By Web Editor on September 7, 2017 connected, cricketer, in, is, marriage, Raees, relationship, Rumman اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، جمعرات کو دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے کہ رومان رئیس چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 apologize, cricketer, female, from, had, Khan, shahrukh, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: ناموراداکارشاہ رخ خان نے حال ہی میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج سے معافی مانگتے ہوئے بڑااداکار ہونے کا ثبوت دے دیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے وہ اپنی منفرد اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث دنیا بھر […]
By MH Kazmi on August 23, 2017 100-year-old, away, cricketer, former, new, passed, was, Zealand's اہم ترین, خبریں, کھیل

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ ان بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار دیے جاتے ہیں جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، ایک بار انھیں 20 برس کی عمر میں 1937 میں ٹیم میں طلب بھی کیا گیا […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 cricketer, failure, Fate, malbah, of, on, put, the, women اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: ویمن کرکٹرز نے ناکامیوں کا ملبہ قسمت پر ڈال دیا،کائنات امتیاز کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں مجموعی کارکردگی اچھی رہی،کئی میچز میں فتح کے بہت قریب ہونے کے باوجود شکست ہوئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ساتوں میچز ہار کر وطن واپس آگئی،اس کے باوجود کرکٹرز کا اصرار ہے کہ مجموعی کارکردگی اچھی […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 After, cricket, cricketer, field, Harbhajan, in, Indian, of, Singing, stepped, the اہم ترین, خبریں, کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اب کرکٹ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر ہربھجن گلوکار میتھون کے ساتھ گانا گانے کے لئے تیار ہیں اور وہ آج کل گلوکاری کی مشق بھی کر رہے ہیں۔ ہربھجن اور میتھون کا گانا ہندی […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 After, brilliant, chowk, cricketer, Fakhar, Mardan, named, the, Zaman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے مردان کے فخر زمان کو ان کے آبائی علاقے میں منفرد اعزاز سے نوازا گیا، مردان کی ضلعی حکومت نے کاٹلنگ چونگی کا نام بتدیل کرکے فخرزمان چوک رکھ دیا۔مردان کے ضلع ناظم حمایت اللہ مایار نے ایگزیکٹیو آرڈر جاری کرتے ہوئے مردان کی کاٹلنگ چونگی کو فخر […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 A, became, cricketer, daughter, father, Indian, Jadeja, of, Ravindra, the اہم ترین, خبریں, کھیل

انڈین آل راؤنڈر رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ کے یہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ دونوں نے والدین بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کھلاڑی رویندر جدیجہ بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ جدیجہ گزشتہ سال سترہ اپریل کو […]
By MH Kazmi on May 22, 2017 admits, amin, bouquet, contacts, cricketer, test, Umar, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ٹیسٹ کرکٹر عمر امین نے اپنے بیان حلفی میں بکی یوسف انور سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ ٹیسٹ کرکٹرعمر امین کا اینٹی کرپشن ٹربیونل کو پیش کیا گیا بیان حلفی منظر عام پر آ گیا ہے. جس میں عمر امین نے کہا ہے کہ بکی یوسف انور نے انہیں دو ڈاٹ بالز کھیلنے کے بدلے […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 cricketer, fans, Forgiveness, from, Mohammad, Nawaz, pakistan, seek اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی پیش کش پر تاخیر سے حکام کو آگاہ کرنے پر سزا پانے والے کرکٹر محمد نواز نے اپنے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد نواز نے اپنا پیغام میں کہا کہ ”میں نے پی سی بی حکام کو اسپاٹ فکسنگ کیلیے رابطہ کی اطلاع تاخیر سے […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 Akmal, became, cricketer, father, of, son, the, Umar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل بیٹے کے باپ بن گئے۔ عمر اکمل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہے ’’میں آپ کو بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے بیٹا عطاء کیا ہے انھیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘‘۔ واضح رہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کی شادی اپریل 2014 میں […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 as, Champions, cricketer, Malik, Pakistani, played, Shoaib, sixth, times, trophy, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

دبئی: شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 against, appeal, bench, cricketer, intra court, Khalid, Latif, Single, the, verdict اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل قومی کرکٹر خالد لطیف نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔ خالد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کو کرکٹرز کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کا اختیار نہیں۔ انہوں نے استدعا کی کہ عدالت سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ خالد […]
By MH Kazmi on May 2, 2017 anti-corruption, cricketer, hearing, in, Khalid, Latif, of, Suspended, the, unit اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

معطل کرکٹر خالد لطیف کی اینٹی کرپشن یونٹ میں پیشی ہوئی جس میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق مزید پوچھ گچھ کی گئی۔ اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں معطل کرکٹرخالد لطیف کوپیشی کے لئے دوسری بارنوٹس جاری کیا گیا تھا۔ انہوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کے کرنل اعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا۔ وہ […]
By MH Kazmi on April 25, 2017 cricketer, engaged, got, Indian, Khan, Zaheer اہم ترین, خبریں, کھیل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ظہیر خان نے بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹکے سے منگنی کر لی۔ آئی پی ایل کی ٹیم دہلی ڈئیر ڈیولز کے کپتان ظہیر خان نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصویر پوسٹ کر کے کیا،جس میں ان کی منگیتر اداکارہ ساگریکا مداحوں کو منگنی کی انگوٹھی […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 announces, cricketer, Khan, retirement, test, Younis اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ٹیسٹ کرکٹریونس خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز سے اگلی سیریز کے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔ مرد بحران ، خان آف مردان یونس خان نے ایک بڑا اعلان کر دیا،انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کی زندگی میں ایسا وقت آتا ہے جب فیصلہ […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 cricketer, decided, Khan, of, retirement, test, to, YOUNUS اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل

ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے کپتان مصباح الحق کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا باقاعدہ اعلان آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یونس خان ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 case, charge, cricketer, fixing, hassan, issued, on, SHAHZEB, sheet, spot اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, پنجاب, کرائم, کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]
By MH Kazmi on March 13, 2017 cricketer, first, For, great, his, Pictures, shared, sons, the, time اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 australia, cricketer, disappointing, in, Mohammad, My, Performance, Rizwan, was اہم ترین, خبریں, کھیل

کرکٹرمحمدرضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی۔کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مزید محنت کروں گا۔ پشاور میںکرکٹر محمد رضوان نے ایک نجی اسکول کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں وکٹ کیپنگ میں میری کارکردگی اچھی رہی۔ بیٹنگ میں بہتری لانے کے […]
By MH Kazmi on January 27, 2017 called, cricketer, from, Indians, kashmiri, out, team, that, the اہم ترین, خبریں, کھیل

انڈین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے کشمیری کرکٹر پرویز رسول بھارتی ترانے کے دوران مبیہ طور پر چیونگم چبا رہے تھے، اس پر بھارتی عوام نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی شہریوں نے کرکٹ ٹیم کے کشمیری کھلاڑی پرویز […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 Arafat, Arrest, Bangladesh, cricketer, sunny اہم ترین, خبریں, کھیل

بنگلا دیش میں پولیس نے کرکٹر عرفات سنی کو مبینہ طور پر ان کی گرل فرینڈ کی ذاتی تصاویر شائع کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی پولیس کے سربراہ جمال الدین میر نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ کرکٹر عرفات سنی کے خلاف ان کی گرل فرینڈ نے دو ہفتے پہلے درخواست […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 After, australian, bat, being, cricketer, hit, injured, Newell, peter, with اہم ترین, خبریں, کھیل

بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کے وکٹ کیپر پیٹر نیویل بیٹ لگنے سے زخمی ہوگئے۔ خیال ہے کہ ان کے جبڑے میں فریکچر ہوگیا ہے۔ وہ پیر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں وکٹ کیپنگ کررہے تھے۔ ایک موقع پر حریف بیٹسمین بریڈ ہوج نے زوردار اسٹروک کھیلا لیکن اس کوشش میں […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 afghan, attack, cricketer, escapes, Gun, in, kabul, Shapoor, unhurt, Zadran اہم ترین, خبریں, کھیل

کابل: افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 cricketer, dies, Irfan's, Mohammad, mother اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فی الحال […]