counter easy hit

cricketer

بھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم پر فدا۔۔!!! ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے بلے بازوں پر قومی کرکٹر کو ترجیح دیدی

بھارتی خاتون کرکٹر بابر اعظم پر فدا۔۔!!! ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے بلے بازوں پر قومی کرکٹر کو ترجیح دیدی

لاہور (ویب ڈیسک) بابراعظم کے کورڈرائیو نے بھارتی بیٹر جمیما روڈریگوئز کا دل موہ لیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی رکن نے اپنے ملک کے کوہلی اور روہت شرما جیسے بیٹسمینوں پربابراعظم کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ ان کا کور ڈرائیو مجھے بیحد پسند ہے۔ یاد […]

سارے خواب چکنا چور : پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے حوالے سے افسوسناک خبر

سارے خواب چکنا چور : پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کے حوالے سے افسوسناک خبر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی ویمنز ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف انجرڈ ہونے کی وجہ سے ورلڈکپ سے باہر ہو گئیں۔بسمہ معروف کو انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوا ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ جمعہ کو کینبرا میں کھیلا گیا۔ میچ میں انگلینڈ نے 42 رنز سے کامیابی حاصل […]

ایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کی زُلفوں کو اسیر ہوگیا۔۔۔!!! فلم باہو بلی سے شہرت حاصل کرنے والی ’ انوشکا شیٹی ‘ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ خبر بریک

ایک اور کرکٹر بھارتی حسینہ کی زُلفوں کو اسیر ہوگیا۔۔۔!!! فلم باہو بلی سے شہرت حاصل کرنے والی ’ انوشکا شیٹی ‘ کس کھلاڑی سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟ خبر بریک

ممبئی ( ویب ڈیسک) باہو بلی فلم سے شہرت کی بُلندیوں کو چھونے والی بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ انوشکا شیٹی نے بھی شادی کا فیصلہ کر لیا ہے، لیکن مداح یہ جان کر حیرت میں ڈوب گئے ہیں کہ انہوں شادی کا فیصلہ ایک کرکٹر سے کیا ہے۔ ببھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوشکا […]

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا رنگین کرتوت منظر عام پر …!!! یہ لڑکی کیا چیز نکلی؟ حیران کن انکشافات

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کا رنگین کرتوت منظر عام پر …!!! یہ لڑکی کیا چیز نکلی؟ حیران کن انکشافات

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولر شاداب خان پر ایک لڑکی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاداب خان کی جانب سے اسے دھمکیاں د ی جا رہی ہے کہ قومی کرکٹر اس لڑکی کی نازیبا تصاویر کو وائرل کر دے گا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا […]

دنیا کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔۔!!! پاکستان کے عظیم کھلاڑی انتقال کر گئے

دنیا کرکٹ میں سوگ کا سماں۔۔۔!!! پاکستان کے عظیم کھلاڑی انتقال کر گئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کے رکن وقار حسن انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق وقار حسن آج کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کے انتقال کی اطلاع صاحبزادے ابرار حسن نے دی۔ابرار حسن کا کہنا ہے کہ والد طویل عرصے سے علیل تھے،ان کا انتقال آج صبح ہوا۔ وقار حسن 87 […]

بابر اعظم نے ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی بلے باز کے پاس نہیں، کرکٹ شائقین کے کام کی خبر

بابر اعظم نے ایسا ریکارڈ اپنے نام کر لیا جو کسی پاکستانی بلے باز کے پاس نہیں، کرکٹ شائقین کے کام کی خبر

فیصل آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے ایک سال کے دوران ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں زیادہ رنز سکور کرنے کا پاکستانی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ 25 سالہ بابر اعظم نے گزشتہ روزنیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے 3چوکوں اور ایک چھکےکی […]

افغانستان کے کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، افغان کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا ، اصل خبر جاری کر دی

افغانستان کے کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبریں، افغان کرکٹ بورڈ بھی میدان میں آگیا ، اصل خبر جاری کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر افغانستان کے کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد نبی کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں جو جھوٹی نکلیں۔افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر آئیں جو تیزی سے وائرل ہو گئیں، اس دوران کچھ صارفین نے افغان کرکٹر کے انتقال کی تصویر پوسٹ کی […]

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون دراصل کون ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

تصویر میں نظر آنے والی یہ خاتون دراصل کون ہیں؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ میڈیم نور جہان کو کون نہیں جانتا ، انکی نسلیں آج بھی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں کام کر رہی ہیں، نور جہان کی چار بیٹیاں ہیں، جنکے نام ظلِ ہما، ناذیہ اعجاز، حنا درانی، منا حسین ہیں، نور جہان کی دوسری بیٹی یعنی کے ناذیہ حسین ایک […]

کرکٹر عبدالقادر مرحوم نے اپنے علاقے میں عمران قادر سپورٹس کے نام سے ایک سٹور بھی بنا رکھا تھا ، اس سٹور کے نام کے پیچھے کیا کہانی تھی ؟ جانیے

کرکٹر عبدالقادر مرحوم نے اپنے علاقے میں عمران قادر سپورٹس کے نام سے ایک سٹور بھی بنا رکھا تھا ، اس سٹور کے نام کے پیچھے کیا کہانی تھی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) لیگ اسپن کا کنگ چلا گیا۔ عبدالقادر جیسا سپر فٹ کرکٹر اچانک دنیا چھوڑ جائے تو اس کے چاہنے والوں کا دکھ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ لیگ اسپن، گگلی اور فلپر کا جادوگر دنیائے کرکٹ کے لیے استاد کا درجہ رکھتا تھا۔آسٹریلیا کا کامیاب ترین لیگ اسپنر شین وارن پہلی بار […]

اہلیہ پر بد ترین تشدد۔۔۔ نامور بھارتی کرکٹر اپنی ہی بیوی کے ساتھ انتہائی گھٹیا حرکت کر دی، مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے

اہلیہ پر بد ترین تشدد۔۔۔ نامور بھارتی کرکٹر اپنی ہی بیوی کے ساتھ انتہائی گھٹیا حرکت کر دی، مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے

نئی دہلی( ویب ڈ یسک ) انڈین کرکٹر محمد شامی بڑی مصیبت میں پھنس گئے ہیں ۔ ویسٹ انڈیز کے دورے پر جانے والی انڈین ٹیم میں شامل فاسٹ بولر محمد شامی کو انڈین کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر ہینڈل سے ان کی یوم پیدائش کے موقعے پر منگل کی صبح مبارکباد دی گئی ہے لیکن […]

ایک مشہور زمانہ کرکٹر نے عالیہ بھٹ کو یہ بات کیوں کہی ؟ گرما گرم خبر

ایک مشہور زمانہ کرکٹر نے عالیہ بھٹ کو یہ بات کیوں کہی ؟ گرما گرم خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور جنوبی افریقہ کے سابق معروف کرکٹر ہرشل گبز کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ چلتا رہا، جس سے صارفین ہی نہیں بلکہ کرکٹر خود بھی محظوظ ہوتے رہے۔تبصروں کے تبادلے کا سلسلہ بلے باز ہرشل گبز کی ایک ٹویٹ سے ہوا جس میں انہوں […]

حسن علی اور عماد وسیم کے بعد ایک اور نامور کرکٹر نے شادی کا فیصلہ کر لیا ، یہ کون ہیں اور کس کو انہوں نے جیون ساتھی چنا ہے ؟ تازہ ترین خبر

حسن علی اور عماد وسیم کے بعد ایک اور نامور کرکٹر نے شادی کا فیصلہ کر لیا ، یہ کون ہیں اور کس کو انہوں نے جیون ساتھی چنا ہے ؟ تازہ ترین خبر

ڈھاکا (ویب ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم میں بھی ویڈنگ سیزن شروع ہوگیا ۔ اسٹار بیٹسمین صابر رحمن کی گزشتہ روز شادی کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ ، عزیز واقارب اور ساتھی کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ان کا نکاح چند ماہ قبل سکینڈ ایئر کی طالبہ عارفہ کے ساتھ ہوا تھا […]

سن علی نکاح سے قبل ہی اپنے سسرال سے کیوں گھبرانے لگے؟ قومی کرکٹر نے ایسی بات کہہ دی پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

سن علی نکاح سے قبل ہی اپنے سسرال سے کیوں گھبرانے لگے؟ قومی کرکٹر نے ایسی بات کہہ دی پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کا نکاح آج دبئی میں ہو گا ،اس موقع پر سٹار کرکٹر کافی خوش اور پرجوش دکھائی دے رہے ہیں ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے نکاح پر بہت خوش ہوں ،یہ کسی بھی مسلمان کی […]

بھارت کے معروف سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھانڈا پھوڑ دیا

بھارت کے معروف سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرآباد کہنے کے بعد ٹوئٹر کا میدان سنبھال لیا ہے اور شعیب اختر کی جانب سے انگلش باﺅلر جوفرا آرچر سے متعلق تنقیدی ٹویٹ کا ایسا مزاحیہ جواب دیا ہے کہ آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے۔لارڈز میں […]

سابق کرکٹر عمر اکمل نے خود کو کی جانیوالی فکسنگ کی آفر کا انکشاف کر دیا

سابق کرکٹر عمر اکمل نے خود کو کی جانیوالی فکسنگ کی آفر کا انکشاف کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا لیگ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے فکسنگ کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے۔گلوبل ٹی 20 لیگ میں پاکستان کے عمر اکمل سمیت 9 کرکٹرز ایکشن میں ہیں۔فکسکنگ کی پیشکش کرنے والوں میں ایک شخص کا نام کرش بتایا […]

سابق بھارتی کرکٹر چندرا شیکھر نے خودکشی کرلی

سابق بھارتی کرکٹر چندرا شیکھر نے خودکشی کرلی

چنائی(نیوزڈیسک) سابق بھارتی اوپنر چندرا شیکھر نے 57 برس کی عمر میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی چندرا شیکھر نے 57 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چندراشیکھر نے پنکھے سے لٹک کر اپنی جان دی ہے۔ایک سینئرپولیس آفیسر کے مطابق […]

کھیل کے میدان سے بڑی خبر : ایک اور نامور کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

کھیل کے میدان سے بڑی خبر : ایک اور نامور کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) کرکٹ میں ریٹائرمنٹ اعلان کی گونج بڑھنے لگی، جنوبی افریقی بولر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ فارمیٹ کو گڈ بائے کہہ دیا جب کہ سابق کیوی کپتان برینڈن میکلم کینیڈا ٹی 20 لیگ کے بعد کھیل ختم کر دیں گے۔ دنیانیوز کے مطابق بولنگ میں سٹین گن ثابت ہونے والے چھتیس سالہ ڈیل […]

نامور سابق کرکٹر دل کی بات زبان پر لے آئے

نامور سابق کرکٹر دل کی بات زبان پر لے آئے

لاہور(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹ اور اسپنر سعید اجمل نے قومی ٹیم کا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ اپنے ایک بیان میں سعید اجمل نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے خدمات انجام دینا چاہتا ہوں خواہش ہےکہ ٹیم کی کامیابیوں میں بطور کوچ کردار ادا کروں۔ انہوں نے کہا کہ کپتان بدلنا ضروری […]

‘ قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آگئی

‘ قومی کرکٹر حسن علی کی شادی کے حوالے سے ناقابل یقین خبر آگئی

نئی دلی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر حسن علی کے بارے میں یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وہ بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کرنے جارہے ہیں۔ کرکٹر کی شادی کے اس ہنگامے کے بیچ یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ کچھ عرصہ پہلے حسن علی کے متوقع سسر نے […]

مایہ ناز سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کے شادی کے بعد کتنے افیئر رہ چکے ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

مایہ ناز سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کے شادی کے بعد کتنے افیئر رہ چکے ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی ان کے پانچ سے چھ افیئرز رہ چکے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی کے 6سال بعد عبدالرزاق نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شادی کے بعد […]

معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی ننھے احمد شاہ کے دیوانے نکلے

معروف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی بھی ننھے احمد شاہ کے دیوانے نکلے

نئی دلی(ویب ڈیسک) ایک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمدشاہ کے دیوانے پاکستان میں تو ہیں ہی تاہم بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی احمد کے دیوانے نکلے۔ اپنی معصوم اور بھولی بھالی باتوں سے سب کو دیوانہ بنانے والے ننھے احمد کی ایک ویڈیو نے انہیں بھی دیگر […]

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنی ہی ساتھی کے بارے تشویشناک انکشاف کر ڈالا

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنی ہی ساتھی کے بارے تشویشناک انکشاف کر ڈالا

لندن (ویب ڈیسک) بھارتی نائب کپتان روہت شرما نے ’گندے‘ شیکھر دھون کو بدترین روم میٹ قرار دے دیا۔ ایک ریپڈ فائرسیشن میں روہت شرما نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے، دھون نے کہا کہ ہردیک پانڈیا بدترین ڈانسر اور اپنے ہی بارے میں گوگل کرتے رہتے ہیں۔ انھوں نے شیکھر […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا

لاہور: ‏گولڈن آرم سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ورلڈ کپ کے لیے ضروری قرار دے دیا۔ ورلڈکپ 2019 کے باقاعدہ آغاز 30 مئی میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا اور 23 مئی تک پاکستان ٹیم ورلڈ […]

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل

دبئی: پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ننھے شہزادے کی نئی تصویر وائرل ہوگئی ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کے لئے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔ ٹینس اسٹار نے تصویر کے کیپشن میں اپنے بیٹے […]