسی

کرکٹ کے گھر لارڈز میں واپسی

’’خواتین و حضرات کچھ ہی دیر میں طیارہ لندن کے گیٹ وک ایئرپورٹ پر اترنے والا ہے‘‘، میں کافی دیر سے آنکھیں بند کیے بیٹھا تھا یہ اعلان سنتے ہی الرٹ ہو گیا، کرکٹ سے محبت کرنے والے کسی بھی شخص کیلیے لندن ایک بہترین مقام ہے اور میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں۔ گزشتہ […]

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن الزامات ناقابل عمل قرار. مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار […]

قومی کرکٹ ٹیم لارڈز ٹیسٹ کیلئے لندن پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم لارڈز ٹیسٹ کیلئے لندن پہنچ گئی

لندن: انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کھیلنے کے لئے قومی ٹیم لندن پہنچ گئی، شاہین آج سے پریکٹس کا آغاز کریں گے، ،قومی ٹیم کے فزیو کلِف ڈیکن نے پہلے ٹیسٹ کیلئے محمد عامر کو فِٹ قرار دیا ہے۔ حسن علی کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا امتحان پاس […]

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا۔۔۔محمد عامر کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا۔۔۔محمد عامر کے بعد ایک اور اہم کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔حسن علی لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ وارم اپ میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث ان کے ہاتھ میں 3 ٹانکے آئے۔ قومی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ سیشن […]

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

وہاب ریاض کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ کرکٹر وہاب ریاض کا دو ہفتے قبل ناک کا آپریشن ہوا تھا جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم ایک مرتبہ پھر انہوں نے باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی۔ قومی ٹیم کی سلیکشن […]

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک کا ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

شعیب ملک نے ورلڈ کپ 2019 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راﺅنڈر نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ 2019 میرے کیریئر کا آخر ون ڈے ایونٹ ہو گا تاہم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]

قومی کرکٹ ٹیم نےانگلینڈ میں پریکٹس کا آغازکردیا

قومی کرکٹ ٹیم نےانگلینڈ میں پریکٹس کا آغازکردیا

کینٹبری: آئرلینڈ کے خلاف اولین ٹیسٹ کی تیاریاں عروج پر، قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پریکٹس کا آغاز کردیا۔ شاہینوں نے انگلش کاؤنٹی کینٹ کی گراؤنڈ پر پریکٹس کا آغاز کردیا، کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کی، بلےبازوں نے بیٹنگ کی خامیوں کو دور کیا۔ قومی ٹیم اٹھائیس اپریل سے انگلش […]

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی […]

1 4 5 6 7 8 20